دبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 جولائی2025ء)دبئی کی شہزادی شیخہ مہرہ اور ریپر فرنچ مونٹانا کے درمیان قربتوں کی خبریں گردش کررہی ہیں، پیرس فیشن ویک میں دونوں ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے نظر آئے۔مراکشی نژاد امریکی ریپر فرنچ مونٹانا اور دبئی کی شہزادی شیخہ مہرہ کے درمیان دوستی سے بڑھ کر تعلقات کی افواہیں شدت اختیار کر گئیں ہیں، دونوں کو پیرس فیشن ویک کے دوران ایک ساتھ ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے دیکھا گیا۔

دونوں کی مشترکہ موجودگی اور انسٹاگرام پر اشاروں میں محبت کے اظہار نے سوشل میڈیا پر طوفان برپا کر دیا ہے۔شیخہ مہرہ نے انسٹاگرام اسٹوری میں ایک تصویر شیئر کی جس میں دو ہاتھ ایک تالے کو تھامے ہوئے ہیں اور اس پر دل والا اسٹیکر چسپاں ہے اور یہ تصویر پیرس کے مشہور لوو لاک برج پر لی گئی ہے اور تصویر میں سامنے ایفل ٹاور بھی نظر آرہا ہے، اس پوسٹ سے شہزادی نے گویا اپنے تعلق کو جذباتی انداز میں ظاہر کیا ہے، جس سے شائقین نے ان کے ممکنہ رشتے کی تصدیق کا اندازہ لگایا۔

(جاری ہے)

یہ پہلا موقع نہیں جب یہ جوڑی ایک ساتھ دیکھی گئی ہو، گزشتہ برس دبئی کے لگژری فور سیرنز ریزورٹ میں دونوں کی تصاویر وائرل ہوئیں، اس کے علاوہ صحرا میں ایک آٹنگ کے دوران فرنچ مونٹانا کو روایتی اماراتی لباس میں دیکھا گیا۔.

ذریعہ: UrduPoint

کلیدی لفظ: تلاش کیجئے فرنچ مونٹانا

پڑھیں:

سوشل میڈیا کو بلاک کر سکتے ہیں، مواد کو نہیں ہٹایا جا سکتا،چیئرمین پی ٹی اے

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

اسلام آباد (آن لائن) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور کو چیئرمین پی ٹی اے حفیظ الرحمن نے بتایا کہ ہم سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو بلاک کر سکتے ہیں، خاص مواد کو نہیں ہٹایا جا سکتا۔کسی ویب سائٹ سے خاص مواد بلاک کرنے کی صلاحیت محض امریکا، اسرائیل کے پاس ہے۔ وی پی این لگا کر صارف پورے سسٹم کو بائی پاس کر لیتا ہے۔اس وقت پاکستان میں40 سے زائد وی پی این استعمال ہو رہے ہیں۔ایکس کو حکومت کی ہدایت پر فروری 2024 میں بلاک کیا گیا۔

متعلقہ مضامین

  • سلمان خان کی سابقہ محبوبہ کی سالگرہ میں شرکت، سوشل میڈیا پر چرچے
  • گروک نے مغربی میڈیا میں صیہونی اثر و رسوخ بے نقاب کر دیا
  • دانش نواز کی شاہ رُخ خان سے سڑک پر ملاقات؟ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل
  • دبئی کی شہزادی شیخہ مہرہ اور مشہور امریکی ریپر فرنچ مونٹانا کی ڈیٹنگ کی خبریں گرم
  • شعیب ملک کی بیٹے سے ملاقات پر سوشل میڈیا پر تنقید
  • سوشل میڈیا کو بلاک کر سکتے ہیں، مواد کو نہیں ہٹایا جا سکتا،چیئرمین پی ٹی اے
  • ایلون مسک کی ایکس گرل فرینڈ نے ’ایکس‘ کو زہر قرار کیوں دیا؟
  • بھارت میں سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی بندش پر ’ایکس‘ کا سخت ردعمل آگیا
  • فہد مصطفیٰ کی بچپن کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل، صارفین کے دلچسپ تبصرے