اسٹیٹ بینک آف پاکستان ،منی مارکیٹ آپریشن
اشاعت کی تاریخ: 4th, October 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
کراچی(بزنس رپورٹر)بینکوں کو 7 اور 14 دن کے مارکیٹ آپریشن میں 9994 ارب روپے فراہم کئے ہیں۔ روایتی بینکوں کو 7 دن کے لئے 400 ارب روپے 11.01 فیصد شرح سود پر فراہم کئے ہیں۔ روایتی بینکوں کو 14 دن کے لئے 8875 ارب روپے 11.
ذریعہ: Jasarat News
کلیدی لفظ: پر فراہم کئے ہیں بینکوں کو دن کے لئے ارب روپے
پڑھیں:
عارف علوی بطور سابق صدر مملکت سرکاری رہائش گاہ کی فراہمی کیس
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ میں سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی کی بطور سابق صدر سرکاری رہائش گاہ کی فراہمی سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے درخواست گزار کو جواب الجواب کی مہلت دیتے ہوئے سماعت غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کردی۔دوران سماعت اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے عدالت میں جواب داخل کرواتے ہوئے کہا کہ باتھ آئی لینڈ میں بنگلہ نمبر 5 کسٹم افسر شہاب امام کو وفاقی حکومت کے افسر کے طور پر الاٹ کیا گیا تھا۔ اس بنگلے کی الاٹمنٹ کے متعلق عدالتی چارہ جوئی جاری ہے اور عدالتی حکم امتناع کے باعث مجاز اتھارٹی کوئی بھی اقدام کرنے سے قاصر ہے۔ اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے مؤقف اختیار کیا کہ عدالت کی ہدایت کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔