لاہور (نیوزڈیسک)جی او آر ون میں ایک پولیس اہلکار گھر میں واردات کے دوران پکڑا گیا۔

لاہور پولیس کے مطابق شہریوں نے کانسٹیبل کو تشدد کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا، جس نے اس اہلکار کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

پولیس نے بتایا ہے کہ درج کی گئی ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ مذکورہ پولیس اہلکار نے گھر میں گھس کر اسلحے کے زور پر اہلِ خانہ کو یرغمال بنایا۔

ایف آئی آر میں پولیس نے لکھا ہے کہ واردات کے دوران ملزم پولیس اہلکار گھر والوں سے زیورات اور نقدی مانگتا رہا۔

لاہور پولیس کے مطابق واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔

.

ذریعہ: Daily Mumtaz

پڑھیں:

لاہور،NA-129 میں ضمنی انتخابات کے موقع پر سیکورٹی اہلکار چوکس کھڑے ہیں

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

 

 

جسارت نیوز گلزار

متعلقہ مضامین

  • لاہور: گھر میں واردات کرتا پولیس اہلکار پکڑا گیا
  • راولپنڈی پولیس نے لڑکی پر تشدد اور بال کاٹنے کا مقدمہ درج کرلیا
  • راولپنڈی؛ لڑکی کے بال کاٹنے اور تشدد  کرنے والے 3 ملزمان گرفتار، مقدمہ درج
  • لڑکی پر تشدد کی ویڈیو، متاثرہ نے خود سامنے آکر سب بتادیا
  • بیوٹی سیلون میں لڑکی پر تشدد اور بال کاٹنے کے واقعے میں پیشرفت
  • کراچی، سہراب گوٹھ میں افغان شرپسندوں کا پولیس پر حملہ، گرفتار افراد کو چھڑا لیا گیا
  • لاہور،NA-129 میں ضمنی انتخابات کے موقع پر سیکورٹی اہلکار چوکس کھڑے ہیں
  • کراچی، گارڈن کے علاقے میں پولیس مقابلہ، 2 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار
  • راولپنڈی میں جرگے کے دوران فائرنگ سے 2 سگے بھائی جاں بحق