Jasarat News:
2025-11-21@03:30:48 GMT

’’گرم جوشی سے استقبال نے سفرکی تھکن کوختم کردیا‘‘

اشاعت کی تاریخ: 21st, November 2025 GMT

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

251121-01-5
لاہور(نمائندہ خصوصی )لاہور ریلوے اسٹیشن انتظامیہ اور مقامی جماعت اسلامی کی جانب سے مہمانوں کی رہنمائی، استقبالیہ کیمپ، پانی اور ضروری سہولیات کا خصوصی انتظام کیا گیا، جسے شرکاء نے خوب سراہا۔کارکنان نے کہا کہ اس قدر شاندار اور منظم انتظامات جماعت اسلامی کی تنظیمی صلاحیتوں اور مہمان نوازی کی واضح مثال ہیں۔شرکاء نے لاہور ریلوے اسٹیشن کی انتظامیہ اور جماعت اسلامی کے مقامی ذمّے داران کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اس گرمجوشی نے سفر کی تھکن کو ختم اور خوشی میں بدل دیا۔

سیف اللہ.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

لاہور،موسم سرما کی آمد کے ساتھ ساتھ شہرشدید دھند کی لپیٹ میں آگیا ہے

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار

متعلقہ مضامین