پی آئی اے کا اربعین زائرین کے لئے خصوصی پروازیں چلانے کا اعلان
اشاعت کی تاریخ: 27th, July 2025 GMT
ترجمان پی آئی اے کے مطابق چار پروازیں 8 تا 11 اگست کراچی سے روانہ ہوں گی، زائرین امام حسینؑ کے لیے نجف سے واپسی کے لئے 18 تا 21 اگست کو پروازیں شیڈول کی گئی ہیں، تمام پروازیں پر ٹکٹوں کی فروخت شروع کر دی گئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پی آئی اے نے اربیعن زائرین کے لیے خصوصی پروازیں چلانے کا اعلان کردیا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق چار پروازیں 8 تا 11 اگست کراچی سے روانہ ہوں گی، زائرین امام حسینؑ کے لیے نجف سے واپسی کے لئے 18 تا 21 اگست کو پروازیں شیڈول کی گئی ہیں۔ ترجمان پی آئی اے نے کہا کہ تمام پروازیں پر ٹکٹوں کی فروخت شروع کر دی گئی ہے، مارکیٹ کی ضرورت پر مزید پروازیں بھی شیڈول کی جائیں گی۔
.ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: پی آئی اے
پڑھیں:
ایشیا کپ کے شیڈول کا اعلان، پاک بھارت ٹاکرا 14 ستمبر کو ہوگا
ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے ایشیا کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے، جس کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 14 ستمبر کو کھیلا جائےگا۔
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
اسپورٹس ایشیا کپ 2025 پاک بھارت میچ کرکٹ