2026-07-24@15:21:18 GMT
تلاش کی گنتی: 2961
«جی ڈی پی تناسب»:
پشاور: بینظیر انکم سپورٹ پروگرام قسط سے مستفید ہونے والی خواتین کے لیے اہم خبر سامنے آئی ہے۔ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کی چیئرپرسن سینیٹر روبینہ خالد نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ قسط سے مستحق خواتین ملک بھر میں کسی بھی مجاز ریٹیلر یا بینکنگ ایجنٹ کے ذریعے اپنی رقم آسانی سے وصول کر سکیں گی۔ یہ اعلان انہوں نے پشاور کے مولوی امیر شاہ میموریل اسپتال میں قائم بینظیر نشوونما سہولتی مرکز کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر انیتا ہرش بھی ان کے ہمراہ موجود تھیں۔ ادائیگیوں کا نظام مکمل طور پر ڈیجیٹل ہوگا چیئرپرسن بی آئی ایس پی نے...
پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب نے صوبہ میں موسلادھار بارشوں، گرج چمک اور تیز ہواؤں کی پیشگوئی کرتے ہوئے متعلقہ اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت جاری کر دی۔پی ڈی ایم اے کے مطابق 24 سے 27 جولائی تک لاہور سمیت جنوبی اور وسطی پنجاب کے مختلف اضلاع میں شدید بارش اور آندھی کا امکان ہے جبکہ لاہور، گوجرانوالہ اور دیگر شہروں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ بھی ظاہر کیا گیا ہے۔ترجمان کے مطابق بہاولپور، ملتان، سیالکوٹ، فیصل آباد اور رحیم یار خان میں بھی شدید بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے جبکہ راولپنڈی، مری، گلیات، اٹک اور گجرات میں 24 سے26جولائی کے دوران وقفے وقفے سے بارش متوقع ہے۔پی ڈی ایم اے نے خبردار...
سٹی 42: خواجہ سلمان رفیق نے پی ڈی ایم اے ہیڈ آفس میں صوبائی ایمرجنسی سنٹرکا دورہ کیا۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے عمر عباس میلہ نے دریاؤں میں پانی کے بہاؤ بارےآگاہ کیا۔خواجہ سلمان رفیق نے کہا پنجاب کو سیلاب سے محفوظ بنانے کیلئے اقدامات کئے جارہے ہیں،انتظامیہ ہنگامی حالات سے نمٹنے کیلئے پوری طرح تیار ہے۔چیئرمین کابینہ کمیٹی برائے ڈیزاسٹر مینجمنٹ خواجہ سلمان رفیق نے کہا ریسکیو کو جدید آلات سے آراستہ کر دیا ہے، پری ڈیزاسٹر اور پوسٹ ڈیزاسٹر میکانزم کو مؤثر بنایا جا رہا ہے،۔اقدامات سیلاب اور آبی خطرات سے بچاؤ کیلئےموثر ثابت ہوں گےگزشتہ سال کی نسبت پی ڈی ایم اے کی رواں سال تیاریاں بہتر ہیں۔عمر عباس میلہ نے بتایا کہ مون سون...
لاہور: پنجاب کے بیشتر اضلاع میں گزشتہ 4 روز کے دوران ریکارڈ مون سون بارشیں ہوئیں جس کے حوالے سے پی ڈی ایم اے نے رپورٹ جاری کر دی۔ پی ڈی ایم اے پنجاب کے مطابق لاہور میں سب سے زیادہ 383 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جبکہ گجرانوالہ میں 328، سیالکوٹ میں 321، نارووال میں 270، مری میں 211، منڈی بہاءالدین میں 177، گجرات میں 144 اور جہلم میں 115 ملی میٹر تک بارش ریکارڈ ہوئی۔ حافظ آباد میں 108، منگلا میں 102، چکوال میں 96، شیخو پورہ میں 85، اوکاڑہ میں 72، جھنگ میں 66، ٹوبہ ٹیک سنگھ میں 57، اٹک میں 56، قصور میں 52، راولپنڈی میں 47، لیہ میں 35 اور ساہیوال میں...
رحیم یار خان: کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزامات پر ڈی ایس پی صدر رحیم یارخان محمد اسلم کو معطل کر دیا گیا۔ حکام کے مطابق ڈی ایس پی محمد اسلم کو فوری طور پر آئی جی آفس رپورٹ کرنے کا حکم بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ ڈی ایس پی صدر رحیم یارخان محمد اسلم کی معطلی کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
18 جولائی کو وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین روزانہ کی بنیاد پر کرنے کا اعلان کیا تھا۔ اس اعلان کے بعد صرف ایک ہفتے میں پٹرول کی قیمت میں 15 اور ڈیزل کی قیمت میں 24 روپے کا اضافہ ہو چکا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ دو ہفتے کے دوران پاکستان میں پٹرول 20 روپے اور ڈیزل 55 روپے مہنگا ہو چکا ہے۔ قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ روزانہ کی بنیاد پر جاری ہے۔ 18 جولائی کو وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین روزانہ کی بنیاد پر کرنے کا اعلان کیا تھا۔ اس اعلان کے بعد صرف ایک ہفتے میں پٹرول کی قیمت میں 15 اور ڈیزل کی قیمت میں 24 روپے کا اضافہ ہو...
پنجاب میں بارشوں کے بعد لاہور کے ڈی ایچ اے میں بھی گھٹنوں گھٹنوں پانی کھڑا ہوگیا، رابی پیرزادہ (rabi peerzada)نے بھی اپنے گھر کے قریب کھڑے پانی کی ویڈیو بناتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے شکوہ کر ڈالا۔ رابی پیرزادہ نے اپنے فیس بک پیج پر بارش کے بعد کھڑے ہوئے پانی کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس کا کیپشن ’’بارش کے بعد لاہور کی صورت حال اور مریم نواز کا ستھرا پنجاب‘‘ دیا ہے، اور ویڈیو پر لکھا ہے ’’مریم نواز صاحبہ، دیکھیں لاہور کے ساتھ کیا ہورہا ہے‘‘۔ رابی پیرزادہ نے وزیراعلیٰ پنجاب کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ’’مریم نواز صاحبہ! یہ میں اپنے گھر میں کھڑی ہوں، جو کہ لاہور کے مہنگے ترین علاقے...
فرانسیسی حکام کے مطابق امریکی مالیاتی شخصیت اور جنسی جرائم کے مقدمات میں نامزد جیفری ایپسٹین سے روابط رکھنے والے فرانسیسی ماڈلنگ اسکاؤٹ ڈینیئل سیاد اپنے پیرس کے اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے ہیں۔ 69 سالہ ڈینیئل سیاد کی لاش پیر کی شب ان کے اپارٹمنٹ سے ملی، جبکہ حکام نے موت کی وجوہات معلوم کرنے کے لیے پوسٹ مارٹم کا حکم دے دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: جیفری ایپسٹین کا خفیہ سوسائیڈ نوٹ منظر عام پر، موت کا وقت ’خود چننے‘ پر اظہار اطمینان سیاد کی وکیل مینیا عرب-ٹیگرین نے امریکی نشریاتی ادارے فاکس نیوز کو بتایا کہ ان کے مؤکل کی موت دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی۔ تاہم ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ کئی ماہ سے جاری...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا۔ پیٹرولیم ڈویژن نے 24 جولائی کےلیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 4 روپے 40 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 331 روپے 52 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔ْ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں بھی 3 روپے 62 پیسے کا اضافہ کیا گیا، ڈیزل کی نئی قیمت 378 روپے 66 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔ حکومت نے گزشتہ روز بھی ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 83 پیسے جبکہ پیٹرول کی قیمت میں 6 روپے 39 پیسے فی لیٹر اضافے کا اعلان کیا تھا۔ مزید...
پشاور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ خیبر پی کے محمد سہیل آفریدی نے ’’خیبر پی کے ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن پالیسی اینڈ روڈ میپ 2030ء ‘‘ کا باضابطہ اجراء کر دیا۔ جو 5 سٹریٹجک ستونوں، 9کلیدی اہداف، 32 تھیمیٹک ڈومینز، 915 سٹریٹجک اقدامات پر مشتمل ہے۔اس پالیسی کے تحت حکومتی خدمات مرحلہ وار آن لائن اور Citizen-Centric بنائے جائیں گی۔ پیپر لیس گورننس کے ذریعے شفافیت، جوابدہی اور سرکاری کارکردگی میں نمایاں بہتری آئے گی۔ ایک لاکھ سے زائد نوجوانوں کو AI اور ڈیجیٹل مہارتوں کی تربیت دی جائے گی۔ گرین آئی سی ٹی، کاربن فٹ پرنٹ میں کمی اور کاربن کریڈٹ رجسٹری پر کام کیا جائے گا۔ ڈیجیٹل اصلاحات سے عوام کو سرکاری دفاتر کے غیر ضروری چکر نہیں لگانے پڑیں گے۔
حکومت نے مسلسل تیسرے روز پیٹرول جبکہ چوتھے روز ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں اضافہ کردیا ہے۔ اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 40 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 62 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 331 روپے 52 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے۔ اسی طرح ڈیزل کی نئی قیمت 378 روپے 66 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔ اس میں کہا گیا ہے کہ پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں 24 جولائی کے لیے ہوں گی۔ خیال رہے کہ حکومت کی جانب سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ خطے کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر...
اسلام آباد: ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، جہاں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کرتے ہوئے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے نئے نرخوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے کے بعد سے ہوگا۔ اوگرا کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 40 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 331 روپے 52 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے۔ اسی طرح ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 62 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد ڈیزل 378 روپے 66 پیسے فی لیٹر میں دستیاب ہوگا۔...
اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔ 23 جولائی 2026ء ) وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان کردیا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 40 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا ہے۔ پیٹرول کی نئی قیمت 331 روپے 52 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے۔ جبکہ ڈیزل کی قیمت فی لیٹر قیمت میں 3 روپے 62 پیسے اضافہ کر دیا گیا ہے، ڈیزل کی نئی قیمت 378 روپے 66 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی۔(جاری ہے) نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 کے بعد ایک دن کیلئے ہوگا۔ یاد رہے وفاقی کابینہ نے پیٹرولیم مصنوعات کے لیے روزانہ قیمتوں کے تعین کا...
پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 40 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 62 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا۔ پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 40 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا، جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 331 روپے 52 پیسے فی لٹر مقرر کر دی گئی ہے۔ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 62 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 378 روپے 66...
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں چوتھے روز بھی اضافہ کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 24 جولائی کیلیے اضافہ کرتے ہوئے نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 40 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 3 روپے 62 پیسے اضافہ کیا گیا ہے۔ حالیہ اضافے کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 331 روپے 52 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 378 روپے 66 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے۔
پراونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب نے مون سون بارشوں کے باعث نقصانات سے متعلق رپورٹ جاری کر دی۔ لاہور ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق مون سون بارشوں کے باعث پنجاب میں اب تک 21 شہری جاں بحق اور 154 زخمی ہوئے، بارشوں میں چھتیں گرنے سے 15 افراد جاں بحق ہوئے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق بارشوں میں کرنٹ لگنے سے 3 اور آسمانی بجلی گرنے سے 2 افرادجاں بحق ہوئے۔ بارش کے پانی میں ڈوبنے سے ایک شخص جاں بحق ہوا، بارشوں کے باعث 38 مکانات جزوی طور پر متاثر ہوئے۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے نے کہا کہ جاں بحق افراد کے خاندانوں کو 10 سے 50 لاکھ...
اسلام آباد: مٹی کے تیل کی قیمت میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ کر دیا گیا ہے، جبکہ پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل بھی مزید مہنگے ہو گئے ہیں۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) اور پیٹرولیم ڈویژن نے نئی قیمتوں کے نوٹیفکیشن جاری کر دیے ہیں، جن کا اطلاق فوری طور پر کر دیا گیا ہے۔ اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کے تیل کی قیمت میں 7 روپے 80 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد اس کی نئی قیمت 297 روپے 17 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے۔ اس سے قبل مٹی کا تیل 289 روپے 37 پیسے فی لیٹر میں دستیاب تھا۔ حکام کے مطابق صرف تین روز...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کرتے ہوئے نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا یہ فیصلہ کیا گیا ہے جس کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 6 روپے 39 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 327 روپے 12 پیسے مقرر ہو گئی ہے۔ اسی طرح ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 83 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے اور اب ڈیزل کی نئی قیمت 375 روپے 4 پیسے ہوگی۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ یہ نئی قیمتیں...
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 جون2026ء) ملک میں یوریا اورڈی اے پی کی فروخت میں جاری کیلنڈرسال کے پہلے پانچ ماہ میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔(جاری ہے) این ایف ڈی سی اورانڈسٹری کے اعدادوشمارکے مطابق کیلنڈرسال کے پہلے 5ماہ (جنوری تامئی2026)کے دوران ملک میں 1.90ملین ٹن یوریا کی فروخت ریکارڈکی گئی جوگزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 8فیصدزیادہ ہے،گزشتہ سال کی اسی مدت میں ملک میں 1.76ملین ٹن یوریا کی فروخت ریکارڈکی گئی تھی،مئی میں یوریا کی فروخت کاحجم 0.40ملین ٹن ریکارڈکیاگیا جواپریل میں 0.46ملین ٹن اورگزشتہ سال مئی میں 0.41ملین ٹن تھا۔اعدادوشمارکے مطابق کیلنڈرسال کے پہلے 5ماہ میں ملک میں 0.43ملین ٹن ڈی اے پی کی فروخت ریکارڈکی گئی ہے جوگزشتہ...
اسلام آباد: پی ایس ڈی پی 2026-27 کے تحت وفاقی حکومت نے ارکان پارلیمنٹ کے ترقیاتی منصوبوں سمیت مختلف شعبوں کے لیے اربوں روپے مختص کرنے کی تجویز پیش کر دی ہے۔ بجٹ دستاویزات کے مطابق آئندہ مالی سال میں ترقیاتی منصوبوں کے ذریعے گورننس، ٹیکنالوجی، توانائی اور خواتین کی فلاح و بہبود کو خصوصی ترجیح دی جائے گی۔ دستاویزات کے مطابق پائیدار ترقیاتی اہداف (SDGs) اچیومنٹ پروگرام کے تحت ارکان پارلیمنٹ کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے 70 ارب روپے مختص کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ کابینہ ڈویژن کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کے لیے 2 ارب روپے جبکہ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے منصوبوں کے لیے ایک ارب 70 کروڑ روپے رکھنے کی تجویز دی گئی ہے۔ پی...
محکمہ موسمیات نے شمالی علاقوں کے لیے فروری تا اپریل موسمی پیش گوئی میں گلگت بلتستان میں گلیشیئر جھیل کے اچانک پھٹنے (گلیف) کے خطرے کی شدید احتمال کی وارننگ جاری کی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اس کی وجہ مسلسل غیر معمولی درجہ حرارت ہے جو برف اور گلیشیئر کے پگھلنے کی رفتار کو تیز کررہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: تیزی سے پگھلتے گلیشیئرز گلگت بلتستان کو کس طرح نقصان پہنچا رہے ہیں؟ پی ایم ڈی کے مطابق گلگت، بُنْجی، چلاس، ہنزہ، غذر اور استور جیسے علاقوں میں دن کے زیادہ درجہ حرارت معمول سے 3 سے5 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ اور رات کے کم سے کم درجہ حرارت ایک سے 3.5 ڈگری زیادہ ریکارڈ کیے گئے۔ خاص...
ہواوے پاکستان کے سی ای او احمد بلال مسعود نے مختلف شعبوں بشمول مائننگ، کاروباری ترقی اور ڈیجیٹل تبدیلی کے منصوبوں میں مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ انہوں نے گلگت بلتستان حکومت کے ساتھ باضابطہ شراکت داری کی تجویز پیش کرتے ہوئے نوجوانوں کو جدید آئی ٹی مہارتوں کی تربیت دینے پر زور دیا۔ اسلام ٹائمز۔ چین کی ٹیکنالوجی کمپنی Huawei نے گلگت بلتستان میں اپنے ’’اسمارٹ ولیج‘‘ پروگرام کے آغاز میں دلچسپی ظاہر کر دی ہے، جس کا مقصد دور افتادہ پہاڑی علاقوں میں ڈیجیٹل رابطوں کو بہتر بنانا اور ٹیکنالوجی کی مدد سے ترقی کو فروغ دینا ہے۔ یہ تجویز نگران وزیر اطلاعات و انفارمیشن ٹیکنالوجی گلگت بلتستان غلام عباس اور چیف ایگزیکٹو آفیسر اے آئی اینڈ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن میں شامل نئی فرنچائز راولپنڈی نے اپنی ٹیم کے نام کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔یاد رہے کہ پی ایس ایل کی ٹیم ملتان سلطانز کی نیلامی کے دوران ولی ٹیک نے 2 ارب 45 کروڑ روپے میں فرنچائز حاصل کی تھی۔ بعد ازاں مالکان نے ٹیم کا تعلق ملتان کے بجائے راولپنڈی سے جوڑنے کا فیصلہ کیا تھا۔اتوار کے روز فرنچائز انتظامیہ نے سوشل میڈیا پر جاری ایک 25 سیکنڈ کی ویڈیو کے ذریعے ٹیم کا نام “پنڈِز” رکھنے کا اعلان کیا۔ ویڈیو میں راولپنڈی شہر کے نمایاں مقامات دکھائے گئے جبکہ پس منظر میں پرجوش موسیقی شامل کی گئی تھی۔ویڈیو کے کیپشن میں کہا گیا کہ راولپنڈی ٹیم...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں شامل ہونے والی نئی فرنچائز راولپنڈی نے اپنی ٹیم کے نام کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ولی ٹیک نے پی ایس ایل کی سابقہ فرنچائز ملتان سلطانز کو 2 ارب 45 کروڑ روپے خرید کر ابتدائی طور پر اس کا نام تبدیل کرکے راولپنڈی کردیا تھا۔ گزشتہ روز راولپنڈی فرنچائز کی جانب سے ٹیم کا باضابطہ نام ’پنڈیز‘ رکھنے کا اعلان کیا گیا۔ ٹیم کے نام کا اعلان سوشل میڈیا پر 25 سیکنڈ کی ایک ویڈیو کے ذریعے کیا گیا، جس میں راولپنڈی شہر کے مشہور مقامات بھی دکھائے گئے۔ ویڈیو میں کہا گیا ہم نڈر ہیں، ہم چیلنج دینے آئے ہیں اور ہم نیا جوش لے کر کھیل...
کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11 ویں ایڈیشن میں شامل نئی فرنچائز راولپنڈی نے اپنی ٹیم کے نام کا باضابطہ اعلان کر دیا۔ پی ایس ایل کی ٹیم ملتان سلطانز کی نیلامی میں ولی ٹیک نے 2 ارب 45 کروڑ روپے میں فرنچائز خریدی تھی تاہم مالکان نے ٹیم کیلئے شہر کا نام ملتان سے بدل کر راولپنڈی رکھا تھا، راولپنڈی فرنچائز کی جانب سے ٹیم کا نام ’پنڈیز‘ رکھا گیا ہے۔ ٹیم کے نام کا اعلان سوشل میڈیا پر 25 سیکنڈ کی ایک ویڈیو کے ذریعے کیا گیا، جس میں راولپنڈی شہر کے مشہور مقامات دکھائے گئے، جبکہ پس منظر میں جوشیلی موسیقی شامل تھی۔ ???? Team Rawalpindi’s official franchise name is here....
پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن سے قبل راولپنڈی فرنچائز نے اپنے نئے نام کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ فرنچائز کو اب ’پنڈیز‘ کے نام سے جانا جائے گا۔ یہ اعلان 25 سیکنڈ کی ایک ویڈیو کے ذریعے کیا گیا جس میں شہر کے معروف مقامات کو نمایاں کیا گیا اور پس منظر میں پرجوش موسیقی شامل تھی۔ ویڈیو کے ساتھ پیغام دیا گیا کہ ٹیم بااعتماد، چیلنج قبول کرنے والی اور کھیل کا انداز بدلنے کے لیے تیار ہے۔ ساتھ ہی فرنچائز نے جلد آفیشل لوگو جاری کرنے کا عندیہ بھی دیا۔ مزید پڑھیں:پی ایس ایل 11 کے لیے کھلاڑیوں کی نیلامی کی تاریخ کا اعلان ہوگیا، بیس پرائس بھی طے راولپنڈی فرنچائز کو حال ہی میں ولی...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے سپر ایٹ مرحلے میں ویسٹ انڈیز کو آج پر اعتماد زمبابوے کا چیلنج درپیش ہوگا، دونوں ہی ٹیمیں اب تک ایونٹ میں ناقابل شکست ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دو مرتبہ کی عالمی چیمپئن ویسٹ انڈیز نے مسلسل چار فتوحات کے ساتھ عالمی کرکٹ میں بھرپور واپسی کی ہے۔ کپتان شائے ہوپ ہوپ دو نصف سنچریز کی مدد سے 155 رنز کے ساتھ نمایاں ہیں جبکہ شمرون ہٹمائر (134) اور شرفین ردرفورڈ (126) نے مڈل آرڈر میں پاور ہٹنگ کا بھرپور مظاہرہ کیا ہے۔ دونوں کا ٹیم کی فتوحات میں اہم کردار رہا ہے۔ اس کے علاوہ آل راؤنڈر جیسن ہولڈر اب تک 7 اور روماریو شیفرڈ 6 وکٹیں اڑا کر اپنی ٹیم کے لیے...
زہیب یوسف میر نے کہا کہ ہم دیکھتے ہیں کہ تاریخی اور مذہبی اہمیت کے حامل مقامات پر اس بات کو یقینی بنانے کے لیے انتظامی اقدامات کیے جاتے ہیں کہ اکثریتی برادری بغیر کسی تکلیف کے اپنے عقیدے پر عمل کر سکے۔ اسلام ٹائمز۔ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی نے رمضان کے مقدس مہینے کے دوران شراب کی دکانیں بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ذرائٰع کے مطابق پی ڈی پی کے رہنما زہیب یوسف میر نے ایک بیان میں کہا کہ اگر کاشی اور متھورا جیسے شہروں میں نوراتری کے موقع پر اکثریت کے جذبات کا احترام کرنے کے لیے گوشت کی دکانیں بند کی جا سکتی ہیں، تو مذہبی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-02-5 کراچی( اسٹاف رپورٹر ) حکومتِ سندھ نے گزشتہ ماہ عہدے سے ہٹائے جانے والے گریڈ 20 کے افسر پیر محمد شاہ کو دوبارہ ڈی آئی جی ٹریفک کراچی تعینات کر دیا ہے۔ اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ مظہر نواز شیخ سے ڈی آئی جی ٹریفک کراچی کا اضافی چارج واپس لے لیا گیا ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ ماہ پیر محمد شاہ کو ان کے عہدے سے ہٹا کر مظہر نواز شیخ کو ڈی آئی جی ٹریفک کراچی تعینات کیا گیا تھا۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
پیر محمد شاہ کو 30جنوری کو معروف تاجر کے اغوا اور بھتہ وصولی کے الزام پر ہٹایا گیا تھا دانش متین نے پیر محمد شاہ کے خلاف ایف آئی آر گِزری تھانے میں درج کروائی تھی (رپورٹ/ ایم جے کے )معاملات طے ، سابق ڈی آئی جی ٹریفک پیر محمد شاہ اپنے عہدے پر بحال، پیر محمد شاہ کو 30 جنوری 2026 کو معروف تاجر کے اغوا اور بھتہ وصولی کے الزام پر عہدے سے ہٹایا گیا تھا، دانش متین نے پیر محمد شاہ کے خلاف ایف آئی آر 22 جنوری 2026 کو گِزری پولیس اسٹیشن، کراچی میں درج کروائی تھی۔ اغوا اور بھتے کے الزام پر 30جنوری 2026کو ہٹائے جانے والے ڈی آئی جی ٹریفک پیر محمد شاہ کو...
علامتی فوٹو راجن پور کے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) محمد عمران نے کہا ہے کہ کچے میں آپریشن کے دوران 13 ڈاکوؤں نے سرینڈر کردیا ہے۔ڈی پی او راجن پور کے مطابق آپریشن میں ڈاکوؤں کے ٹھکانوں پر ڈرون سے حملہ کیا گیا، سرینڈر کرنے والے ڈاکوؤں کی تعداد 355 ہوگئی۔ سندھ کے سب سے بڑے ڈکیت ثنا اللّٰہ شر نے ہتھیار ڈال دیےسندھ اور پنجاب کے کچے کے علاقوں میں آپریشن نجات مہران میں پولیس کی بڑی کامیابی حاصل کرلی، سندھ کےسب سے بڑے ڈکیت ثنااللّٰہ شر نے ہتھیار ڈال دیے ہیں۔ ڈی پی اور محمد عمران خان نے مزید کہا کہ سرینڈر کرنے گرفتار ڈاکو اغوا، قتل اور ڈکیتی کے متعدد مقدمات میں مطلوب تھے۔انہوں نے...
چین کے مینوفیکچرنگ شعبے میں ڈیجیٹل ٹیکنالوجیز کو اپنانے کا عمل اب بڑے پیمانے پر پہنچ گیا ہے، اور زیادہ تر بڑے صنعتی اداروں نے اہم ڈیجیٹل اپگریڈ مکمل کر لیے ہیں، ایک تازہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ٹیکنالوجی میں چین کی برق رفتار پیشرفت، فروری میں شروع ہونے والا چینی ’سالِ گھوڑا‘ اور اس کی اہمیت چائنا اکیڈمی آف انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیکنالوجی کی رپورٹ کے مطابق دسمبر 2025 تک صنعتی شعبے کے 89.6 فیصد بڑے اداروں نے ڈیجیٹل ریٹروفٹنگ کرائی۔ خاص طور پر گاڑی سازی، شپ بلڈنگ اور الیکٹرانک انفارمیشن مینوفیکچرنگ کے شعبے میں ڈیجیٹل اپگریڈ کی شرح بالترتیب 94.4 فیصد، 94.2 فیصد اور 93.9 فیصد رہی۔ رپورٹ میں انجینئر جیاو بی بی...
گزشتہ ماہ عہدے سے ہٹائے جانے والے پیر محمد شاہ کو دوبارہ ڈی آئی جی ٹریفک کراچی تعینات کر دیا گیا۔ 20 گریڈ کے افسر پیر محمد شاہ کو ڈی آئی جی ٹریفک تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق مظہر نواز شیخ سے ڈی آئی جی ٹریفک کراچی کا اضافی چارج واپس لے لیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ ماہ ڈی آئی جی ٹریفک پیر محمد شاہ کو ان کے عہدے سے ہٹا کر مظہر نواز شیخ کو ڈی آئی جی ٹریفک تعینات کیا گیا تھا۔
گزشتہ ماہ عہدے سے ہٹائے جانے والے پیر محمد شاہ کو دوبارہ ڈی آئی جی ٹریفک کراچی تعینات کر دیا گیا ہے۔ گریڈ 20 کے افسر کی بطور ڈی آئی جی ٹریفک تعیناتی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق مظہر نواز شیخ سے ڈی آئی جی ٹریفک کراچی کا اضافی چارج واپس لے لیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ اس سے قبل پیر محمد شاہ کو عہدے سے ہٹا کر مظہر نواز شیخ کو ڈی آئی جی ٹریفک مقرر کیا گیا تھا۔ ذرائع کے مطابق انہیں گل پلازہ سانحہ کے بعد ٹریفک انتظامات میں کوتاہی پر عہدے سے ہٹایا گیا تھا۔ سانحہ گل پلازہ میں آتشزدگی کے نتیجے میں 79 افراد جاں بحق جبکہ...
لاہور(نیوز ڈیسک) کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) نے دعویٰ کیا ہے کہ مئی 2024 سے مئی 2025 کے تقابلی جائزے میں صوبے پنجاب، بالخصوص لاہور میں جرائم کی شرح میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔ سی سی ڈی کے مطابق محکمہ نے گزشتہ سال مئی میں خصوصی آپریشنز کا آغاز کیا تھا اور حالیہ اجلاس میں کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا، لاہور میں قتل کے واقعات 361 سے کم ہو کر 220 رہ گئے، جو 39 فیصد کمی ظاہر کرتے ہیں جبکہ اقدامِ قتل کے کیسز 812 سے کم ہو کر 504 ہو گئے، جسے 38 فیصد کمی قرار دیا گیا ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق ڈکیتی کے واقعات 35 سے کم ہو کر 15 اور گھریلو...
سینئر پولیس آفیسر پیر محمد شاہ کو ایک بار پھرڈی آئی جی ٹریفک کراچی تعینات کردیا گیا۔ چیف سیکرٹری سندھ کیجانب سےپیرمحمدشاہ کی تعیناتی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا،30 جنوری کو پیرمحمد شاہ کا تبادلہ کر کےانہیں ایس این جی ڈی بھیج دیا گیا تھا،جس کے بعدمظہر نواز شیخ کو ڈی آئی جی ٹریفک کا اضافی چارج سونپا گیا تھا۔ نئےنوٹیفکیشن کےمطابق پیر محمد شاہ آج سے اپنی ذمہ داریاں دوبارہ سنبھالیں گے جبکہ مظہر نواز شیخ بطور ڈی آئی جی ہیڈ کوارٹر واپس اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔
(احسن عباسی)ڈی آئی جی پیر محمد شاہ دوبارہ ڈی آئی جی ٹریفک کے منصب پر فائض ہوگئے۔ موجودہ ڈی آئی جی ٹریفک کو عہدے سے ہٹا دیا گیاجبکہ مظہر نواز شیخ سے ڈی آئی جی ٹریفک کراچی کا اضافی چارج واپس لے لیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تقرری کا اطلاق فوری طور پر ہوگا،سید پیر محمد شاہ گریڈ 20 کے پی ایس پی افسر ہیں۔ تقرری کا نوٹیفکیشن چیف سیکریٹری سندھ کی منظوری سے جاری کیا گیا۔ پنجاب: لگژری سرکاری گاڑیاں اور لامحدود پیٹرول، افسر شاہی کیلئے نئی ٹرانسپورٹ پالیسی جاری محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن نے اس ضمن میں باقاعدہ اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔
پنجاب کے کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) نے دعویٰ کیا ہے کہ مئی 2024 اور مئی 2025 کے بعد کے عرصے کے تقابلی جائزے میں صوبے بھر، خصوصاً لاہور میں جرائم کی شرح میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ سی سی ڈی کے مطابق محکمے نے گزشتہ سال مئی میں آپریشنز کا آغاز کیا تھا اور حالیہ اجلاس میں کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق لاہور میں قتل کے واقعات 361 سے کم ہو کر 220 رہ گئے، جو 39 فیصد کمی ہے، جبکہ اقدام قتل کے کیسز 812 سے کم ہو کر 504 (38 فیصد کمی) ہو گئے۔ ڈکیتی کے واقعات 35 سے 15 اور گھریلو ڈکیتی 33 سے کم ہو کر 6 رہ گئی۔...
کراچی: ریسکیو اہلکار پی آئی ڈی سی ایل کے قریب تیل کے رسائو کے باعث لگنی والی آگ پر قابو پانے کی کوشش کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا(نمائندہ خصوصی)بنگلا دیش کے الیکشن کی خصوصی کوریج کے لیے روزنامہ جسارت کے چیف آپریٹنگ آفیسر سید طاہر اکبر کی قیادت میں ویب منیجر نذیرالحسن اور جسارت ڈیجیٹل کے انچارج سید عامر اشرف پر مشتمل وفد نے حالیہ انتخابات میں جماعت اسلامی کی شاندار کامیابی کے بعد امیر جماعت اسلامی بنگلادیش ڈاکٹر شفیق الرحمن سے ملاقات کی اور انہیں جسارت کی یادگاری شیلڈ پیش کیا۔ڈاکٹر شفیق الرحمن نے یاد گاری شیلڈ وصول کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ سید ابو الاعلی مودودیؒ کا لگایا ہوا پودا آج دنیا بھر میں ایک تناور درخت بن کر باطل کے سینے میں خنجر گھونپ رہاہے۔جسارت ڈیجیٹل کی ٹیم...
عمران اسلم: پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(پی ڈی ایم اے )نے پنجاب میں زلزلے بارے رپورٹ جاری کردی۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق پنجاب میں زلزلے کے باعث کوئی جانی یا مالی نقصان رپورٹ نہیں ہوا۔ پوٹھوہار ریجن سرگودھا اور پنجاب کے دیگر اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ ترجمان نے بتایا کہ ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.8 ریکارڈ کی گئی ۔زلزلے کا مرکز افغانستان تھا۔ پنجاب: لگژری سرکاری گاڑیاں اور لامحدود پیٹرول، افسر شاہی کیلئے نئی ٹرانسپورٹ پالیسی جاری ڈی جی پی ڈی ایم اےکے مطابق متعلقہ انتظامیہ عمارتوں کی چیکنگ میں مصروف ہے۔ پی ڈی ایم اے کے صوبائی کنٹرول روم سمیت پنجاب بھر کے ضلعی ایمرجنسی آپریشن سنٹرز 24/7 فعال...
جسارت ڈیجیٹل ٹیم کی بنگلادیش انتخابات کی تاریخی کوریج: امیر جماعت اسلامی بنگلادیش کو یادگاری شیلڈ پیش
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا: بنگلادیش کے حالیہ انتخابات کی عالمی میڈیا کوریج کے دوران پاکستانی میڈیا ٹیم کی سرگرمیاں توجہ کا مرکز بن گئیں، جہاں خصوصی رپورٹنگ اور ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رہا اور صحافتی و سفارتی سطح پر روابط کو فروغ دیا گیا۔روزنامہ جسارت کے چیف آپریٹنگ آفیسر سید طاہر اکبر کی قیادت میں بنگلا دیش کے الیکشن کی خصوصی کوریج کے لیے ویب منیجر نذیرالحسن اور جسارت ڈیجیٹل کے انچارج سید عامر اشرف کے ہمراہ ڈھاکا پہنچے، الیکشن میں جماعت اسلامی بنگلادیشن کی شاندار کامیابی کے بعد امیر جماعت اسلامی بنگلادیشن ڈاکٹر شیفق الرحمن کو جسارت کی یادگاری شیلڈ پیش کی ۔ڈاکٹر شفیق الرحمن نے یاد گاری شیلڈ وصول کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کی ڈیجیٹل معیشت اور ٹیکنالوجی سیکٹر نے اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل (SIFC) کی معاونت سے نئی بلندیوں کو چھو لیا ہے، جس کے نتیجے میں عالمی ٹیکنالوجی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ رواں مالی سال کے پہلے چھ ماہ کے دوران پاکستانی فری لانسرز نے 557 ملین ڈالر کا قیمتی زرمبادلہ کما کر نیا تاریخی ریکارڈ قائم کر دیا۔ یہ رقم گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 58 فیصد اضافہ ظاہر کرتی ہے، جو ڈیجیٹل شعبے کی غیر معمولی ترقی کی عکاس ہے۔ دبئی اور عمان کے مسیحی وفد کی سفیر پاکستان برائے عمان سید نوید صفدر بخاری سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر گفتگو ...
وزیرِ اعظم اور چیف ایگزیکٹیو آفیسر انٹرنیشنل ڈیولپمنٹ فنانس کارپوریشن بینجمن بلیک کی ملاقات ہوئی جس میں ڈی ایف سی کے اسٹریٹجک اقدامات، ترجیحات اور پاکستان میں متوقع پراجیکٹس کے بارے میں گفتگو کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے یونائیٹڈ اسٹیٹس انٹرنیشنل ڈیولپمنٹ فنانس کارپوریشن (ڈی ایف سی) کے سی ای او بینجمن بلیک نے واشنگٹن میں ملاقات کی۔ ان کے ساتھ ڈی ایف سی کے سرمایہ کاری کے سربراہ کونر کولمین اور ایجنسی کی سینئر قیادت بھی موجود تھی۔ وزیر اعظم نے پاکستان اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی معاشی شراکت داری کے فروغ اور دونوں ممالک کے نجی اداروں کے درمیان مشترکہ منصوبوں کو متحرک کرنے میں ڈی ایف سی کے کلیدی کردار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آ باد(مانیٹرنگ ڈیسک)او جی ڈی سی ایل نے تیل و گیس کا ایک اور نیا کنواں دریافت کر لیا۔ ترجمان او جی ڈی سی نے کہا کہ درس ویسٹ-3 کنواں صوبہ سندھ کے ضلع ٹنڈو الہٰ یار میں واقع ہے، ابتدائی ٹیسٹ میںیومیہ 9.70 ملین مکعب فٹ گیس اور 580 بیرل یومیہ کنڈینسیٹ کی پیداوار حاصل ہوئی۔ ترجمان او جی ڈی سی نے کہا کہ تیل و گیس کی یہ پیداوار لوئر گورو فارمیشن کے سی سینڈ سے حاصل ہوئی، گیس کو پلانٹ میں پراسیس کر کے ایس ایس جی سی ایل کے نیٹ ورک میں شامل کیا جائے گا۔ مانیٹرنگ ڈیسک گلزار
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے فاطمہ جناح میڈیکل کالج لاہور کی 22 سالہ فائنل ایئر کی میڈیکل طالبہ کی افسوسناک وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے سوگوار خاندان سے دلی تعزیت کی ہے اور اس مشکل گھڑی میں صبر و حوصلے کی دعا کی ہے۔ کونسل کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ واقعے کی سنگینی اور اس کے طلبہ برادری پر ممکنہ اثرات کے پیشِ نظر کالج انتظامیہ سے کہا گیا ہے کہ وہ واقعے سے متعلق حقائق پر مبنی مکمل تفصیلات فراہم کرے، تاکہ کونسل صورتِ حال سے باخبر رہ سکے اور ضرورت پڑنے پر مناسب معاونت یا رہنمائی فراہم کی جا سکے۔ بیان کے مطابق فاطمہ جناح میڈیکل کالج...
او جی ڈی سی مسلسل شاندار کامیابیوں کی راہ پر گامزن، او جی ڈی سی ایل نے تیل و گیس کا ایک اور نیا کنواں دریافت کر لیا۔ ترجمان او جی ڈی سی نے کہا کہ درس ویسٹ-3 کنواں صوبہ سندھ کے ضلع ٹنڈو الہٰ یار میں واقع ہے، ابتدائی ٹیسٹ میں یومیہ 9.70 ملین معکب فٹ گیس اور 580 بیرل یومیہ کنڈینسیٹ کی پیداوار حاصل ہوئی۔ ترجمان او جی ڈی سی نے کہا کہ تیل و گیس کی یہ پیداوار لوئر گورو فارمیشن کے سی سینڈ سے حاصل ہوئی، گیس کو پلانٹ میں پراسیس کر کے ایس ایس جی سی ایل کے نیٹ ورک میں شامل کیا جائے گا۔
صدر ایف پی سی سی آئی کا ڈی ایل ٹی ایل نوٹیفکیشن کا خیرمقدم WhatsAppFacebookTwitter 0 19 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس ) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے صدر عاطف اکرام شیخ نے ڈی ایل ٹی ایل (Drawback of Local Taxes and Levies) نوٹیفکیشن کے اجرا کا گرمجوشی سے خیرمقدم کیا ہے۔ انہوں نے چاول کے برآمد کنندگان کے دیرینہ مسائل حل کرنے پر حکومتِ پاکستان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا ہے۔ صدر ایف پی سی سی آئی نے اپنے بیان میں کہا کہ یہ اہم پیش رفت ایف پی سی سی آئی اور متعلقہ حکومتی حکام کے درمیان مسلسل کوششوں، انتھک محنت اور تعمیری...
راولپنڈی: سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی عمرہ جانے کے لیے اپیل جلد سماعت کی درخواست منظور کر لی گئی۔ ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے دو ججز جسٹس جواد حسن اور جسٹس طارق محمود باجوہ نے درخواست منظور کی۔ سابق وزیر داخلہ کی اپیل 26 فروری کو سماعت کے لیے مقرر کرنے کا حکم دیا ہے۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ عمرہ پر جانا ہے لہٰذا اجازت اپیل کی جلد سماعت کی جائے، سنگل بینچ نے عمرہ کی اجازت دی اور ڈویژن بینچ نے معطل کی۔ عدالت نے ایف آئی اے اور وفاقی حکومت کو جواب بھی جمع کرانے کا حکم دے دیا۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراکس (انٹرنیشنل ڈیسک) سپین کی ائر یوروپا کا طیارہ وینزویلا پہنچ گیا۔ امریکا کے ہاتھوں صدر نکولاس مادورو کا تختہ الٹے جانے کے بعد ملک میں آنے والی یہ پہلی یورپی تجارتی پرواز ہے۔ امریکا نے نومبر کے آخر میں وینزویلا میں ممکنہ فوجی سرگرمیوں سے خبردار کیا تھا جس کے بعد بین الاقوامی ہوائی کمپنیوں کی ایک بڑی تعداد نے وینزویلا کے لیے پروازیں بند کر دیں۔ امریکی انتباہ 3جنوری کو اس کے اچانک حملے کا پیش خیمہ تھا۔ وینزویلا پر حملے اور مادورو کی گرفتاری کے بعد سے ٹرمپ نے عبوری صدر ڈیلسی روڈریگز سے تعلقات قائم کیے ہیں۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
بے نظیر بھٹو شہید یونیورسٹی لیاری نے یونیورسٹی کے بعض شعبوں میں ایم فل، پی ایچ ڈی جبکہ نرسنگ اور ڈی پی ٹی(ڈاکٹریٹ آف فزیوتھراپی) پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپرییس نیوز کے مطابق اس پروگرام کی ایچ ای سی سے آئندہ چند روز میں این او سی متوقع ہے جبکہ یونیورسٹی کے بجٹ کی منظوری کے لئے 15 برس کے بعد اب سینیٹ کا اجلاس بلایا گیا ہے جو بدھ کو ہوگا۔ یہ اجلاس 15 سال سے نہیں ہوا تھا اور یونیورسٹی کا بجٹ بغیر کسی منظوری کے استعمال ہورہا تھا۔ لیاری یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسین مہدی نے "ایکسپریس " سے خصوصی گفتگو میں کہی ڈاکٹر حسین مہدی کے مطابق آئی ٹی کے شعبے میں...
(ویب ڈیسک) وزیراعظم کے مشیر اور مسلم لیگ ن کے سیئنیر رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی جیل میں اے ون کنڈیشن میں رہ رہے ہیں۔ ان کا علاج بھی بہترین ہوا ہے ۔اب یہ عید کے بعد تحریک کی بات کرتے ہیں، اس سے کچھ بھی نہیں ہونے والا۔ پشاور میں دفعہ 144 نافذ، ہوائی فائرنگ اور پتنگ بازی پر پابندی عائد رانا ثنا اللہ نے ایک نجی نیوز چینل کے اینکر سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی پر تنقیدکی اور کہا کہ پی ٹی آئی نے 8 فروری کو پہیہ جام کی کال دی اس کے لیے ان کی کیا تیاری تھی۔ پہیہ جام ہڑتال نہیں ہوئی۔ اس کے...
بانی پی ٹی آئی ایک دن بھی جیل میں نہیں رہنا چاہتے، جیل میں ان کی لیونگ کنڈیشن اے ون ہے، رانا ثنا اللہ
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی ایک دن بھی جیل میں نہیں رہنا چاہتے وہاں ان کا دل نہیں لگ رہا۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی لیونگ کنڈیشن جیل میں اے ون ہے، علاج بھی بہترین ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ 8 فروری کو پہیہ جام کی کال دی اس کے لیے ان کی کیا تیاری تھی؟ بانی پی ٹی آئی 8 فروری کو بھی اس یقین میں تھے کہ پورا ملک جام ہوجائے گا، یہ عید کے بعد تحریک کی بات کرتے ہیں اس سے کچھ بھی...
لاہور(نیوزڈیسک)حکومت پنجاب نے تمام متعلقہ حکام کو صوبہ بھر میں ڈیجیٹل پیمنٹ پر عملدرآمد کی ہدایت جاری کردی۔ مراسلے کے مطابق پنجاب میں اب پیمنٹ کیش نہیں ڈیجٹل ہوگی، کاروباری لین دین کیو آر کوڈ اور راست کے ذریعہ کیا جائے، پنجاب بھر کے تمام کاروباری مراکز اور پرچون کی دکانتوں پر کیو آر کوڈ آویزاں کیے جائیں۔ ڈیجیٹل پیمنٹ کے ذریعہ کیش لیس سسٹم نافذالعمل ہوگا، کیش لیس سسٹم سے عوام کی سہولت، شفافیت اور اکاؤنٹبلیٹی میں معاون ثابت ہوگی۔ صوبہ بھر کے پیٹرول پمپس پر فوری طور ڈیجیٹل پیمنٹس کو یقینی بنانے کا حکم دیدیا گیا، حکام کا کہنا ہے کہ پیٹرول پمپ پرنہ صرف کیو آر کوڈ بلکہ موبائل کے ذریعہ بھی ادائیگی کویقینی بنایاجائے، پیٹرول...
گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ احتجاج، دھرنے، سڑکیں بند کرنے سے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا علاج نہیں ہونا۔فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا پی ٹی آئی کے احتجاج میں ہر جگہ 20 سے 25 لوگ بیٹھے ہوئے ہیں، جتنےلوگ احتجاج کے لیے نکلے وہ قیدیوں کی ایک وین کی مار ہے۔گورنر کے پی نے کہا کہ صوبہ جنگ کی صورتحال میں ہے اور خیبر پختونخوا کی کابینہ بانی کے علاج کے لیے احتجاج پر ہے۔ انہوں نے کہا کہ صوبائی مشینری مظاہرین کی پشت پناہی کر رہی ہے، وفاقی حکومت عمران خان کا مناسب علاج کروارہی ہے۔ایک سوال کے جواب میں فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا علی امین گنڈا پور خود کہہ...
— فائل فوٹو ہیومین رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) نے پنجاب کے پولیس مقابلوں کے لیے منظم پالیسی بنانے کا مطالبہ کر دیا۔ایچ آر سی پی نے سی سی ڈی کی کارروائیوں کے خلاف عدالتی کمیشن بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایف آئی اے نیشنل کمیشن آف ہیومن رائٹس کے ساتھ مل کر سی سی ڈی کے مقابلوں پر تحقیقات کرے۔ہیومن رائٹس کمیشن پاکستان نے سی سی ڈی کے طریقۂ کار پر رپورٹ جاری کر دی ہے جس میں پنجاب میں مبینہ جعلی پولیس مقابلوں کے حوالے سے سنگین خدشات کا اظہار کیا گیا ہے۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ فوری طور پر سی سی ڈی کے مقابلوں پر پابندی عائد کی جائے، کرائم...
کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، 8دہشت گرد ہلاک، 3 اہلکار زخمی WhatsAppFacebookTwitter 0 18 February, 2026 سب نیوز کوئٹہ:(آئی پی ایس) کوئٹہ میں سی ٹی ڈی نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے فائرنگ کے تبادلے میں 8 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ ترجمان کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے مطابق کارروائی کوئٹہ کے علاقے درخشاں میں کی گئی جہاں فائرنگ کے تبادلے میں 8 دہشت گرد مارے گئے جب کہ مقابلے کے دوران 3 اہلکار زخمی بھی ہوئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ہلاک دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے بتایا جا رہا ہے...
گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی—فائل فوٹو گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ احتجاج، دھرنے اور سڑکیں بند کرنے سے بانئ پی ٹی آئی کا علاج نہیں ہونا۔جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صوبائی مشینری مظاہرین کی پشت پناہی کر رہی ہے، وفاقی حکومت بانئ پی ٹی آئی کا مناسب علاج کروا رہی ہے۔فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ احتجاج میں ہر جگہ 20 سے 25 لوگ بیٹھے ہوئے ہیں، جتنے لوگ احتجاج کے لیے نکلے ہیں وہ قیدیوں کی ایک وین کی مار ہیں۔ عمران کسی عام قیدی کی طرح تنگ بیرک میں نہیں اسلام آباد بانی کو جیل میں سہولتیں، عام قیدی سوچ......
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سی ای او سافکو سپورٹ فائونڈیشن بشیر احمد ابڑو کو شیلڈ پیش کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(کامرس رپورٹر) پاکستان کی صفِ اول کی تیل و گیس تلاش اور پیداوار کرنے والی کمپنی آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ(او جی ڈی سی ) نے منگل کے روز فرانس کی معروف اسپیشلٹی کیمیکل کمپنی اور پولی اکریل امائیڈ کی عالمی لیڈر ایس این ایف کے ساتھ ایک تاریخی معاہدے پر دستخط کیے۔ یہ معاہدہ صوبہ سندھ کے ضلع حیدرآباد میں واقع کنر اور پاساکھی آئل فیلڈز میں جدید واٹر انجکشن سسٹمز کی تنصیب اور آپریشن کے لیے کیا گیا ہے، جو پیداوار میں بہتری اور پائیدار توانائی کے فروغ کے لیے کمپنی کی کوششوں میں ایک اہم سنگِ میل ہے۔ تقریب میں وفاقی وزیر توانائی (پیٹرولیم ڈویژن) علی پرویز ملک، منیجنگ ڈائریکٹر/سی ای او او...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حکومت نے سولہ فروری سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر نظرثانی کرتے ہوئے پٹرول کی قیمت میں پانچ روپے جب کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں سات روپے 32 پیسے فی لٹر اضافہ کا اعلان کیا تھا جب کہ اس سے اگلے ہی روز لائٹ ڈیزل کی قیمت میں بھی سات روپے 31 پیسے اور مٹی کے تیل کی قیمت میں چار روپے 73 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا ہے ان اضافوں کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 258 روپے 17 پیسے، ڈیزل کی 275 روپے 70 پیسے، لائٹ ڈیزل کی 161 روپے 72 پیسے اور مٹی کے تیل کی نئی قیمت 180 روپے 53 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔ جس سے...
کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے ڈھاڈر میں ایک زور دار دھماکے نے علاقے میں خوف و ہراس پھیلا دیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق دھماکا ڈی ایس پی علی اکبر مگسی کے گھر کے قریب ہوا۔ اطلاعات کے مطابق واقعے کے فوری بعد سیکیورٹی فورسز اور پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے کر شواہد اکٹھے کرنا شروع کر دیے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ خوش قسمتی سے دھماکے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی، تاہم واقعے کی نوعیت اور محرکات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔ حکام نے مزید بتایا کہ جائے وقوعہ کو سیل کر کے سرچ آپریشن کیا جا رہا ہے جبکہ بم ڈسپوزل اسکواڈ بھی طلب...
راولپنڈی: (نیوزڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے ڈیل کی باتوں میں کوئی صداقت نہیں۔ راولپنڈی کے بینظیر بھٹو ہسپتال کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں وزیر ریلوے حنیف عباسی کا کہنا تھا کہ شادی سے پہلے دونوں اطراف سے رضا مندی ضروری ہے، اگر رضا مندی ہوگئی تو ڈیل ہو جائے گی، ہر قیدی کی طرح بانی پی ٹی آئی کا علاج ہونا ان کا حق ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ جب میں جیل میں تھا تو کئی بار ذاتی معالج کیلئے درخواست کی مگر ایک نہ سنی گئی اور نہ ہی علاج سے پہلے بچوں سے ملنے کی اجازت...
ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد یہ انکشاف سامنے آیا ہے کہ فی لیٹر پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت کا بڑا حصہ مختلف ٹیکسوں اور لیویز پر مشتمل ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزارتِ توانائی کی دستاویز کے مطابق ایک لیٹر پیٹرول کی قیمت میں تقریباً 39 فیصد حصہ ٹیکسز کا ہے، جس سے عوام پر مالی دباؤ مزید بڑھ گیا ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق فی لیٹر پیٹرول پر مجموعی طور پر 100 روپے 21 پیسے ٹیکس عائد ہیں۔ اس رقم میں کسٹم ڈیوٹی، پٹرولیم لیوی اور کلائمیٹ سپورٹ لیوی شامل ہیں۔ اسی طرح ایک لیٹر ہائی اسپیڈ ڈیزل پر 94 روپے 93 پیسے ٹیکس وصول کیا جا رہا...
ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) نے پنجاب میں کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) کی کارروائیوں کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکتوں پر اعلیٰ سطحی عدالتی تحقیقاتی کمیشن قائم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ لاہور سے جاری فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ میں ایچ آر سی پی نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ پنجاب میں سی سی ڈی نے مبینہ طور پر جعلی پولیس مقابلوں کو بطور پالیسی اختیار کیا، جس کے نتیجے میں ماورائے عدالت ہلاکتیں ہوئیں اور اس عمل نے صوبے میں قانون کی حکمرانی اور آئینی تحفظات کو شدید نقصان پہنچایا۔ رپورٹ کے مطابق 2025 کے آٹھ ماہ کے دوران پریس رپورٹس کی بنیاد پر کم از کم 670 سی سی ڈی مقابلے ریکارڈ کیے...
اسلام آباد:(مانیٹرنگ ڈیسک) ویانا میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے قائم مقام ایگزیکٹو ڈائریکٹر جان برانڈولینو کے ساتھ “یو این او ڈی سی کنٹری پروگرام فار پاکستان (PAKCP4)” پر دستخط کیے۔ تقریب کے موقع پر وزیراعظم محمد شہباز شریف بھی موجود تھے۔ معاہدے کو پاکستان اور اقوام متحدہ کے دفتر برائے منشیات و جرائم کے درمیان شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کی جانب ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔کیے۔ تقریب کے موقع پر وزیراعظم محمد شہباز شریف بھی موجود تھے۔ معاہدے کو پاکستان اور اقوام متحدہ کے دفتر برائے منشیات و جرائم کے درمیان شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کی جانب ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا...
ذرائع کے مطابق ڈی ایف پی کے ترجمان ایڈووکیٹ ارشد اقبال نے سرینگر سے جاری ایک بیان میں بھارتی عدلیہ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اس کے فیصلے انصاف پر مبنی ہونے کے بجائے سیاسی بنیادوں پر ہوتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ غیرقانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی (ڈی ایف پی) نے اپنے پارٹی سربراہ شبیر احمد شاہ کی درخواست ضمانت کی سماعت ملتوی کرنے کے بھارتی عدالت کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے اسے ان کی نظربندی کو طول دینے کا پرانا ہتھکنڈا قرار دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈی ایف پی کے ترجمان ایڈووکیٹ ارشد اقبال نے سرینگر سے جاری ایک بیان میں بھارتی عدلیہ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے...
فی لیٹر پیٹرول پر 100روپے 21 پیسے ٹیکسز ہیں، جو 39 فیصد بنتے ہیں، جبکہ ایک لیٹر ڈیزل پر 94 روپے 93 پیسے ٹیکسز ہیں، فی لیٹر ڈیزل پر ٹیکسز 34 فیصد ہیں۔وزارت توانائی کی دستاویزات کے مطابق ایک لیٹر پیٹرول پر 13روپے 31 پیسے کسٹم ڈیوٹی ہے، فی لیٹر پیٹرول پر 84 روپے 40 پیسے پیٹرولیم لیوی اور 2 روپے 50 پیسے کلائمیٹ سپورٹ لیوی شامل ہے۔ پیٹرول و ڈیزل کے ساتھ مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی اضافہمٹی کا تیل 4 روپے 73 پیسے فی لیٹر منہگا کر دیا گیا ہے۔ ایک لیٹر ڈیزل پر 15 روپے 68 پیسے کسٹم ڈیوٹی، 76 روپے 21 پیسے پیٹرولیم لیوی اور 2 روپے 50 پیسے کلائمیٹ سپورٹ لیوی شامل ہے۔وزارت توانائی...
سٹی 42: این ڈی ایم اے نے 2026 کے دوران ممکنہ آفات سے نمٹنے کی پیشگی اورموئثر تیاری کے لیے فلاحی اداروں کے ساتھ کانفرنس کا انعقاد کیا۔ کانفرنس کی مشترکہ صدارت چئیرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعا م حیدر ملک اور اقوام متحدہ کے علاقائی و فلاحی کوآرڈینیٹر محمد یحیی نے کی۔کانفرنس میں وفاقی وزارتوں، اقوام متحدہ کے اداروں، بین الاقوامی و قومی این جی اوز اور فلاحی اداروں نے شرکت کی گاڑیوں کی نمبر پلیٹس ڈجٹ نمبر میں اضافہ،3کی بجائے4 ہندسے ہونگے این ڈی ایم اے نے اقوام متحدہ پاکستان کے تعاون سے پاکستان کودرپیش ممکنہ موسمی خطرات کا باقائدہ کیلنڈر جاری کر دیا۔ این ڈی ایم اے کا ممکنہ خطرات اور آفات کے...
سڈنی: آسٹریلیا کے علاقے بونڈی بیچ میں مبینہ فائرنگ واقعے کے مرکزی ملزم نوید اکرم پیر کے روز ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش ہوئے۔ یہ ان کی پہلی عوامی پیشی تھی جو دسمبر میں پیش آنے والے مہلک حملے کے بعد عمل میں آئی۔ استغاثہ کے مطابق نوید اکرم اور ان کے والد ساجد اکرم پر حنوکہ کی ایک تقریب پر حملے کا الزام ہے۔ پولیس کارروائی کے دوران ساجد اکرم ہلاک ہو گئے تھے۔ نوید اکرم پر دہشت گردی، 15 افراد کے قتل، متعدد افراد کو قتل کی نیت سے زخمی کرنے اور دھماکہ خیز مواد نصب کرنے سمیت سنگین الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ وہ سڈنی کی عدالت میں تقریباً پانچ منٹ تک ویڈیو لنک کے ذریعے...
سٹی42: رمضان المبارک سے قبل حکومت کی جانب سے پٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کے فیصلے پر شہری شدید برہم ہیں۔ جس کے بعد پیٹرول 5 روپے فی لیٹر اور ہائی سپیڈ ڈیزل 7 روپے 32 پیسے فی لیٹر مہنگا ہو گیا ہے۔ اس کے نتیجے میں ہائی سپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 275 روپے 70 پیسے اور پیٹرول کی قیمت 258 روپے 17 پیسے فی لیٹر ہو گئی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ بار انتخابات، سید واجد علی گیلانی دوبارہ صدر منتخب ملتان کے شہریوں نے اس فیصلے کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ رمضان میں مہنگائی کا نیا طوفان لے آئے گا۔ شہریوں نے...
گزشتہ شب پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافے کے ساتھ مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی اضافہ کر دیا گیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق مٹی کا تیل 4 روپے 73 پیسے فی لیٹر منہگا کر دیا گیا۔ 4 روپے 73 پیسےفی لیٹر اضافے کے بعد مٹی کے تیل کی نئی قیمت 180 روپے 53 پیسے فی لیٹر ہو گئی۔ مٹی کے تیل کی قیمت میں اضافے کا اطلاق آج سے کیا گیا ہے۔ گزشتہ شب پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 258 روپے 17 پیسے فی لیٹر ہو گئی، اسی طرح ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 32 پیسے فی لیٹر کا بڑا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرتے ہوئے پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا ہے۔اضافے کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 258 روپے 17 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے۔اسی طرح ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں بھی 7 روپے 32 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 275 روپے 70 پیسے فی لیٹر ہو گئی ہے۔پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی 4 روپے 73 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد مٹی کے تیل کی نئی قیمت 180 روپے 53 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔نئی قیمتوں...
ونٹر انٹرن شپ پروگرام، گوادر، کوئٹہ کے طلباء کا نیول بیس کا دورہ، ڈی جی آئی ایس پی آر کے لاہور میں تعلیمی اداروں کے دورے
لاہور(این این آئی+آئی این پی) پاک فوج کے محکمہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے لاہور میں ایچی سن کالج، یونیورسٹی آف انجنیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی اور لاہور کالج فار وومین یونیورسٹی کا دورہ کیا۔اس موقع پر ڈی جی آئی ایس پی آر کی طلباء اور اساتذہ کیساتھ خصوصی نشستوں کا اہتمام بھی کیا گیا، نشست کے دوران قومی سلامتی، نوجوانوں کے کردار ، جدید دور میں متفرق چیلنجز اور ہائبرڈ وار فیئر پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔تعلیمی اداروں کے سربراہان، اساتذہ اور طلباء نے افواجِ پاکستان کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں پر اعتماد کا اظہار کیا۔اس موقع پر اساتذہ کا کہنا تھا کہ جس دن ملک کو ضرورت پیش آئی تمام اساتذہ اور...
اسلام آباد ( اپنے سٹاف رپورٹر سے ) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔ پٹرول کی قیمت میں 5 روپے کا اضافہ کر دیا گیا۔ پٹرول کی نئی قیمت 258 روپے 17 پیسے لٹر ہو گی۔ سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 32 پیسے اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد ہائی سپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 275 روپے 70 پیسے ہو گئی۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260216-08-13 لاہور(مانیٹر نگ ڈ یسک ) ڈی جی آئی آر ایس پی احمد شریف چودھری نے لاہور میں ایچی سن کالج، یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی اور لاہور کالج فار وومین یونیورسٹی کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ڈی جی آئی ایس پی آر کی طلبہ اور اساتذہ کیساتھ خصوصی نشستوں کا اہتمام بھی کیا گیا، نشست کے دوران قومی سلامتی، نوجوانوں کے کردار ، جدید دور میں متفرق چیلنجز اور ہائبرڈ وار فیئر پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ تعلیمی اداروں کے سربراہان، اساتذہ اور طلبہ نے افواج پاکستان کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں پر اعتماد کا اظہار کیا۔اس موقع پر اساتذہ کا کہنا تھا کہ جس دن ملک کو ضرورت پیش آئی تمام اساتذہ اور طلبہ دفاع...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)ذرائع کےمطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا ابتدائی ورکنگ پیپر سامنے آگیا،16 فروری سے پیٹرولیم مصنوعات 4 سے 6.50 روپے فی لیٹر تک مہنگی ہونے کا خدشہ ہے۔ پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 39 پیسےفی لیٹراضافےکی تجویز ہے،جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 40 پیسےلیٹراضافے کی تجویز ہے،ورکنگ پیپرمیں مٹی کا تیل 4 روپے فی لیٹر مہنگا کرنے اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 55 پیسےفی لیٹراضافے کی تجوی ہے،حکومت نےمزید لیوی یا ٹیکسز عائد کی تو مزید بھی اضافہ ہوسکتا ہے۔ اوگراکل سمری وزارت کو بھجوائے گی،وزارت خزانہ حتمی فیصلہ کرے گی،وفاقی حکومت ریونیو ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے فیصلہ کرے گی۔
سٹی 42 : خصوصی اسپتالوں کے نامور ڈاکٹرز پر زیر نگرانی ٹیم نے بانی پی ٹی آئی کا طبی معائنہ شروع کر دیا ۔ میڈیکل ٹیم پی ٹی قیادت کی نمایندگی کیلئے جیل میں ڈھائی گھنٹے تک انتظار کیا، آنکھوں کا معائنہ کرنیوالے الات بھی ٹیم کیساتھ موجود ہیں۔ جیل ذرائع کے مطابق حکومت کی دعوت اور طویل انتظار کے باوجود کوئی پی ٹی آئی رہنما اڈیالہ جیل نہیں پہنچا ۔
راولپنڈی: عمران خان کے علاج سے متعلق اہم پیشرفت؛ ایمبولینس اڈیالہ جیل پہنچ گئی WhatsAppFacebookTwitter 0 15 February, 2026 سب نیوز راولپنڈی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے علاج کے معاملے پر جیل میں علاج کا ریکارڈ ہوم ڈیپارٹمنٹ پنجاب کو بھجوا دیا گیا ہے۔بانی پی ٹی آئی کے وائٹل سائنز بلڈ پریشر، نبض، ٹمپریچر اور شوگر کا مکمل چارٹ بھی ارسال کیا گیا ہے۔بانی کی آنکھوں سے متعلق صورتحال کی رپورٹ، کنسلٹنس رپورٹس اور میڈیکل اسٹاف کی تفصیلات بھی ہوم ڈیپارٹمنٹ کو بھجوائی گئی ہیں۔ذرائع نے کہا کہ راولپنڈی ہولی فیملی اسپتال کی ایمبولینس اڈیالہ جیل پہنچ گئی، ایمبولینس میں مختلف ادویات،میڈیکل ایکوپمنٹ لایا گیا، ایمبولینس گیٹ 5 سے اڈیالہ جیل کے اندر...
راولپنڈی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے علاج کے معاملے پر جیل میں علاج کا ریکارڈ ہوم ڈیپارٹمنٹ پنجاب کو بھجوا دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی کے وائٹل سائنز بلڈ پریشر، نبض، ٹمپریچر اور شوگر کا مکمل چارٹ بھی ارسال کیا گیا ہے۔ بانی کی آنکھوں سے متعلق صورتحال کی رپورٹ، کنسلٹنس رپورٹس اور میڈیکل اسٹاف کی تفصیلات بھی ہوم ڈیپارٹمنٹ کو بھجوائی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق کب کس ڈاکٹر نے بانی کا معائنہ کیا اس کی تفصیلات بھی شامل ہیں، آن ڈیوٹی ڈاکٹرز روزانہ تین مرتبہ بانی پی ٹی آئی کے وائٹل سائنز اور طبی معائنہ کرتے ہیں جبکہ روزانہ طبی معائنہ اور وائٹل سائنز کا ریکارڈ باقاعدگی سے...
(ویب ڈیسک)ڈی ایس پی سی ٹی ڈی ہنگو، اسلام الدین خان دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ ترجمان پولیس کے مطابق ڈی ایس پی ہنگو اسلام الدین خان کو دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔ ترجمان پولیس نے بتایا کہ ڈی ایس پی اسلام الدین خان کی نمازجنازہ پولیس لائن میں بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی۔
لاہور (نیوز ڈیسک) ڈی جی آئی آر ایس پی احمد شریف چودھری نے لاہور میں ایچی سن کالج، یونیورسٹی آف انجنیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی اور لاہور کالج فار وومین یونیورسٹی کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ڈی جی آئی ایس پی آر کی طلباء اور اساتذہ کیساتھ خصوصی نشستوں کا اہتمام بھی کیا گیا، نشست کے دوران قومی سلامتی، نوجوانوں کے کردار ، جدید دور میں متفرق چیلنجز اور ہائبرڈ وار فیئر پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ تعلیمی اداروں کے سربراہان، اساتذہ اور طلباء نے افواجِ پاکستان کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں پر اعتماد کا اظہار کیا۔ اس موقع پر اساتذہ کا کہنا تھا کہ جس دن ملک کو ضرورت پیش آئی تمام اساتذہ اور طلباء دفاع کیلئے فوج کے شانہ...
کراچی: چیئرمین آباد محمد حسن بخشی،ڈی جی نیب راولپنڈی وقار احمد چوہان کو آباد کی شیلڈ پیش کررہے ہیں۔اس موقع پر آباد کے سینئر وائس چیئرمین سید افضل حمید،وائس چیئرمین طارق عزیز اور آباد کے سابق چیئرمین محسن شیخانی بھی موجود ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) پیرس کے تاریخی قومی یادگار آرک ڈی ٹرومف کے قریب چاقو حملے میں ایک اہلکار زخمی ہوگیاجب کہ گرفتارحملہ آور دوران علاج دم توڑ گیا۔فرانسیسی حکام کے مطابق حملہ آور نے گشت پر مامور ایک اہلکار کو زخمی کر دیا، جس کے بعد دوسرے اہلکار نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے حملہ آور کو گولی مار دی۔زخمی کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ حملہ آور پہلے ہی سیکورٹی اداروں کی نظروں میں تھا اور حال ہی میں جیل سے رہا ہوا تھا۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
بدنام زمانہ جنسی اسکینڈل کی اپیسٹین فائلز میں سامنے آنے والی ای میلز نے دنیا بھر میں تہلکہ مچا دیا ہے جس نے بڑے بڑوں کے پردے فاش کردیئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایسی ہی کچھ ای میلز کے باعث بنین الااقوامی بندرگاہوں کی آپریٹر کمپنی ڈی پی ورلڈ کے چیئرمین اور چیف ایگزیکٹو سلطان احمد کے استعفے کا باعث بنی ہے۔ کمپنی ڈی پی ورلڈ نے بتایا کہ سلطان احمد بن سلیم کا استعفیٰ فوری طور منظور کرلیا گیا اور ان کی جگہ عیسیٰ کاظم کو چیئرمین اور یوراج نارائن کو نیا سی ای او نامزد کیا گیا ہے۔ ای میلز میں کیا سامنے آیا تھا؟ حال ہی میں جاری دستاویزات سے ظاہر ہوا کہ سلطان احمد بن سلیم اور...
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے اعلان سے قبل رپورٹس آ رہی ہیں کہ حکومت اس مرتبہ آئندہ پندرہ روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر سکتی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ہائی اسپیڈ ڈیزل مہنگا، پیٹرول کی قیمت برقرار، حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا میڈیا رپورٹ کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 39 پیسے فی لیٹر اضافے کی تجویز ہے جس کی منظوری کی صورت میں نئی قیمت 253 روپے 17 پیسے سے بڑھ کر 257 روپے 56 پیسے فی لیٹر ہو جائے گی۔ اسی طرح ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں بھی 5 روپے 40 پیسے فی لیٹر اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے جس کے بعد اس کی...
پیٹرولیم مصنوعات 16فروری سے مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ انڈسٹری ذرائع کے مطابق پیٹرول 4 روپے39 پیسے فی لیٹر مہنگا ہو سکتا ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت 5 روپے 40 پیسے فی لیٹر بڑھنے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مٹی کا تیل 4 روپے فی لیٹر اور لائیٹ ڈیزل آئل 6 روپے 55 پیسے فی لیٹر اوپر جا سکتا ہے۔ حتمی فیصلہ اوگرا ورکنگ اور وزارتِ خزانہ وزیرِ اعظم کی مشاورت سے کرے گی۔