چیف جسٹس یحییٰ آفریدی رخصت پر چلے گئے
اشاعت کی تاریخ: 20th, January 2025 GMT
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی رخصت پر چلے گئے۔
سپریم کورٹ کے ذرائع کے مطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نجی مصروفیات کی وجہ سے چھٹی پر گئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: نواز شریف کو پھانسی سے بچانے کے لیے صدر کلنٹن کی چیف جسٹس سے واش روم میں ملاقات کا انکشاف
ذرائع نے بتایا کہ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی رواں ہفتے مزید کسی بینچ کا حصہ نہیں ہوں گے۔
سپریم کورٹ ذرائع نے مزید بتایا کہ رخصت کے دوران چیف جسٹس یحییٰ آفریدی اسلام آباد میں ہی موجود ہوں گے۔
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
پاکستان سپریم کورٹ چیف جسٹس چھٹی پر چیف جسٹس یحییٰ آفریدی.ذریعہ: WE News
کلیدی لفظ: پاکستان سپریم کورٹ چیف جسٹس یحیی آفریدی چیف جسٹس یحیی
پڑھیں:
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ اِی منظر عام پر آگئے
ایران کے رہبر اعلیٰ آیت اللّٰہ خامنہ اِی ایران اسرائیل جنگ کے بعد پہلی بار منظر عام پر آگئے۔
خبر رساں ادارے کے مطابق آیت اللّٰہ خامنہ ای نے تہران میں شب عاشور کی مجلس میں شرکت کی۔
رپورٹ کے مطابق اس موقع پر عزاداروں نے فلک شگاف نعروں سے آیت اللّٰہ خامنہ ای کا استقبال کیا۔
واضح رہے کہ ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ کے دوران ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای نامعلوم مقام پر منتقل ہوگئے تھے۔
Post Views: 2