Islam Times:
2025-07-26@06:28:26 GMT

سکھر ڈویژن میں سولر پینلز کی تقسیم

اشاعت کی تاریخ: 16th, February 2025 GMT

سکھر میں اسپورٹس کمپلیکس میں محکمہ توانائی کے سندھ سولر انرجی پروجیکٹ کے تحت سولر پینلز تقسیم کرنے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر خصوصی خطاب وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کیا۔ تقریب میں صوبائی وزیر توانائی سید ناصر حسین شاہ اور پیپلز پارٹی رہنما سید خورشید احمد شاہ نے بھی خطاب کیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

سندھ حکومت کا بڑا اقدام، سکھر ڈویژن میں سولر پینلز کی تقسیم کا آغاز

اسلام ٹائمز۔ سندھ حکومت کی جانب سے سکھر ڈویژن کے تین اضلاع سکھر، خیرپور اور گھوٹکی میں عوام پر بجلی کا بوجھ کم کرنے کے لیے سولر پینلز کی تقسیم کا آغاز کردیا گیا ہے۔ سکھر میں اسپورٹس کمپلیکس میں محکمہ توانائی کے سندھ سولر انرجی پروجیکٹ کے تحت سولر پینلز تقسیم کرنے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر خصوصی خطاب وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کیا۔ تقریب میں صوبائی وزیر توانائی سید ناصر حسین شاہ اور پیپلز پارٹی رہنما سید خورشید احمد شاہ  نے بھی خطاب کیا۔ تقریب میں اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ، صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن مکیش کمار چاولہ، صوبائی وزیر صنعت جام اکرام اللہ دھاریجو، چیئرمین ضلع کونسل سکھر سید کمیل حیدر شاہ، میئر سکھر بیریسٹر ارسلان اسلام شیخ، پاکستان پیپلز پارٹی کے ضلع صدر سید جاوید حسین شاہ، ایم پی اے ہالار خان وسان، ایم پی اے سید فرخ شاہ، نواب وسان، چیف ایگزیکٹو آفیسر سرسو ڈتل کلہوڑو، چیف ایگزیکٹو آفیسر ہینڈز ڈاکٹر تنویر و دیگر بھی موجود تھے۔.

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: سندھ حکومت کا بڑا اقدام

پڑھیں:

کراچی: شہریوں کی غیر قانونی پارکنگ فیس سے جان چھوٹ گئی، نوٹیفکیشن جاری

---فائل فوٹو 

کراچی کے شہریوں کی غیر قانونی پارکنگ فیس کی مد میں اضافی خرچے سے جان چھوٹ گئی۔

سندھ حکومت نے شہر بھر کی سڑکوں پر پارکنگ فیس کے مکمل خاتمے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ 

سندھ حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق شہر کی تمام سڑکوں پر چارجڈ پارکنگ فیس لینے پر اب مکمل طور پر پابندی ہوگی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پارکنگ فیس اب صرف پلازا، پلاٹس یا مخصوص کونسلز کے مخصوص علاقوں میں لی جائے گی، غیر قانونی طور پر شہریوں سے پارکنگ فیس لینے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

سندھ حکومت کے نوٹیفکیشن کے مطابق شہر بھر میں اب سندھ حکومت کا کوئی بھی ادارہ پارکنگ فیس وصول نہیں کر سکے گا۔

متعلقہ مضامین

  • یومِ آزادی کی تقریبات بھرپور انداز میں منانے کا فیصلہ
  • کراچی: شہریوں کی غیر قانونی پارکنگ فیس سے جان چھوٹ گئی، نوٹیفکیشن جاری
  • ملک سے باہر جانے والے نوجوانوں کے لیے حکومت کا بڑا اقدام کیا ہے؟
  • سعودی امدادی ادارے کا آزاد کشمیر میں بڑا انسانی اقدام؛ 4,000 ریلیف کٹس کی تقسیم، 28 ہزار سے زائد متاثرہ افراد مستفید
  • سکیورٹی خدشات کے پیش نظر ٹانک کے علاقے جنڈولہ میں کرفیو نافذ
  • سولر پینل درآمد پر ڈیوٹی میں بڑی کمی ،قیمتوں میں زبردست کمی کا امکان
  • کے الیکٹرک نے سندھ حکومت کے واجبات کی ادائیگی شروع کر دی
  • قوم پرستی اور علیحدگی پسند
  • آڈٹ رپورٹ ابتدائی مرحلے میں ہے، مکمل جانچ باقی ہے، پاور ڈویژن کا مؤقف
  • کے الیکٹرک نے سندھ حکومت کے واجبات کی ادائیگی شروع کر دی، سوا اب روپے جمع کرا دیئے