2025-09-18@01:18:10 GMT
تلاش کی گنتی: 5

«کیمو تھراپی»:

    امریکہ کی مِشیگن اسٹیٹ یونیورسٹی کے محققین نے ایک نیا شیمپو نما جیل تیار کیا ہے جو کیموتھراپی کے عام اور تکلیف دہ ضمنی اثر — بال جھڑنے — سے بچانے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: لیموں کیمو تھراپی سے 10 ہزار گنا زیادہ پُراثر کیوں؟ یہ جیل ابتدائی طور پر جانوروں...
    دائمی یا مستقل درد آپ کی زندگی کے تقریباً ہر پہلو کو متاثر کر سکتا ہے۔ یہ معمول کی سرگرمیوں کو مشکل چیلنجوں میں بدل دیتا ہے۔ بہت سے لوگ درد سے نجات کے لیے دوائیوں کا رخ کرتے ہیں، لیکن یہ حل اکثر ناپسندیدہ ضمنی اثرات یا وقت کے ساتھ ساتھ کم ہونے والی...
    کینسر کا بہادری سے مقابلہ کرنے والی اداکارہ انجلین ملک کی 6 کیموتھراپیز مکمل ہوگئیں جس پر انھوں نے ایک خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ شوبز کی دنیا کے تقریباً تمام ہی شعبوں اپنا نام بنانے والی ماڈل، اداکارہ، ڈائریکٹر اور پروڈیوسر انجلین ملک اسپتال میں داخل ہیں۔ انھیں کینسر ہے جس کا وہ بہت دلیری سے مقابلہ...
    کراچی (اسٹاف رپورٹر) خون بہنے کی بیماری ہیموفیلیا کے مریضوں کے لیے بڑی خوشخبری۔ پاکستان میں حکومت سندھ ایک بار پھر سب سے آگے۔ ملک میں پہلی بار حکومت سندھ کی جانب سے ہیموفیلیا کے 22 مریضوں کے علاج کے لیے چھ ماہ کی ہملیبرا تھراپی کی امداد کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق حکومت...
    پاکستان میں میڈیکل کے اہم شعبے فزیو تھراپی کی تعلیم کو کنٹرول کرنے کے لیے وفاقی حکومت کی سطح پر کوئی سرکاری ادارہ موجود نہیں۔ فی الحال ہائر ایجوکیشن کمیشن فزیو تھراپی کی تعلیم اور نصاب کی نگرانی کرتا ہے۔ تاہم سندھ میں 2023 میں صوبائی محکمہ صحت سندھ کے تحت سندھ فزیو تھراپی کونسل...
۱