اس موقع پر رہنماؤں کا کہنا تھا کہ اربعین کا دن ہمیں ایثار، قربانی اور خدمتِ خلق کا درس دیتا ہے، یہی وجہ ہے کہ ہر سال کی طرح اس سال بھی مختلف مقامات پر موکب اور سبیلیں لگا کر عزادارانِ امام حسین علیہ السلام کی خدمت کو اپنے لیے شرف سمجھتے ہیں۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

اربعین حسینی کے موقع پر ایم ڈبلیو ایم اور وحدت یوتھ کراچی کا کیمپ و موکب

اسلام ٹائمز۔ اربعین امام حسین علیہ السلام کے موقع پر مجلسِ وحدت مسلمین کراچی ڈویژن، وحدت یوتھ پاکستان کراچی ڈویژن اور عزاداری ونگ کراچی ڈویژن کی جانب سے مختلف مقامات پر کیمپ اور موکب لگائے گئے۔ کیمپوں میں عزادارانِ حسین علیہ السلام کے لیے سبیلِ امام حسینؑ، پانی، شربت اور تبرک کا اہتمام کیا گیا، جبکہ زائرین کو آرام و سہولت کی فراہمی کے لیے خصوصی انتظامات کیے گئے۔ اس موقع پر نوجوانانِ وحدت یوتھ نے عزاداران کو رہنمائی فراہم کی اور ان کی خدمت کو سعادت قرار دیا۔ مجالس اور ماتمی جلوس کے راستوں پر لگائے گئے ان کیمپوں میں نہ صرف عزادارانِ امام حسین علیہ السلام کی خدمت کی گئی بلکہ اتحاد، بھائی چارے اور اخوت کا پیغام بھی عام کیا گیا۔ اس موقع پر رہنماؤں کا کہنا تھا کہ اربعین کا دن ہمیں ایثار، قربانی اور خدمتِ خلق کا درس دیتا ہے، یہی وجہ ہے کہ ہر سال کی طرح اس سال بھی مختلف مقامات پر موکب اور سبیلیں لگا کر عزادارانِ امام حسین علیہ السلام کی خدمت کو اپنے لیے شرف سمجھتے ہیں۔ .

ذریعہ

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: امام حسین علیہ السلام کی خدمت

پڑھیں:

کراچی، 7 سالہ بچی کے اغوا اور قتل میں ملوث ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

کراچی کے علاقے کیماڑی سے 7 سالہ بچی کو اغوا اور زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگیا۔

ایس ایس پی کیماڑی سنگھار ملک نے بتایا کہ جیکسن پولیس دعا کے اغوا، زیادتی کے بعد قتل کیس کی تفتیش میں مصروف تھی کہ تھانے کی حدود میں آنے والے ایک علاقے میں پولیس مقابلہ ہوا جس میں ملزم ہلاک ہوگیا۔

انہوں نے بتایا کہ سی سی ٹی وی فوٹیجز اور شواہد کی بنیاد پر مشتبہ شخص کی موجودگی کی اطلاع ملی تھی، پولیس ملزم کی گرفتاری کیلیے اسٹریٹ مبارک مسجد کے قریب پہنچی تو ملزم نے اہلکاروں پر فائرنگ کردی۔

مزید پڑھیں

کیماڑی میں جھاڑیوں سے کمسن بچی کی لاش برآمد، مشکوک شخص کی ویڈیو سامنے آگئی

2 سالہ بچے آذان کے اغوا میں ملوث 3 ملزمان گرفتار، مرکزی ملزم والد کا دوست نکلا

ایس ایس پی کیماڑی کے مطابق جوابی فائرنگ میں ملزم مارا گیا جبکہ جائے وقوعہ سے شواہد تحویل میں لے کر قانونی و فرانزک کارروائی شروع کردی گئی ہے۔

سنگھار ملک کے مطابق ہلاک شخص کے کوائف اور بچی کے اغواء و قتل کیس سے ممکنہ تعلق کی جانچ جاری ہے جبکہ پولیس سرجن نے معصوم بچی دعا کے ساتھ زیادتی کی تصدیق کردی ہے۔

متعلقہ مضامین

  • بيزوس، مسک اور زکربرگ جیسے ارب پتی ہر سال ایک خفیہ سمر کیمپ میں کیوں اکٹھے ہوتے ہیں؟
  • کراچی: ملیر 15 میں رینجرز اور ایس آئی یو کی کارروائی، 3 بھتہ خور ہلاک
  • کراچی، شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس مقابلے، 5 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
  • قائداعظم کے بارے میں سازشی تھیوریز نہ گھڑیں
  • کراچی: ڈاکٹر آکاش قتل کیس میں گرفتار 3 ڈاکو ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک 
  • کراچی میں 2 سال قبل شروع ہونیوالی مفت شٹل سروس کمرشل بنیاد پر چلائی جارہی ہے
  • کراچی میں کھلے مین ہول میں گر کر 7 سالہ بچہ جاں بحق
  • دیو ہیکل بحری جہاز "ایم ایس سی ڈیلیٹا” کراچی پورٹ پہنچ گیا
  • کراچی، 7 سالہ بچی کے اغوا اور قتل میں ملوث ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک
  • کراچی میں موٹر سائيکل چوری میں ملوث خاتون گرفتار