نہروں میں نہانے پر پابندی ؛حیدر آباد میں دفعہ 144 نافذ
اشاعت کی تاریخ: 1st, July 2025 GMT
کمشنر حیدرآباد نے ریجن بھر میں نہروں میں نہانے پر پابندی عائد کردی
کمشنر بلال میمن نے نہروں میں نہانے پر پابندی کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا،پابندی دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے عائد کی گئی ہے
پابندی یکم جولائی سے 29 اگست تک کیلئے لگائی گئی ہے
ذریعہ: City 42
پڑھیں:
ڈی جی خان، آئی ایس او کا ضلعی کنونشن، رضوان حیدر نئے آرگنائزر منتخب
کنونشن میں ضلع بھر کی ورکنگ کمیٹی، یونٹس، سابقین اور مبصرین کی بڑی تعداد نے شرکت کی، کنونشن میں مولانا طاہر کراروی، خضر عباس، کاظم حسین، مولانا ممتاز حسین سمیت دیگر شریک ہوئے، کنونشن میں تعلیمی کیریئر گائیڈنس سیمینار کے علاوہ شب شہداء کا انعقاد کیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع ڈی جی خان کا تنظیمی کنونشن منعقد ہوا، کنونشن میں ضلع بھر کی ورکنگ کمیٹی، یونٹس، سابقین اور مبصرین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ کنونشن میں مولانا طاہر کراروی، خضر عباس، کاظم حسین، مولانا ممتاز حسین سمیت دیگر شریک ہوئے، کنونشن میں تعلیمی کیریئر گائیڈنس سیمینار کے علاوہ شب شہداء کا انعقاد کیا گیا، کنونشن کے اختتام پر رضوان حیدر کو نیا ضلعی آرگنائزر منتخب کیا گیا۔