وفاقی ہسپتالوں کے ملازمین کے ہیلتھ رسک الاؤنس کی بحالی پر اصولی اتفاق
اشاعت کی تاریخ: 1st, October 2025 GMT
وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال سے ملاقات میں وزیرخزانہ نے وفاقی اسپتالوں کےملازمیں کے ہیلتھ رسک الاؤنس کی بحالی پراصولی اتفاق کرلیا۔ ہیلتھ رسک الاؤنس کی منظوری کے لیے وزارت خزانہ وزیراعظم کو سمری ارسال کرے گی۔
ترجمان وزارت صحت کے مطابق ہیلتھ رسک الاؤنس کی حتمی منظوری کیلئے وزیراعظم کو سمری بھیجی جارہی ہے، ملازمین کے دیرینہ اور جائزمطالبات پر وزیر خزانہ سے تفصیلی بات ہوئی۔
Post Views: 1.ذریعہ: Daily Mumtaz
پڑھیں:
حکومت قیدی 804کا نمبر تبدیل کر کے 420کر دے، احسن اقبال
حکومت قیدی 804کا نمبر تبدیل کر کے 420کر دے، احسن اقبال WhatsAppFacebookTwitter 0 16 November, 2025 سب نیوز
نارووال(آئی پی ایس )وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت قیدی 804 کا نمبر تبدیل کر کے 420 کر دے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ترقی اور منصوبہ بندی احسن اقبال نے نارروال میں پنجاب ٹریکٹر اسکیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
وفاقی وزیر نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی والے اسمبلی میں قیدی نمبر 804 کے نعرے لگاتے ہیں، لیکن وہ قیدی 804 نہیں بلکہ 420 ہے، جس نے 24 کروڑ عوام سے چار سو بیسی کی۔ ہمیں چور ڈاکو کہنے والا خود 190 ملین کا مجرم نکلا۔ حکومت قیدی 804 کا نمبر تبدیل کر کے 420 کر دے۔احسن اقبال نے کہا کہ جب بھی ہم نے ملک کو ترقی دی، سازش کر دی گئی۔ یونین کونسل نہ چلانے والا نیا پاکستان بنانے چلا تھا۔ 2018 میں اناڑی کو مسلط کر کے پاکستان کو تباہ کیا گیا۔
وفاقی وزیر نے کہا کہ ایٹمی طاقت فال نکال کر نہیں چلتی۔ لیکن ایٹمی ملک کا وزیراعظم جادو ٹونے کے ذریعہ پاکستان کے فیصلے کرتا تھا۔ وزیراعظم ہاوس میں بکروں کی سری جلتی تھی۔ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کا دور ملک کا سیاہ ترین دور تھا، جس میں نوجوانوں کو گالم گلوچ سکھائی گئی۔ لیکن بہتان لگانے والا آج اڈیالہ جیل میں نشان عبرت بن چکا ہے۔
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرخیبر پختونخوا کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا جاتا ہے، سہیل آفریدی خیبر پختونخوا کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا جاتا ہے، سہیل آفریدی پشاور، غیرقانونی پاکستانی دستاویزات سے سعودی ویزا حاصل کرنے کی کوشش کرنیوالے 5افغانی گرفتار وزیراعظم آزاد کشمیر کیخلاف تحریک عدم اعتماد، رائے شماری کیلئے اجلاس کل طلب عدم برداشت معاشرتی بگاڑ کا سبب ہے، مثبت رویے اپنانے ہونگے، وزیراعظم عازمین حج کو سہولیات دینے سے متعلق سعودی حکومت نے فین ٹرپ مہم کا آغاز کر دیا بشری بی بی کے بیٹے موسی مانیکا کے وارنٹ گرفتاری جاری ، گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکمCopyright © 2025, All Rights Reserved
رابطہ کریں ہماری ٹیم