غزہ: امدادی سامان کی ترسیل میں اسرائیلی رکاوٹیں، سیز فائر کے 2 ہفتے بعد بھی بھوک و پیاس برقرار WhatsAppFacebookTwitter 0 24 October, 2025 سب نیوز

غزہ: امدادی سامان کی ترسیل میں اسرائیلی رکاوٹیں، سیز فائر کے 2 ہفتے بعد بھی بھوک و پیاس برقرار ہے۔ اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق 11 ہزار حاملہ خواتین سمیت غزہ کی ایک چوتھائی آبادی بھوک سے متاثر ہیں،
اسرائیلی فوج سیز فائر کے باوجود غزہ میں امدادی سامان کی ترسیل میں رکاوٹیں پیدا کررہی ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق غزہ کے لیے امداد میں اسرائیلی رکاوٹوں کے باعث سیز فائر کے دو ہفتے بعد بھی بھوک و پیاس برقرار ہے۔

عالمی ادارہ صحت سمیت 41 تنظیموں کا کہنا ہےکہ اسرائیل قحط زدہ غزہ میں امدادی سامان کی ترسیل کو دانستہ طور پر روک رہا ہے۔

اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ 11 ہزار حاملہ خواتین سمیت غزہ کی ایک چوتھائی آبادی بھوک سے متاثر ہیں اور غذائی قلت کے اثرات غزہ میں اگلی نسلوں تک محسوس کیے جائیں گے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔

WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرآزاد کشمیر حکومت کیساتھ اتحاد قائم رکھا جائے یا نہیں؟،پی پی قیادت کا اجلاس کل طلب اسرائیل مغربی کنارے کے علاقوں کو ضم کرنے سے باز رہے بصورت دیگر سنگین نتائج بھگتنا پڑیں گے، ٹرمپ بیٹی کی مغربی طرز کی شادی کی ویڈیو وائرل، خامنہ ای کے مشیر علی شمخانی کا ردعمل آگیا نام نہاد اسرائیلی خودمختاری کو مغربی کنارے تک توسیع دینے کی کوشش، پاکستان کا شدید اظہار مذمت غزہ امن مشن میں متعدد ممالک شمولیت پر آمادہ؛ امریکی وزیر خارجہ کا انکشاف چین اور امریکہ کے درمیان معاشی و تجارتی مذاکرات کل سے ملائشیا میں ہوں گے وزیر اعظم کا صنعتوں اور کسانوں کے لیے رعایتی بجلی پیکیج کا اعلان TikTokTikTokMail-1MailTwitterTwitterFacebookFacebookYouTubeYouTubeInstagramInstagram

Copyright © 2025, All Rights Reserved

رابطہ کریں ہماری ٹیم.

ذریعہ: Daily Sub News

کلیدی لفظ: امدادی سامان کی ترسیل میں میں اسرائیلی سیز فائر کے

پڑھیں:

کراچی، بھینس کالونی موڑ پر دھاگہ فیکٹری میں آگ، فائر بریگیڈ کی گاڑیاں روانہ کر دی گئیں

کراچی:

شہر قائد کے علاقے بھینس کالونی موڑ پر رینجرز چوکی کے قریب واقع ایک دھاگہ فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔

فیکٹری سے دھواں اٹھنے پر مقامی افراد نے فوری طور پر ریسکیو اداروں کو اطلاع دی۔

فائر بریگیڈ حکام کے مطابق اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی تین گاڑیاں جائے وقوعہ کی جانب روانہ کر دی گئیں ہیں۔

متعلقہ مضامین

  • اسرائیل کی اردن سے مغربی کنارے کیلئے سامان کی ترسیل کی اجازت
  • ہالی ووڈ شائقین کیلئے خوشخبری، اس ہفتے چار فلمیں بیک وقت ریلیز ہوں گی
  • پاکستان اسٹاک مارکیٹ پہلی بار 169000 پوائنٹس کا سنگ میل عبور کرگئی
  • فلسطین: اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی کے دفتر پر اسرائیلی فوج کا چھاپہ
  • کھڑے ہو کر کھانا کھانے کی عادت جسم اور میٹابولزم کو کیسے متاثر کرتی ہے؟
  • شعبہ صحت میں سرمایہ کاری سے متعلق رکاوٹیں دور کی جائیں، وزیراعظم کی ہدایت
  • پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان
  • کراچی، بھینس کالونی موڑ پر دھاگہ فیکٹری میں آگ، فائر بریگیڈ کی گاڑیاں روانہ کر دی گئیں
  • عالمگیر ویلفیئر کے تحت اورنگی ٹائون میں امدادی سامان تقسیم کیاجارہاہے
  • انڈونیشیا میں قیامت خیز سیلاب: ہلاکتیں 900 سے زائد، بھوک موت بانٹنے لگی