Jasarat News:
2025-07-04@04:13:57 GMT
پوش علاقوں میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن
اشاعت کی تاریخ: 4th, July 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ساوتھ زون پولیس نے خفیہ فہرست میں شامل منشیات نیٹ ورک کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 21 افراد کو گرفتار کیا ہے۔ یہ گروہ سوشل میڈیا اور تعلیمی اداروں کے ذریعے مہنگی منشیات فروخت کرتا تھا۔
.ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
کراچی میں اسٹریٹ کرائم میں اضافہ، تین زخمی
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی کے تین مختلف علاقوں میں ڈکیتی مزاحمت پر تین افراد زخمی ہو گئے۔ ذیشان، نصیب زادہ اور سکندر کو گولیاں لگیں۔ پولیس نے شواہد اکٹھے کر لیے ہیں، تاہم تاحال کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔ شہریوں میں خوف کی لہر دوڑ گئی ہے۔