2025-09-18@00:48:59 GMT
تلاش کی گنتی: 8

«فوڈ ڈیلیوری»:

    یورپ میں کھانے کی ترسیل کے میدان میں ڈرونز بڑی تبدیلی لارہے ہیں، خاص طور پر ان دور دراز جزیروں پر جہاں گاڑی یا بائیک کے ذریعے ڈیلیوری تقریباً ناممکن ہے۔ ناروے کی اسٹارٹ اپ کمپنی ’ایویانٹ‘ (Aviant) نے سویڈن کے جزیرے ویرمدو (Värmdö) سے خطے کی پہلی ڈرون فوڈ ڈیلیوری سروس کا آغاز کیا...
    چین میں ایک 39 سالہ شخص ڈنگ یوان ژاؤ ان دنوں سوشل میڈیا پر خوب زیرِبحث ہیں اور اس کی وجہ ان کا تعلیمی نہیں بلکہ پیشہ ورانہ انتخاب ہے۔ دی ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق ڈنگ یوان ژاؤ نے دنیا کی بہترین یونیورسٹیوں سے تعلیم حاصل کرنے کے باوجود بطور فوڈ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بیجنگ: آکسفورڈ سمیت دنیا کی کئی ممتاز جامعات سے تعلیم حاصل کرنے والے 39 سالہ چینی شہری ڈِنگ یوانژاؤ ان دنوں بیجنگ میں ایک فوڈ ڈیلیوری ورکر کے طور پر کام کر رہے ہیں، جس کے بعد سوشل میڈیا پر اعلیٰ تعلیم کی افادیت اور بے روزگاری کے بڑھتے رجحان پر شدید بحث...
    فائل فوٹو  کراچی کے علاقے حسین آباد میں فوڈ ڈیلیوری کیلئے آنیوالے نوجوان سے اٹھک بیٹھک کروانے کے بعد اسے گولی مار کر قتل کردیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ حسین آباد میں فوڈ ڈیلیوری بوائے حارث کے قتل کیس میں 4 افراد کو گرفتار کیا گیا، حارث کو گزشتہ روز حسین آباد میں قتل کیا...
    فوڈ پانڈا رائیڈرز خود تو افطار سڑکوں پر کرتے ہیں لیکن دوسروں کے آرڈرز بروقت پہنچا دیتے ہیں۔ رمضان المبارک میں فوڈ پانڈا رائیڈرز ہوں یا آن لائن کیب سروس ان کا کام بڑھ جاتا ہے اور ان کی کوشش رہتی ہے کہ زیادہ سے زیادہ آرڈرز لے کر زیادہ رقم کمائی جائے تاکہ عید...
    رمضان المبارک رحمت، مغفرت اور جہنم سے نجات کا مہینہ ہے۔ اس مہینے میں نیکیوں کا ثواب کئی گنا بڑھا دیا جاتا ہے اور ہمیں اپنی عبادات کے ساتھ دوسروں کی مدد کرنے کی بھی ترغیب دی جاتی ہے۔ رمضان المبار ک میں روزے داروں کے لیے سحری اور افطاری کا بندوبست کرنا ایک بڑی...
    فائل فوٹو کراچی کے علاقے ناظم آباد عیدگاہ گراؤنڈ کے قریب عمارت کی بیسمنٹ میں  آگ لگ گئی۔فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ آگ آن لائن فوڈ ڈیلیوری کمپنی کے دفتر میں لگی ہے۔فائر بریگیڈ کی 4 گاڑیاں آگ پر قابو پانے کی کوشش میں مصروف ہیں تاہم دھواں بھرنے کے باعث انہیں...
    بنگلورو(نیوز ڈیسک )بنگلورو کی ایک خاتون کا دعوی ہے کہ اس نے دیکھا کہ Zepto پر گروسری کی قیمتیں آئی فون صارفین کے مقابلے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے بہت زیادہ ہیں۔ اس کے بعد اس پلیٹ فارم کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ کامرس کے فوری ، آسان اور تیز رفتار پلیٹ فارم نے...
۱