حیدرآباد میں چہلم امام حسینؑ کے موقع پر منفرد موکبِ ثقلین
اشاعت کی تاریخ: 16th, August 2025 GMT
موکب کی خصوصیت یہ ہے کہ مدرسہ صراط الٰہی، ادارہ حفظ القرآن اور اسکول آف اہل البیتؑ کے طلباء و طالبات، اساتذہ اور معلمات مل کر پلاسٹک کور میں محفوظ پرنٹ شدہ قرآن کریم کے صفحات کو ہاتھوں پر بلند کرتے ہوئے عزاداران کو آواز دے رہے تھے کہ آئیے عزادارو! نوکِ نیزہ پر قرآن کی تلاوت کرنے والے سرِ اقدس، قاریِ قرآن امام حسینؑ کو صرف ایک صفحہ قرآن پڑھ کر ہدیہ پیش کریں اور قرآن و اہل البیتؑ سے متمسک ہونے کا ثبوت دیں۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
حیدرآباد میں چہلم امام حسینؑ کے موقع پر منفرد موکبِ ثقلین کا انعقاد، امام حسینؑ کو تلاوت قرآن کا ہدیہ پیش

اسلام ٹائمز۔ یومِ اربعین امام حسینؑ کے موقع پر جہاں حیدرآباد بھر سے مومنین و مومنات قدم گاہِ مولا علیؑ کی طرف مشی کرتے ہوئے مختلف مواکب سے گزرتے ہیں، وہیں ایک منفرد اور بامقصد موکب "موکبِ ثقلین (خیمہ قرآن و اہل البیتؑ)" ہر سال کی طرح اس بار بھی شہباز بلڈنگ رانی باغ کے قریب پل کے نیچے قائم کیا گیا۔ موکب کی خصوصیت یہ ہے کہ مدرسہ صراط الٰہی، ادارہ حفظ القرآن اور اسکول آف اہل البیتؑ کے طلباء و طالبات، اساتذہ اور معلمات مل کر پلاسٹک کور میں محفوظ پرنٹ شدہ قرآن کریم کے صفحات کو ہاتھوں پر بلند کرتے ہوئے عزاداران کو آواز دے رہے تھے "آئیے عزادارو! نوکِ نیزہ پر قرآن کی تلاوت کرنے والے سرِ اقدس، قاریِ قرآن امام حسینؑ کو صرف ایک صفحہ قرآن پڑھ کر ہدیہ پیش کریں اور قرآن و اہل البیتؑ سے متمسک ہونے کا ثبوت دیں۔" اس پرجوش اور روحانی منظر میں ہزاروں عزاداران بزرگ، نوجوان، خواتین اور بچے ایک ایک صفحہ قرآن تلاوت کرکے سید الشہداء امام حسینؑ، ان کے اصحاب و انصار اور شہداء کربلا کی ارواح کو ہدیہ پیش کرتے ہیں۔ ذمہ دارانِ موکب کا کہنا تھا کہ "موکبِ ثقلین" کا مقصد عزاداران کو یہ شعور دینا ہے کہ امام حسینؑ کی قربانی دراصل قرآن اور اہل البیتؑ کی بقا و سربلندی کے لیے تھی، اور یہی کربلا و اربعین کا پیغام ہے۔.ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: حیدرآباد میں چہلم امام حسین کے موقع پر منفرد موکب ثقلین کا انعقاد اہل البیت
پڑھیں:
مسجد نبوی میں قرآن کی تعلیم دینے والے پاکستانی نژاد عالم شیخ بشیر احمد انتقال کرگئے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
مسجد نبوی ﷺ میں قرآن کریم کی تعلیم دینے والے پاکستانی نژاد معروف مدرس، شیخ بشیر احمد صدیق، انتقال کرگئے۔
جامعہ اشرفیہ لاہور کے ترجمان کے مطابق ان کی نمازِ جنازہ مسجد نبوی ﷺ میں ادا کی گئی، جس کے بعد انہیں جنت البقیع میں سپردِ خاک کیا گیا۔
شیخ بشیر احمد صدیق گزشتہ 60 برس سے زائد عرصے تک مسجد نبوی ﷺ میں قرآن کریم کی تدریس کے فرائض انجام دے رہے تھے۔ انہوں نے اپنی پوری زندگی قرآن کی تعلیم، خدمت اور تبلیغ کے لیے وقف کی، اور دنیا بھر میں ان کے بے شمار شاگرد موجود ہیں۔