2025-10-10@10:38:36 GMT
تلاش کی گنتی: 15
«پوتے سے»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">فرانس کے علاقے گواڈیلوپ میں پیش آنے والا ایک غیر معمولی واقعہ سب کو حیران کر گیا، جب 69 سالہ دادا نے اپنے قیدی پوتے سے ملاقات کی خاطر خود کو جان بوجھ کر گرفتار کروا لیا۔یہ بزرگ شخص پیشے کے لحاظ سے سابق فائر فائٹر رہ چکے ہیں اور ان کا کوئی مجرمانہ ریکارڈ نہیں، مگر پوتے سے ملنے کی تڑپ نے انہیں ایک ایسا قدم اٹھانے پر مجبور کر دیا جو کسی نے سوچا بھی نہ تھا۔مقامی میڈیا کے مطابق بزرگ شخص نے ایک سپر مارکیٹ لوٹی جو پولیس اسٹیشن کے بالکل قریب واقع تھی۔ لوٹ مار کے دوران انہوں نے نقدی کے ساتھ ایک ٹکڑا پنیر اور شراب کی بوتل بھی لی، لیکن واردات کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">250930-11-5 سکھر(نمائندہ جسارت ) سکھر 100فٹ روڈ میمن سوسائٹی کی رہائشی بیوہ خاتون اقبال بیگم انصاری نے اپنے پوتے صفیر احمد کے علاج کیلئے سکھر پریس کلب کے سامنے اپیل کرتے ہوئے بتایا کہ چند روز قبل تیز رفتار کار کی ٹکر سے ان کا پوتا صفیر احمد شدید زخمی ہوگیا تھا اور اسکا ایک ہاتھ بھی ٹوٹ گیا ہے ہم نے کار ڈرائیور کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کیا تھا پولیس نے رشوت کے عوض اسے رہا کردیا ہم لوگ غریب ہیں اسکا علاج کرانے سے قاصر ہیں خاتون نے بالا حکام سے اپیل کی ہے اسکے ہوتے صفیر کے علاج کیلئے انکی مالی مدد کی جائے۔ سیف اللہ
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 ستمبر2025ء) پوتے خرچہ نہ ملنے پر دادا کے خلاف لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے، عدالت نے دادا کی پراپرٹی بحقِ سرکار ضبط کررکھی ہے۔لاہور ہائیکورٹ میں ایک منفرد کیس کی سماعت ہوئی جس میں دادا کی جانب سے خرچہ نہ ملنے پر معصوم پوتے اور پوتی نے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کیا۔ جسٹس حسن نواز مخدوم نے سات سالہ سعدیہ اختر، پانچ سالہ عبدالکریم اور چار سالہ محمد اذان کی طرف سے دائر درخواست پر سماعت کی۔ بچوں کی جانب سے ایڈووکیٹ راجہ عبدالرحمان پیش ہوئے اور دلائل دیئے ۔، راجہ عبدالرحمان ایڈوکیٹ نے بتایا کہ بچوں کے والد اختر رسول کی شادی اسما پروین سے ہوئی تھی جن سے تین...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیشنل لیبر فیڈریشن کراچی کے سابق سینئر نائب صدر مرحوم امان بادشاہ کے پوتے اور ساجد امان کے صاحبزادے ساجد امان کے بیٹے معاذ ساجد کے حفظ قرآن کی تقریب فور اسٹار ہال انچولی واٹر پمپ چورنگی میں منعقد ہوئی۔ معاذ ساجد نے مدرسہ عمر فاروق کریم آباد میں قاری عاشق کی نگرانی میں حفظ مکمل کیا۔ تقریب میں نیشنل لیبر فیڈریشن کراچی کے جنرل سیکرٹری محمد قاسم جمال نے خصوصی طور پر شرکت کی اور معاذ ساجد اور ان کے والد ساجد امان کو مبارک باد بھی پیش کی۔ قاسم جمال نے معاذ ساجد کو قرآن مجید کا تحفہ بھی پیش کیا۔
نیلسن منڈیلا کے پوتے منڈیلا منڈیلا کا غزہ جانے والے گلوبل صمود فلوٹیلا میں شمولیت کا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 6 September, 2025 سب نیوز تیونس :جنوبی افریقہ میں نسلی امتیاز کے خلاف جدوجہد کی علامت نیلسن منڈیلا کے پوتے نے اعلان کیا ہے کہ وہ غزہ کے لیے روانہ ہونے والے امدادی بیڑے میں شامل ہو رہے ہیں، جس کا مقصد غزہ پر عائد محاصرہ توڑنا ہے۔العربیہ کے مطابق وہ تونس سے روانہ ہونے والے جہاز پر سوار ہوں گے۔منڈیلا منڈیلا نے تیونس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم جنوبی افریقہ کے ایک وفد کی حیثیت سے جان بوجھ کر تونس میں گلوبل صمود فلوٹیلا میں شامل ہوئے ہیں تاکہ افریقی نقطہ نظر سے یہ پیغام...
بھارتی ریاست کرناٹک کی عدالت نے سابق رکنِ پارلیمنٹ پرجوال ریوانّا کو گھریلو ملازمہ کے ساتھ زیادتی کا جرم ثابت ہونے پر عمر قید کی سزا سنادی ہے۔ 34 سالہ ریوانّا بھارت کے سابق وزیر اعظم ایچ ڈی دیوے گوڑا کے پوتے ہیں اور ان کا تعلق جنتا دل (سیکولر) جماعت سے ہے، جو اس وقت بی جے پی کی اتحادی ہے۔ ریوانّا پر الزامات کا آغاز 2023 میں ہوا، جب ان کی کئی نازیبا ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں۔ اس وقت انہوں نے ان الزامات کو مسترد کیا، تاہم عدالت میں مجرم قرار پانے پر وہ آبدیدہ ہوگئے اور سزا میں نرمی کی اپیل کرنے لگے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت میں اتنے بااثر سیاسی خاندان سے تعلق...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرزیونین (CBA) کے صوبائی جنرل سیکرٹری سندھ اقبال احمد خان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ مرکزی صدر عبداللطیف نظامانی کے پوتے عزیر نظامانی کی گمشدگی کو 21دن گزر چکے ہیں مگر اب تک بازیاب نہیں ہوسکے ۔پولیس اور دیگر ایجنسیوں نے والدین کو کافی معلومات فراہم کیں ہیں مگر انکی معلومات کے مطابق بچے کو بازیاب نہیں کرایا جاسکا ۔ہائیڈرو یونین محنت کشوں کی ایک محب ِوطن تنظیم ہے اس کے مرکزی صدر عبداللطیف نظامانی کے پوتے کی گمشدگی سوالیہ نشان ہے۔ہمارا مطالبہ ہے کہ پولیس کی فراہم کردہ معلومات کے مطابق عزیر نظامانی کو فوری بازیاب کرواکر والدین تک رسائی دی جائے۔ انہوں نے مزید کہا کہ...
—علامتی تصویر سندھ کے ضلع سانگھڑ کے تعلقہ شہدادپور کے نزدیک پوتے نے دادا کو سر پر سریا مار کر قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق مقتول کے بھائی نے پولیس کو بیان دیا ہے کہ ملزم نشہ کر کے جھگڑتا رہتا تھا۔پولیس نے مقتول کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دی ہے۔
ممبئی(شوبز ڈیسک)مشہور بھارتی شاعر اور نغمہ نگار جاوید اختر نے پاکستانی گلوکار معظم علی خان کی گائیکی کے سحر سے متاثر ہو کر ان سے رابطہ کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ جاوید اختر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں لکھا کہ انہوں نے یوٹیوب پر معظم علی خان کا گانا ”یہ نین ڈرے ڈرے“ سنا اور ان کی آواز سے بہت متاثر ہوئے ہیں۔ جاوید اختر نے درخواست کی کہ معظم علی خان ان سے رابطہ کریں تاکہ وہ ان کے ساتھ کچھ گانے گائیں۔ معظم علی خان، جو کہ پاکستان کے پہلے وزیرِ اعظم لیاقت علی خان کے پڑپوتے ہیں، نے اداکاری کی دنیا میں قدم رکھنے سے قبل موسیقی میں اپنا کیریئر...
—فائل فوٹو رحیم یارخان کے علاقے لیاقت پور میں پوتے سے اتفاقیہ گولی چلنے سے دادی جاں بحق ہو گئیں۔ یہ بھی پڑھیے گولی اتفاقیہ چلنے سے سیکورٹی گارڈ، ڈکیتی مزاحمت اور جھگڑے کے دوران 2 افراد زخمی ہوگئے اس حوالے سے اہلِ خانہ کا کہنا ہے کہ پوتا بندوق سے چھیڑ چھاڑ کر رہا تھا کہ گولی چل گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ یہ اتفاقیہ حادثہ ہے یا کوئی اور معاملہ اس حوالے سے تحقیقات کر رہے ہیں۔40 سال کی خاتون کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔
1940 میں شادی کے بندھن میں بندھنے والے برازیلی جوڑے نے طویل مدت تک شادی شدہ رہنے کا گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ مینول اینجلِم (105 برس) اور ماریہ ڈی سوزا ڈینو (101 برس) کو یہ ٹائٹل گینیز ورلڈ ریکارڈز اور ایک ویب سائٹ لونجوی کوئسٹ کی جانب سے ان کی شادی کو 84 برس اور 77 دن ہوجانے کی تصدیق کے بعد دیا گیا۔ یہ جوڑا ایک دوسرے سے 1936 میں ملا اور 1940 میں دونوں نے شادی کر لی۔ ان کے گھر 13 بچوں کی پیدائش ہوئی۔ اس وقت ان کے 55 پوتے پوتیاں/نواسے نواسیاں، 54 پڑ پوتے پڑ پوتیاں/پڑ نواسے پڑ نواسیاں اور 12 لکڑ پوتے لکڑ پوتیاں/ لکڑنواسے لکڑ نواسیاں ہیں۔

لاڑکانہ : جماعت اسلامی سندھ کے امیر کاشف سعید شیخ ہندو تاجر نینومل کے پوتے سے ڈکیتی کی واردات میں زخمی ہونے والوں کی عیادت اور ورثا سے بات چیت کر رہے ہیں۔
لاڑکانہ : جماعت اسلامی سندھ کے امیر کاشف سعید شیخ ہندو تاجر نینومل کے پوتے سے ڈکیتی کی واردات میں زخمی ہونے والوں کی عیادت اور ورثا سے بات چیت کر رہے ہیں۔
امریکا سے تعلیم حاصل کرکے بھارت آنے والے پوتے نے جائیداد کی تقسیم پر اپنے دادا کو چھری کے وار کرکے بیدردی سے قتل کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مقتول وی سی جناردھن راؤ 460 کروڑ کے ویلجن گروپ آف کمپنیز کے چیئرمین اور منیجنگ ڈائریکٹر تھے۔ وی سی جناردھن راؤ ہائیڈرولکس آلات، جہاز سازی، توانائی اور صنعتی ایپلی کیشنز کی دنیا کا ایک بڑا نام اور کامیاب بزنس مین تھے۔ امریکا پلٹ کیرتی تیجا کو اپنے دادا سے شکایت تھی کہ انھوں نے کمپنی کا ڈائریکٹر اسے بنانے کے بجائے اپنی بڑی بیٹی کے بیٹے کو بنادیا۔ اسی طرح دادا نے قائم دیگر پوتوں کو بھی نوازا تھا۔ کیرتی تیجا کمپنی کا سربراہ بننے کی خواہش رکھتا تھا۔ وہ اپنی والدہ کے...
دولت کے لیے انسان کیا نہیں کرتا؟ اس معاملے میں وہ کسی بھی حد سے گزرنے کے لیے تیار رہتا ہے۔ کچھ ایسا ہی بھارت کے شہر حیدرآباد میں بھی ہوا۔ امریکا میں اعلیٰ تعلیم پانے والے ایک 29 سالہ بزنس مین نے جائیداد کے تنازع پر اپنے دادا کو چاقو کے 70 وار کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا۔ 86 سالہ ویلامتی چندرا شیکھر حیدرآباد کا معروف صنعت کار تھا۔ اُن نے نصف صدی سے بھی زائد مدت تک انتہائی محنت کے ذریعے ایک صنعتی سلطنت کھڑی کی جس میں سے پوتا حصہ مانگ رہا تھا اور نہ ملنے پر بہت زیادہ مشتعل ہوگیا۔ جب اُس نے دیکھا کہ دادا تو کچھ دینے کے لیے تیار ہی نہیں ہیں...
وزیراعظم شہباز شریف کراچی کے ایک روزہ دورے کے دوران وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کے گھر گئے اور انہیں پوتے کی ولادت کی مبارکباد دی۔ وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ وفاقی وزراء اسحاق ڈار، محمد اورنگزیب، مصدق ملک اور عطا تارڑ بھی شرجیل میمن کے گھر پہنچے۔ گورنر سندھ نے وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ کراچی میں خود گاڑی ڈرائیو کیگورنر سندھ نے وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ کراچی میں خود گاڑی ڈرائیونگ کی۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ پیپلز پارٹی رہنما خورشید شاہ، سینیٹر نوید قمر، نثار کھوڑو بھی شرجیل میمن کے گھر پہنچنے والوں میں شامل تھے۔شرجیل انعام میمن اور ان کے صاحبزادے راول شرجیل میمن نے وزیراعظم کا...