فی لیٹر پیٹرول پر 100روپے 21 پیسے ٹیکسز ہیں، جو 39 فیصد بنتے ہیں، جبکہ ایک لیٹر ڈیزل پر 94 روپے 93 پیسے ٹیکسز ہیں، فی لیٹر ڈیزل پر ٹیکسز 34 فیصد ہیں۔

وزارت توانائی کی دستاویزات کے مطابق ایک لیٹر پیٹرول پر 13روپے 31 پیسے کسٹم ڈیوٹی ہے، فی لیٹر پیٹرول پر 84 روپے 40 پیسے پیٹرولیم لیوی اور 2 روپے 50 پیسے کلائمیٹ سپورٹ لیوی شامل ہے۔

پیٹرول و ڈیزل کے ساتھ مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی اضافہ

مٹی کا تیل 4 روپے 73 پیسے فی لیٹر منہگا کر دیا گیا ہے۔

ایک لیٹر ڈیزل پر 15 روپے 68 پیسے کسٹم ڈیوٹی، 76 روپے 21 پیسے پیٹرولیم لیوی اور 2 روپے 50 پیسے کلائمیٹ سپورٹ لیوی شامل ہے۔

وزارت توانائی کی دستاویزات کے مطابق آئل مارکیٹنگ کمپنیاں ہر لیٹر پیٹرول اور ڈیزل پر الگ الگ 7 روپے 87 پیسے وصول کرتی ہیں۔

ڈیلرز ایک لیٹر پیٹرول اور ڈیزل پر الگ الگ 8 روپے 64 پیسے بھی وصول کرتے ہیں۔

.

ذریعہ

ذریعہ: Jang News

پڑھیں:

حکومت کا مسلسل تین دنوں میں پیٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے کا نیا ریکارڈ

سٹی 42: حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا

 حکومت کی جانب سے پیٹرول4روپے 40پیسے مہنگا کردیاگیاجبکہ ڈیزل کی قیمت میں 3روپے 62پیسےا ضافہ کیا گیا ہے۔

 پیٹرول کی نئی قیمت 331روپے 52پیسے ہوگئی،ڈیزل کی نئی قیمت 378روپے 66پیسے مقرر کردی۔ 

واضح رہے  پیٹرولیم  مصنوعات کی قیمتوں میں روزانہ کی بنیاد پرتعین کیا جارہا ہے ۔ 

پاکستان کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی مثبت شرح میں کمی آگئی

متعلقہ مضامین

  • پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ
  • حکومت نے یومیہ بنیادوں پر آج پھر عوام پر پیٹرول بم گرا دیا
  • پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل چوتھے روز اضافہ
  • حکومت کا مسلسل تین دنوں میں پیٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے کا نیا ریکارڈ
  • پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں پھر سے اضافہ
  • حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل مزید مہنگا کر دیا، نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری
  • 24 جولائی کیلئے بھی ڈیزل اور پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا
  • پیٹرول اور ڈیزل کے بعد مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی بڑا اضافہ
  • پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ، پیٹرول اور ڈیزل مہنگے
  • 5 دنوں میں پٹرول اور ڈیزل اوسطاً 54 روپے بڑھا دیا گیا: تیمور جھگڑا