2025-11-04@07:02:55 GMT
				 
				 تلاش کی گنتی: 53				 
                  
                
                «پہلو»:
	تبو اکیلی رہنا پسند کرتی ہے۔ انڈین اداکارہ تبو میری فیورٹ آرٹسٹ ہے۔ اس نے فلم ’چینی کم ہے‘ میں 60،63  برس کے امیتابھ بچن کو جس طرح سے پیار کیا ہے اس نے میرے جیسے بزرگوں کا دل جیت لیا ہے۔ بالی ووڈ اداکارہ کا حالیہ انٹرویو، جس میں اس نے کہا ہے کہ...
	جس فیصلے کیخلاف اپیل ہے اس میں شفاف ٹرائل کا ذکر ہے،کیسے ممکن ہے کہ ہم شفاف ٹرائل کے پہلو کا جائزہ نہ لیں؟ جسٹس جمال مندوخیل
	اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کیخلاف انٹراکورٹ اپیل  پرجسٹس جمال مندوخیل نے کہاکہ جس فیصلے کیخلاف اپیل ہے اس میں شفاف ٹرائل کا ذکر ہے،کیسے ممکن ہے کہ ہم شفاف ٹرائل کے پہلو کا جائزہ نہ لیں؟ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق فوجی عدالتوں میں سویلینز...
	انجمن شرعی شیعیان کے صدر نے کہا حضرت علی (ع) کی حیات طیبہ مسلمانان عالم کیلئے نمونہ عمل ہے، ہم سب کو چاہیئے کہ ہم اسکو اپنائیں اور صبر و تحمل اور عمل و استقامت کا دامن تھام لیں۔ اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے صدر حجت الاسلام والمسلمین آغا سید حسن...