2025-09-17@23:04:48 GMT
تلاش کی گنتی: 2

«فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن»:

    فائل فوٹو دریائے سندھ میں تونسہ بیراج کے مقام پر درمیانے درجے کا سیلاب ہے۔ فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلا، کالا باغ، چشمہ، گڈو اور سکھر بیراج پر نچلے درجے کا سیلاب ہے۔فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن کا بتانا ہے کہ باقی دریا اپنے اپنے ہیڈ ورکس پر معمول کے مطابق بہہ رہے...
    فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن (FFD) کے مطابق دریائے چناب اور دریائے سندھ کے مختلف مقامات پر نچلے درجے کا سیلاب ریکارڈ کیا گیا ہے۔ متعلقہ حکام نے قریبی علاقوں کے رہائشیوں کو محتاط رہنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن کے مطابق دریائے چناب میں ہیڈ مرالہ اور قادرآباد کے مقامات پر پانی...
۱