کِیا نے گاڑیوں کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا
اشاعت کی تاریخ: 2nd, July 2025 GMT
کِیا لکی موٹرز نے اپنی متعدد گاڑیوں کی ایکس فیکٹری قیمتوں میں اضافہ کر دیا ۔
کمپنی کی جانب سے جاری کردہ سرکاری سرکولر کے مطابق قیمتوں میں اضافے کی وجہ وفاقی بجٹ میں عائد کردہ NEV لیوی، پاکستانی روپے کی قدر میں کمی اور بین الاقوامی فریٹ چارجز میں اضافہ ہے۔کمپنی کا کہنا ہے کہ بڑھتے ہوئے اخراجات کو برداشت کرنے کی ہر ممکن کوشش کی گئی، تاہم موجودہ اقتصادی حالات کے پیش نظر قیمتوں میں رد و بدل ناگزیر تھا۔
نئی قیمتیں درج ذیل ہیں:
Picanto AT
پرانی قیمت: 39,40,000 روپے ، نئی قیمت: 40,90,000 روپے (اضافہ: 1,50,000 روپے)
Sportage L Alpha
پرانی قیمت: 84,99,000 روپے نئی قیمت: 88,99,000 روپے (اضافہ: 4,00,000 روپے)
Sportage L FWD
پرانی قیمت: 99,99,000 روپے ، نئی قیمت: 1,04,99,000 روپے (اضافہ: 5,00,000 روپے)
Sportage L HEV
پرانی قیمت: 1,09,99,000 روپے، نئی قیمت: 1,15,99,000 روپے (اضافہ: 6,00,000 روپے)
Stonic EX+
پرانی قیمت: 55,00,000 روپے ، نئی قیمت: 59,99,000 روپے (اضافہ: 4,99,000 روپے)
Stonic EX
پرانی قیمت: 47,67,000 روپے ، نئی قیمت: 48,62,000 روپے (اضافہ: 95,000 روپے)
Sorento 3.
پرانی قیمت: 1,34,99,000 روپے، نئی قیمت: 1,38,99,000 روپے (اضافہ: 4,00,000 روپے)
Sorento 3.5L V6 – EMI
پرانی قیمت: 1,39,99,000 روپے ،نئی قیمت: 1,43,99,000 روپے (اضافہ: 4,00,000 روپے)
Sorento HEV FWD
پرانی قیمت: 1,46,99,000 روپے ، نئی قیمت: 1,52,99,000 روپے (اضافہ: 6,00,000 روپے)
Sorento HEV FWD – EMI
پرانی قیمت: 1,51,99,000 روپے ، نئی قیمت: 1,57,99,000 روپے (اضافہ: 6,00,000 روپے)
Sorento HEV AWD
پرانی قیمت: 1,59,99,000 روپے ، نئی قیمت: 1,66,99,000 روپے (اضافہ: 7,00,000 روپے)
Sorento HEV AWD – EMI:
پرانی قیمت: 1,64,99,000 روپے، نئی قیمت: 1,71,99,000 روپے (اضافہ: 7,00,000 روپے)
Carnival
پرانی قیمت: 1,75,00,000 روپے، نئی قیمت: 1,82,00,000 روپے (اضافہ: 7,00,000 روپے)
Post Views: 7ذریعہ: Daily Mumtaz
کلیدی لفظ: قیمتوں میں 00 000 روپے
پڑھیں:
سونے کی قیمت برقرار، چاندی کی قیمت میں اضافہ
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت مستحکم رہیں جب کہ چاندی کی قیمت میں معمولی اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 4ہزار 083ڈالر کی سطح پر مستحکم رہی۔ ملک میں بھی فی تولہ سونے کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 4لاکھ 30ہزار 662روپے کی سطح پر مستحکم رہیں، فی دس گرام سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 3لاکھ 69ہزار 223روپے کی سطح پر برقرار رہیں۔ کراچی:فی تولہ چاندی کی قیمت 55روپے بڑھ کر 5ہزار 368روپے کی سطح پر آگئی۔