فلم “731” لوگوں کو کیا بتاتی ہے؟
اشاعت کی تاریخ: 18th, September 2025 GMT
فلم “731” لوگوں کو کیا بتاتی ہے؟ WhatsAppFacebookTwitter 0 18 September, 2025 سب نیوز
بیجنگ : دوسری جنگ عظیم کے دوران، جاپانی جارحی یونٹ 731نے چین کے شہر ہاربین میں خفیہ طور پر بیکٹیریولوجیکل ہتھیار تیار کیے، عام شہریوں اور جاپان کے خلاف مزاحمت کرنے والوں کو گرفتار کر کے ان زنددہ افراد پر تجربات کیے، جو جاپان کی فوج کے بیکٹیریولوجیکل جنگ کے نفاذ کے ناقابل تردید ثبوت بن گئے ہیں ۔
ایک طویل عرصے تک جاپانی فوجی قوتیں جان بوجھ کر جاپانی فوج اور جاپانی عوام کو ملاکر متضاد طریقے سے خود کو جنگ سے متاثرہ ظاہر کرنے کی کوشش کر رہی ہیں اور دوسری جنگ عظیم میں جارح کے طور پر اپنے تاریخی جرائم کو چھپانے کی کوشش میں ہیں ۔جاپان کی جانب سے جارحیت کے جرائم کی ذمہ داری کو جان بوجھ کر مبہم بنانا تشویشناک ہے۔
جنگ کے بعد کے عالمی ڈھانچے کی تبدیلی کے ساتھ، سیاسی ضروریات کے پیش نظر، مغرب کی دوسری جنگ عظیم کی تاریخ کے حوالے سے تحریر اور اس کی تشہیر میں تاریخی حقائق میں بگاڑ پیدا ہوا ہے، جو جاپان کی بعض جنگی ذمہ داریوں کو کمزور کرتا ہے۔ یہ عالمی سطح پر دوسری جنگ عظیم کی اجتماعی تاریخی یاداشت کے لئے ایک سنگین چیلنج بن گیا ہے۔فلم “731” ایک “وارننگ بیل ” کی طرح ہے، جو بین الاقوامی برادری کو جنگ کے بارے میں غور و فکر کرنے اور امن کی اہمیت کو سمجھنے کے لیے بیدار کرتی ہے، تاکہ تاریخ کو دہرایا نہ جائے۔
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبراسرائیلی ٹیم کی شرکت پر اسپین کا فیفا ورلڈ کپ 2026 کے بائیکاٹ کا عندیہ سامعہ حجاب نے حسن زاہد کو معاف کرنے کی وجہ بتا دی سوشل میڈیا اسٹار احمد شاہ کے چھوٹے بھائی کے اچانک انتقال کی وجہ سامنے آگئی سوشل میڈیا اسٹار احمد شاہ کا چھوٹا بھائی عمر انتقال کرگیا چین، فلم”731″ دنیا بھر میں کئی مقامات پر ریلیز کی جائے گی سامعہ حجاب اغوا کیس کا ڈراپ سین، ٹک ٹاکر نے ملزم کو معاف کردیا ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس میں بڑی پیشرفتCopyright © 2025, All Rights Reserved
رابطہ کریں ہماری ٹیم.
ذریعہ
ذریعہ: Daily Sub News
پڑھیں:
پاسدارانِ انقلاب کی دھمکی پر برطانیہ کا بھی سخت ردعمل آگیا
پاسدارانِ انقلاب کے امریکا کی مدد کرنے پر برطانوی اڈوں کو نشانہ بنانے کی دھمکی کے کے بعد برطانیہ کا بھی ردعمل سامنے آگیا ہے جس میں اُس نے کہا ہے کہ وہ اپنے عوام کے دفاع کے لیے پرعزم ہے۔
ایران کے پاسداران انقلاب کی جانب سے امریکی بمبار طیاروں کو برطانیہ کے اڈوں سے پرواز کرنے کی اجازت دینے کے حوالے سے وارننگ جاری کی گئی تھی جس کے بعد برطانیہ نے جمعرات کو کہا کہ اس کی مسلح افواج ملک کو کسی بھی حملے سے بچانے کے لیے تیار ہیں۔
حکومتی ترجمان نے کہا کہ ہماری مسلح افواج برطانیہ کو کسی بھی قسم کے حملوں سے محفوظ رکھنے کے لیے تیار ہیں، چاہے وہ ہماری سرزمین پر ہو یا بیرون ملک سے۔ برطانیہ اپنے دفاع کے لیے 24 گھنٹے تیار ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ اس میں رائل نیوی، برٹش آرمی اور رائل ایئر فورس کے اثاثوں کی طرف سے فراہم کردہ فضائی اور میزائل دفاع کے لیے ایک تہہ دار نقطہ نظر کو چلانا شامل ہے، جو ہمارے نیٹو اتحادیوں کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں۔
ایران کی جانب سے یہ انتباہ اس وقت سامنے آیا جب برطانیہ کے نئے وزیر اعظم اینڈی برنہم کو گزشتہ ہفتے برطانیہ کے ایک موجودہ معاہدے کو دوبارہ فعال کرنے پر مطلع کیا گیا تھا جس میں امریکا کو برطانوی اڈے استعمال کرنے کی اجازت دی گئی تھی۔