Nawaiwaqt:
2025-09-21@17:40:36 GMT
آصف علی زرداری چین کے دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
اشاعت کی تاریخ: 21st, September 2025 GMT
آصف علی زرداری چین کے دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ۔ صدرممکت نے چین میں چنگدو، شنگھائی، اُرومچی اور کاشغر کے دورے کیے۔دورے کے دوران صدر نے صوبائی قیادت سے ملاقاتیں کیں پاک۔چین تعلقات، سی پیک اور مستقبل کی راہداریوں پر تبادلہ خیال ہوا۔ملاقاتوں میں علاقائی امن، ترقی اور تعاون پر بھی بات چیت ہوئی۔ صدر کے دورے میں کئی ایم او یوز پر دستخط ہوئے.
ذریعہ: Nawaiwaqt
کلیدی لفظ: کے دورے
پڑھیں:
کراچی: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول زرداری سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹ کے دورے کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
250920-08-25