2025-10-16@08:14:05 GMT
تلاش کی گنتی: 8

«ہنلے انڈیکس»:

    کراچی: ایل او سی پر بھارت کی اشتعال انگیزی سے پاک بھارت تناو، علاقائی عدم استحکام اور نئی مانیٹری پالیسی میں شرح سود کے فیصلے پر غیریقینی صورتحال سے سرمایہ کاروں کے محتاط طرز عمل کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں پیر کو قابل ذکر نوعیت کی تیزی رونما نہ ہوسکی، پورے...
    مارچ میں عالمی مینوفیکچرنگ پرچیزنگ مینیجرز  انڈیکس 50 فیصد سے نیچے گر گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 6 April, 2025 سب نیوز بیجنگ :  چائنا فیڈریشن آف لاجسٹکس اینڈ پرچیزنگ  کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق مارچ میں عالمی مینوفیکچرنگ پرچیزنگ مینیجرزانڈیکس 49.6 فیصد  رہا، جو فروری  کے مقابلے میں 0.4 فیصد...
    پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں خطرناک حد تک اضافہ ہوا ہے، عالمی دہشت گردی انڈیکس 2025ء میں پاکستان دوسرے نمبر پر آ گیا۔ انسٹی ٹیوٹ فار اکنامکس اینڈ پیس (آئی ای پی) کی جاری کردہ رپورٹ میں گزشتہ 17 سال کے دوران دہشت گردی کے رجحانات اور اثرات کا تجزیہ کیا گیا ہے۔...
    بیجنگ : چائنا فیڈریشن آف لاجسٹکس اینڈ پرچیزنگ اور قومی شماریات بیورو کے سروس انڈسٹری سروے سینٹر نے  ہفتہ کو  فروری کے لئے چین کا پرچیزنگ مینیجرز انڈیکس جاری کیا۔ جشن بہار کے  بعد ، مینوفیکچرنگ انڈسٹری نے تیزی سے آپریشن اور پیداوار دوبارہ شروع کردی ، مارکیٹ کی طلب عام طور پر بحال ہو...
    بیجنگ:چائنا فیڈریشن آف لاجسٹکس اینڈ پرچیزنگ کی جانب سے جاری کردہ  جنوری کے چائنا ویئر ہاؤسنگ انڈیکس سے ظاہر ہواہے کہ اسپرنگ فیسٹیول کی تعطیلات کےدوران  صارفی طلب میں بہتری کی وجہ سے چین میں وئیر ہاؤسنگ کی طلب میں تیز ی سے اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور  پوری صنعت  کی بہتر  ترقی کا...
۱