Islam Times:
2025-11-08@19:26:26 GMT

ناروے کے دارالحکومت میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب دھماکہ

اشاعت کی تاریخ: 23rd, September 2025 GMT

ناروے کے دارالحکومت میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب دھماکہ

 یروشلم پوسٹ کے مطابق ناروے پولیس نے بتایا ہے کہ وہ وسطی اوسلو میں اسرائیلی سفارت خانے سے تقریباً 500 میٹر کے فاصلے پر ہونے والے ایک دھماکے کی تحقیقات کر رہی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ صہیونی غاصب ریاست اسرائیل کیخلاف پوری دنیا میں عوامی سطح پر نفرت کے اظہار کا سلسلہ جاری ہے۔ منگل کی رات ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب ایک دھماکہ ہوا ہے۔ اوسلو کے علاقے پلسٹیڈ میں دھماکے کے بعد امدادی کارکنوں کو جائے وقوعہ کی جانب روانہ کر دیا گیا۔۔ پولیس نے کہا کہ صورتحال غیر واضح ہے اور حکام کا جائے وقوعہ پر آپریشن جاری ہے۔ یروشلم پوسٹ کے مطابق ناروے پولیس نے بتایا ہے کہ وہ وسطی اوسلو میں اسرائیلی سفارت خانے سے تقریباً 500 میٹر کے فاصلے پر ہونے والے ایک دھماکے کی تحقیقات کر رہی ہے۔ پولیس نے لوگوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ علاقے سے دور رہیں کیونکہ وہاں دھماکہ خیز مواد کا زیادہ امکان ہے۔

.

ذریعہ: Islam Times

پڑھیں:

وائٹ ہاؤس میں صدر ٹرمپ کے قریب کھڑا مہمان اچانک گر پڑا

وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سامنے مہمان اچانک گر پڑا۔

ادویات کی قیمتوں سے متعلق بریفنگ کے دوران ہیلتھ کیئر کمپنی سے وابستہ ملازم اوول آفس میں گرا۔

اس موقع پر صدر ٹرمپ اپنے قریب کھڑے شخص کے گرنے پر پریشان دکھائی دیے اور وہاں سے صحافیوں کو باہر بھیج دیا گیا۔

ٹرمپ انتظامیہ کے سینئر اہلکار ڈاکٹر مہمت عوز نے فوری طور پر متاثرہ شخص کو طبی امداد دی۔

وائٹ ہاؤس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ مہمان کی حالت اب بہتر ہے۔

متعلقہ مضامین

  • کراچی، شارع فیصل کارساز کے قریب کار کی ٹکر سے راہ گیر جاں بحق
  • نیوسبزی منڈی کے قریب اے این پی کاعلاقائی صدر قتل
  • جکارتہ کی مسجد میں نماز جمعہ کے دوران دھماکا، 54 افراد زخمی
  • انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں اسکول کے قریب دھماکا، 54 افراد زخمی
  • انڈونیشیا ،جکارتہ میں اسکول کے قریب دھماکا، 54 افراد زخمی
  • بھارتی میجر جنرل کے ملکیتی شراب خانے کا سائن بورڈ ’پاکستان زندہ باد‘ سے چمک اٹھا، ویڈیو وائرل
  • انڈونیشیا میں نماز جمعہ کے دوران خوفناک دھماکا، 54 نمازی زخمی
  • وائٹ ہاؤس میں صدر ٹرمپ کے قریب کھڑا مہمان اچانک گر پڑا
  • لاہور میں گیس لیکج سے گھر میں دھماکہ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد زخمی
  • کراچی، اصغر علی شاہ اسٹیڈیم کے قریب پولیس مقابلہ، ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار، 3 فرار