2025-11-05@06:21:05 GMT
تلاش کی گنتی: 55

«ٹیسٹ ٹیوب»:

    آسٹریلوی کرکٹر اسٹیو اسمتھ نے ٹیسٹ کرکٹ میں 10 ہزار رنز مکمل کرنے کا کارنامہ انجام دے لیا۔  اسٹیو اسمتھ نے یہ اہم سنگ میل آج سری لنکا کے خلاف اپنا پہلا رن بنا کر عبور کیا اور ساتھ ہی اس میچ میں سنچری بھی اسکور کی، بھارت کے خلاف بارڈر گواسکر ٹرافی کے سڈنی...
    کراچی: آسٹریلوی بلے باز اسٹیو اسمتھ نے ٹیسٹ میں نیا اعزاز اپنے نام کرتے ہوئے اپنے سابق ہم وطن کھلاڑیوں رکی پونٹنگ، اسٹیو وا اور ایلن بارڈر کو پیچھے چھوڑ دیا۔ سری لنکا کے خلاف جاری پہلے ٹیسٹ میچ میں اسٹیو اسمتھ اپنے 10ہزار رنز مکمل کرکے چوتھے آسٹریلوی بلے باز بن گئے۔ اسمتھ نے...
    آسٹریلیا کے بہترین بلے باز اسٹیو اسمتھ نے اپنی 205ویں اننگز میں بائیں ہاتھ کے اسپنر پرباتھ جے سوریا کی گیند پر مڈ آن پر ایک رنز بنا کر ٹیسٹ کرکٹ میں 10 ہزار رنز بنانے کا سنگ میل عبور کرلیا اور 5ویں ٹاپ بیٹر بن گئے۔ اسٹیو اسمتھ نے اپنی اننگز کی پہلی شارٹ...
    راولپنڈی (آن لائن)بانی پی ٹی آئی عمران خان سے پارٹیوں رہنماؤں کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے اور ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران چیف الیکشن کمشنر کے نام پر گفتگو ہوئی،بانی پی ٹی آئی نے جلد پارٹی کی جانب سے نام دینے پر مشاورت کرنے کا کہا۔ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی...
    اسلام آباد: ٹائمز ہائر ایجوکیشن نے دنیا کی بہترین یونیورسٹیز کی سال 24-2025 کی رینکنگ جاری کردی۔ ٹائمز ہائر ایجوکیشن کے مطابق آکسفورڈ یونیورسٹی مسلسل 9 ویں سال دنیا کی بہترین یونیورسٹی قرار پائی اور چین کی 2 یونیورسٹیز ایشیا کی بہترین یونیورسٹیوں کے درجے پر رہیں جب کہ پاکستان کی 47 یونیورسٹیاں رینکنگ کا...