—فائل فوٹو

ٹھٹہ میں جھمپیر ریلوے اسٹیشن پھاٹک کے قریب مال گاڑی کی بوگی پٹری سے اتر گئی۔

ریلوے ذرائع کے مطابق ٹھٹہ میں جھمپیر ریلوے اسٹیشن پھاٹک کے قریب مال گاڑی کی بوگی پٹری سے اترگئی۔

شکارپور، منڈی پھاٹک کے مقام پر جعفر ایکسپریس کی بوگی پٹری سے اتر گئی

شکارپور میں منڈی پھاٹک کے مقام پر جعفر ایکسپریس کی ایک بوگی پٹری سے اتر گئی۔

 ذرائع  کا کہنا ہے کہ مال گاڑی کی بوگی اپ اور ڈاؤن ٹریک پر گرنے سے ریلوے ٹریفک معطل ہوگیا ہے۔

ذرائع کے مطابق متاثرہ مال گاڑی کو لوپ لائن پر لگا کر ایک ٹریک کھول دیا گیا ہے جبکہ ایک ٹریک کو کلیئر کروانے کے لیے کام شروع کردیا گیا ہے جبکہ دوسرے کی بحالی کےلیے کارروائی جاری ہے۔

.

ذریعہ: Jang News

کلیدی لفظ: پھاٹک کے

پڑھیں:

لاہور سے راولپنڈی جانے والی ٹرین خوفناک حادثے سے بال بال بچ گئی

لاہور سے راولپنڈی جانے والی ریل کار ’سبک رفتار‘ بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی۔

رپورٹ کے مطابق ریلوے ذرائع نے کہا کہ  کامونکی ایمن آباد کے درمیان  پٹری ٹوٹی ہوئی تھی، ریلوے عملے کو پیٹرولنگ کے دوران  ٹریک کا ٹوٹا ہوا حصہ ملا، ریلوے عملے نے ٹریک کے ٹوٹنے کی بروقت اطلاع کی۔

ذرائع نے بتایا کہ اس دوران راولپنڈی جانے والی ریل کار سبک رفتار وہاں سے گزرنے والی تھی،
ریلوے کے عملے کی اطلاع پر ٹرین  کو فوری روک دیا گیا۔

ذرائع  نے کہا کہ ٹریک کی مرمت کے بعد ٹرین کو راولپنڈی کے لئے روانہ کر دیا گیا، اس سے قبل یکم اگست کو اسلام آباد ایکسپریس ٹرین بھی اسی طرح حادثے کا شکار ہوئی تھی۔

ذرائع نے کہا کہ ریلوے کی جوائنٹ سرٹیفکیٹ رپورٹ میں  بتایا گیا تھا کہ ریل کے ٹوٹنے کی وجہ سے ٹرین کی 5 بوگیاں پٹری سے اتریں۔

متعلقہ مضامین

  • لاہور سے راولپنڈی جانے والی ٹرین خوفناک حادثے سے بال بال بچ گئی
  • راولپنڈی: ریلوے ٹریک کے قریب  کھیلتے 3 بچے ٹرین کی زد میں آگئے 
  • سفرِشوق ؛  (دوسری اور آخری قسط)
  • مستونگ، ٹریک پر دھماکہ، 6 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں: خانپور پھاٹک پر عوام ایکسپریس ڈی ریل
  • کوئٹہ کے قریب جعفر ایکسپریس پر دھماکا، 5 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں
  • کوئٹہ؛ ریلوے ٹریک پر دھماکا، جعفر ایکسپریس کی 6 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں
  • مستونگ،ریلوے ٹریک پر دھماکے سے جعفر ایکسپریس کی چھ بوگیاں پٹری سے اتر گئیں
  • مستونگ: ریلوے ٹریک کے قریب دھماکا، جعفر ایکسپریس کی6بوگیاں پٹڑی سے اترگئیں 
  • کوئٹہ میں ریلوے ٹریک کے قریب دھماکا، جعفر ایکسپریس کی کئی بوگیاں پٹری سے اترگئیں
  • پشاور سے کراچی جانیوالی مسافر ٹرین پٹری سے اتر گئی