data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کے رہنماوں کاشف سعید شیخ،محمد یوسف، اسد اللہ بھٹو، اور مجاہد چنہ نے پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کے بڑے بھائی کریم عادل شیخ کی وفات پر غم کا اظہار اور مرحوم کی مغفرت ،درجات بلندی اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

اسٹاف رپورٹر سیف اللہ.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

پولیس مقابلوں میں 3 ڈاکو گرفتار

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

کراچی (اسٹاف رپورٹر) مختلف علاقوں میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ مقابلوں کے دوران 4 ملزمان گرفتار کر لیے گئے جبکہ 2 فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق خواجہ اجمیر نگری کے علاقے 4-J اسٹاپ کے قریب سروس روڈ پر پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کے دوران پولیس نے 2 زخمیوں سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

اسٹاف رپورٹر گلزار

متعلقہ مضامین

  • دودھ کی قیمت بڑھانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، سندھ حکومت
  • پی آئی ایم ای سی 2025، پاکستان کی نیلی معیشت کے فروغ کا اہم موقع، مراد علی شاہ
  • گلگت بلتستان کے عوام کے ساتھ ہیں، گورنر سندھ
  • کراچی میں عالمی یومِ احتجاج پر سینکڑوں مظاہرے، جماعتِ اسلامی کا اہلِ غزہ سے اظہارِ یکجہتی
  • امیر جماعت اسلامی گڈاپ عرفان احمد پروفیسر محمود علی بلوچ کے انتقال پر ان کے صاحبزادے سے تعزیت کررہے ہیں
  • سپر ہائی وے سے نوجوان کی گولی لگی لاش برآمد
  • بلدیہ ٹاؤن: کرنٹ لگنے سے 2 بچے جھلس گئے
  • پولیس مقابلوں میں 3 ڈاکو گرفتار
  • سکھر جماعت اسلامی کی شوری کا اجلاس