بلوچستان کے علاقے خضدار کی تحصیل زہری کے فصلوں کی ڈیمانڈ کراچی سبزی منڈی میں ہے، مگر یہاں کی پیاز کراچی کے ایکسپو سے سعودی عرب پہنچ گئی ہے۔ منفرد رنگ اور اعلیٰ کوالٹی کی یہ پیاز سعودی عرب میں مقبول ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

پیاز خضدار سبزی سعودی عرب.

ذریعہ: WE News

کلیدی لفظ: پیاز

پڑھیں:

 فضائی آلودگی کا وبال، گوجرانوالہ دنیا کے آلودہ شہروں میں پھر سرفہرست

سٹی42:باغوں کا شہر  لاہور  فضائی آلودگی کے شدید نرغے میں آ گیا ہے جبکہ دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں گوجرانوالہ نے پہلے نمبر کا مقام حاصل کر لیا ہے  ایئر کوالٹی انڈیکس کی مجموعی شرح 521ریکارڈ کی گئی ہے۔

باغوں کے شہر لاہور میں سانس لینا دشوار ہوگیا، شہر کی فضا زہریلی اور ایئر کوالٹی انڈیکس 398 ریکارڈ کیا گیا جبکہ کئی علاقوں میں آلودگی کی شرح 1000 سے بھی تجاوز کر گئی۔ سول سیکرٹریٹ میں ایئر کوالٹی انڈیکس 1018، ساندہ روڈ پر 997، راوی روڈ پر 820 جبکہ جی سی یونیورسٹی کے اطراف 686 ریکارڈ ہوئی۔ ڈی ایچ اے فیز 8 میں آلودگی کی سطح 598، اقبال ٹاؤن 563، سید مراتب علی روڈ 561 اور صدر کے علاقے میں 548 ریکارڈ کی گئی۔

انکم ٹیکس جمع کرانے کی آخری تاریخ، 59 لاکھ ٹیکس ریٹرنز جمع

پنجاب بدستور شدید سموگ کی لپیٹ میں ہے، گوجرانوالہ پاکستان کا سب سے آلودہ شہر قرار دیا گیا  ہے۔جہاں ایئر کوالٹی انڈیکس 521 ریکارڈ کیا گیا ہے۔ فیصل آباد میں میں اے کیو آئی 275 اور ملتان میں 273 رہا۔

طبی ماہرین نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ ماسک کا لازمی استعمال کریں اور آلودہ فضا میں غیر ضروری طور پر گھروں سے باہر نہ نکلیں تاکہ سانس اور آنکھوں کی بیماریوں سے محفوظ رہا جا سکے۔



 
 

عمر سرفراز چیمہ اور شاہ محمود قریشی کے بعد ایک اور پی ٹی آئی رہنما ہسپتال داخل

متعلقہ مضامین

  • کراچی کا فضائی معیار آج انتہائی مضرِ صحت
  • کراچی آلودہ ترین قرار،ایئر کوالٹی انڈیکس 236 پرٹیکیولیٹ میٹر تک پہنچ گئی
  • بھارتی ویاگرا گولیوں کی بڑی کھیپ کراچی اسمگلنگ کی کوشش ناکام
  • ٹماٹر کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں 
  •  فضائی آلودگی کا وبال، گوجرانوالہ دنیا کے آلودہ شہروں میں پھر سرفہرست
  • پیاز نے بھی ڈبل سنچری مکمل کر لی، عوام کے آنسو نکل آئے
  • پنجاب کے مختلف شہروں میں سموگ کی شدت میں اضافہ، فضا انتہائی مضر صحت
  • عمران ریاض خان سے ’ایکسکلیوسیو‘ انٹرویو
  • لاؤڈ اسپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی،  پولیس کی مدعیت میں سبزی فروش کے خلاف مقدمہ درج
  • راولپنڈی: سبزی بیچنے کیلئے گاڑی پر اسپیکر لگانے پر مقدمہ درج