Jang News:
2025-07-03@01:26:16 GMT

ایئر کارگو چارجز میں 100 گنا تک اضافہ کر دیا گیا

اشاعت کی تاریخ: 2nd, July 2025 GMT

ایئر کارگو چارجز میں 100 گنا تک اضافہ کر دیا گیا

---فائل فوٹو 

پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی کی جانب سے ایئرکارگو چارجز میں 100 گنا تک اضافہ کر دیا گیا۔

پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی کے مطابق پروازوں میں پالتو پرندے، بلی، کتے، پان کے پتے اور جنرل کارگو کے نئے ریٹس جاری کر دیے گئے ہیں۔ پالتو پرندوں کو پرواز میں لے جانے پر چارجز میں 50 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔

ایئرپورٹ اتھارٹی کے حکام کا کہنا ہے کہ کارگو چارجز 5 سال بعد بڑھائے گئے ہیں۔

.

ذریعہ: Jang News

پڑھیں:

پاکستان کا پہلا انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس کیاسک لاہور ایئرپورٹ پر قائم

پاکستان کا پہلا انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس کیاسک لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشل ایئرپورٹ پر قائم کر دیا گیا۔

لاہور کے سی ٹی او ڈاکٹر محمد اطہر وحید نے لاہور  ایئرپورٹ پر قائم کیے گئے انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس کیاسک کا افتتاح کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ شہری اب بیرون ملک روانگی سے قبل اپنا انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس چند منٹوں میں حاصل کرسکتے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس کی بدولت وہ 132 ممالک میں گاڑی چلا سکتے ہیں۔

یہ سہولت پاکستان کے کسی بھی ایئرپورٹ پر پہلی مرتبہ فراہم کی گئی ہے۔

متعلقہ مضامین

  • دوسرے بینک کے اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے پر چارجز میں اضافہ ہوگیا
  • پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی نے کارگو چارجز میں 100 گنا اضافہ کردیا
  • چین میں 117 نئے بین الاقوامی ہوائی کارگو روٹس کا افتتاح
  • ائیرکارگو چارجز میں 100 گنا اضافہ کردیا گیا
  • پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی کا کارگو چارجز میں 100 گنا اضافہ
  • پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نے کارگو چارجز میں 100 فیصد تک اضافہ کر دیا، فوری نفاذ
  • ائیرکارگو ریٹس میں ہوشربا اضافہ، چارجز میں 100 گنا تک اضافہ کردیا گیا
  • پاکستان ائرپورٹس اتھارٹی نے کارگو کرائے میں 100 فیصد تک اضافہ کردیا
  • پاکستان کا پہلا انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس کیاسک لاہور ایئرپورٹ پر قائم