لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر محمد نواز شریف آج (پیر)کے روز اپنی زمین اپنا گھر پروگرام کے تحت تین مرلہ مفت پلاٹس کی فراہمی کی قرعہ اندازی کریںگے۔ تقریب میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف بھی شریک ہوں گی ۔اپنی زمین اپنا گھر پروگرام کے تحت سکروٹنی کے بعد 3لاکھ50ہزار افرا د کو منتخب کیا گیا ہے جن میں سے 2ہزار افراد کو ڈیجیٹل قرعہ اندازی کے ذریعے پلاٹ دئیے جائیں گے۔ پنجاب ہائوسنگ اینڈ ٹائون پلاننگ ایجنسی کے ایک اہلکار نے ’’ این این آئی ‘‘ کو بتایا کہ پروگرام کے لئے موصول ہونے والی درخواستوں کی میرٹ پر جانچ پڑتال کی گئی اور اس میں سے ساڑھے 3لاکھ افراد کو قرعہ اندازی میں شمولیت کے لئے اہل قرار دیا گیا۔

.

ذریعہ: Nawaiwaqt

پڑھیں:

پاکستان کا سب سے بڑا آن لائن لرننگ پروگرام سندھ میں جاری، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان کا سب سے بڑا ڈیجیٹل لرننگ پروگرام سندھ میں جاری ہے، تھرڈ پارٹی جائزے میں پروگرام کی شاندار کارکردگی کی تصدیق ہوئی۔ کراچی میں تقریب سے خطاب میں مراد علی شاہ نے کہا کہ گیم بیسڈ لرننگ سے خواندگی و عدد شناسی میں واضح بہتری آئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ آئین کے مطابق حکومت کی ذمہ داری ہے کہ بچوں کو تعلیم دی جائے، ہمیں اسکول سے باہر ہر بچے کو ڈیجیٹل مائیکرو اسکول میں شامل کرنا ہے۔

متعلقہ مضامین

  • لاہور حلقہ این اے 122 کے ضمنی الیکشن میں ن لیگی امیدوار نے واضح برتری سے میدان مار لیا
  • اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کے تحت گھروں کی تعمیر بڑا ہندسہ عبور
  • نواز شریف کی سرجری، قوم صحت کےلیے دعا کرے، طاہرہ اورنگزیب
  • نواز شریف کی سرجری ہوئی ہے،ان کی صحت کےلیے دعا کریں، رہنما مسلم لیگ کی اپیل
  • حیدرآباد کو کراچی جیسی جدید سہولیات فراہم کرینگے، وزیر بلدیات سندھ
  • احتساب اور جوابدہی کے احساس کے بغیرگڈ گورننس ممکن نہیں،مریم نواز
  • وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ کے شرکا کی ملاقات
  • کیا ظہران ممدانی نیتن یاہو کو گرفتار کرینگے؟ ٹرمپ، ممدانی ملاقات نے سب واضح کر دیا
  • پاکستان کا سب سے بڑا آن لائن لرننگ پروگرام سندھ میں جاری، وزیراعلیٰ سندھ