جرمنی میں کم اجرت پر کام کرنے والوں کی تعداد 63 لاکھ سے متجاوز
اشاعت کی تاریخ: 6th, December 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمن وفاقی شماریاتی دفتر نے رپورٹ میں بتایا ہے کہ ملک بھر میں کم از کم فی گھنٹہ اجرت پر کام والوں کی تعداد 63 لاکھ ہے۔ رپورٹ کے مطابق کم اجرت والی ملازمتیں تمام ملازمتوں کا 16 فیصد بنتی ہیں، جو 2024ء کے تناسب کے برابر ہے۔ اپریل 2014 ء میں یہ شرح 21 فیصد تھی۔ اس کے بعد کم سے کم اجرت پر کم کرنے والوں کی تعداد میں بتدریج کمی آئی ہے۔ واضح رہے کہ جرمنی میں کم سے کم اجرت اوسط مجموعی فی گھنٹہ اجرت کے دو تہائی پر مقرر کی جاتی ہے، اس میں تربیتی ملازمین کو شمار نہیں کیا جاتا۔ یعنی یہ شرح مجموعی تنخواہوں کے مطابق بدلتی رہتی ہے۔اپریل میں یہ حد 14.
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
جرمن صدر کا دورئہ برطانیہ شاہ چارلس سوم سے ملاقات
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمن صدر فرینک والٹر اشٹائن مائر 3روزہ دورے پر لندن پہنچ گئے،جہاں بادشاہ چارلس نے ان کا خیرمقدم کیا۔ برطانوی بادشاہ اور ان کی اہلیہ ملکہ کیملا نے صدر اور ان کی اہلیہ ایلکے بڈن بینڈر کا استقبال کیا ۔ یہ بریگزٹ کے بعد یورپی اتحادیوں کے درمیان قریبی تعلقات کا تازہ ترین مظاہرہ ہے۔