Express News:
2025-10-04@16:52:50 GMT
سونے کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمتیں مستحکم، فی تولہ اب بھی مہنگا ترین
اشاعت کی تاریخ: 3rd, October 2025 GMT
کراچی:
سونے کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمتیں آج مستحکم ہیں، تاہم فی تولہ سونا اب بھی مہنگی ترین سطح پر ہے۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں جمعہ کے روز فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 3ہزار 865ڈالر کی سطح پر مستحکم ہے، اسی طرح مقامی صرافہ بازاروں میں بھی فی تولہ سونے کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 4لاکھ 7ہزار 778روپے کی سطح پر برقرار ہے۔
مقامی مارکیٹوں میں فی 10 گرام سونے کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 3لاکھ 49ہزار 603روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔
.ذریعہ: Express News
کلیدی لفظ: سونے کی
پڑھیں:
سونے کی قیمت میں آج کوئی تبدیلی آئی یا نہیں؟
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">