2025-07-26@06:08:11 GMT
تلاش کی گنتی: 9
«کیلوریز»:
ہم اب تک سنتے چلے آئے ہیں کہ چاول کھانے سے وزن میں اضافہ ہوتا ہے اسی لیے موٹاپے سے بچنے کے لیے لوگ اکثر چاول کا استعمال ترک کرکے روٹی کھاتے ہیں بلکہ کچھ لوگ روٹی تک چھوڑ دیتے ہیں لیکن ماہرین نے اب اس حوالے سے ایک الگ ہی تحقیق پیش کی ہے۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کم کیلوریز والی خوراک یا سختی سے محدود کردہ کیلوریز والا غذائی پلان بعض صورتوں میں ڈپریشن کے خطرے کو بڑھا سکتا ہے۔ایسا کیسے ہوتا ہے، اس حوالے سے درج ذیل اہم نکات تحریر کیے جارہے ہیں:دماغی توانائی کی کمی:ہمارے دماغ کو بھی توانائی (کیلوریز) کی ضرورت ہوتی ہے۔ جب روزانہ کی کیلوریز...
ایک نئی تحقیق کے مطابق، کم کیلوریز والی غذا اپنانے والے افراد میں ڈپریشن کی علامات زیادہ پائی گئی ہیں، خاص طور پر مردوں اور زائد وزن رکھنے والے افراد میں۔ یہ بھی پڑھیں:کیا ڈپریشن کی ایک وجہ سردی بھی ہے؟ تحقیق میں 28,525 امریکی بالغ افراد کے غذائی معمولات اور ذہنی صحت کا تجزیہ...
ایک سیہ (خارپشت) نے کینیڈین صوبے برٹش کولمبیا کے شہر مکینزی سے کیلونا تک ہیلی کاپٹر، کشتی اور ٹریلر پر مفت میں سیر کرتا رہا تاہم تقریباً ساڑھے 800 کلومیٹر کے سفر کے بعد اس کی اس حرکت کا پتا لگا لیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں: کیا بلیاں بو سونگھ کر مالک اور اجنبی میں فرق...
وزن کم کرنے کے خواہشمند افراد کےلیے غذا کا درست انتخاب بے حد اہم ہے۔ کچھ غذائیں ایسی ہوتی ہیں جو اگر روزمرہ خوراک کا حصہ بن جائیں تو وزن گھٹانے میں حیرت انگیز مدد دے سکتی ہیں۔ یہ غذائیں عام طور پر کیلوریز میں کم لیکن فائبر، پروٹین یا صحت مند چکنائیوں سے بھرپور...
ایک نئے کلینیکل ٹرائل سے پتہ چلتا ہے کہ ہر دوسرے دن روزہ رکھنے سے کیلوریز کم کرنے کے مقابلے میں زیادہ جلدی وزن کم ہوتا ہے۔ محققین نے اینالز آف انٹرنل میڈیسن میں رپورٹ کیا جن لوگوں نے وقفے وقفے سے روزہ رکھا وہ ایک سال کے اندر اپنے جسمانی وزن کا 8 فیصد...
لندن(نیوز ڈیسک)سائنسدانوں نے وزن کم کرنے کی خواہش کرنے والوں کو خوشخبری سنادی، بنا کسی ورزش کے وزن گھٹانے کا دلچسپ طریقہ بتا دیا۔ ڈیلی اسٹار کے مطابق سائنسدانوں کا خیال ہے کہ گرم شاور لینے (گرم پانی کے استعمال) سے اُتنی ہی کیلوریز جلائی جا سکتی ہیں جتنی لوگ ورزش کر کے جلاتے ہیں۔...
ایک حالیہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ برطانیہ کے غریب ترین شہریوں کو حکومت کی تجویز کردہ صحت بخش خوراک کے حصول کے لیے اپنی ڈسپوزایبل آمدنی کا تقریباً نصف کھانے پر خرچ کرنا پڑا گا۔ یہ بھی پڑھیں:کیا فاسٹ فوڈ کا استعمال خواتین میں بانجھ پن پیدا کر سکتا ہے؟ جس کھانے میں...