Jang News:
2025-06-24@03:27:43 GMT

کراچی: مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان

اشاعت کی تاریخ: 19th, February 2025 GMT

کراچی: مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان

—فائل فوٹو

کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ہے۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں کم سے کم درجۂ حرارت 18 سے 20 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے۔

شہرِ قائد میں زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 31 سے33 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنےکا امکان ہے۔

کراچی: موسم خنک رہنے کا امکان

محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ آیندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم خشک اور خنک رہنےکاامکان ہے۔

کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کم سے کم درجۂ حرارت 20 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔

شہر میں شمال مشرق کی سمت سے 10 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں جن میں نمی کا تناسب 87 فیصد ہے۔

.

ذریعہ: Jang News

کلیدی لفظ: کراچی میں

پڑھیں:

کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی سے موسم خوشگوار

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک )کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے بوندا باندی کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا، بوندا باندی اور ہوائیں چلنے سے گرمی کی شدت کم ہوئی ہے محکمہ موسمیات کے مطابق لیاری، ماڑی پور روڈ، کلفٹن سمیت اطراف کے علاقوں میں بوندا باندی ہوئی ہے جبکہ اب بھی شہر میں کراچی میں بادلوں کے ڈیرے اور مطلع ابر آلود ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا موسم ابرالود رہے گا جبکہ دن کے اوقات اور کل بھی بوندا باندی کا امکان ہے اس کے علاوہ آئندہ 24 گھنٹے کے دوران مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے ساتھ تیز ہوائیں چلنے کا سلسلہ جاری رہے گا۔

متعلقہ مضامین

  • ایشیا میں گزشتہ سال باقی دنیا کی نسبت ریکارڈ توڑ گرمی، ڈبلیو ایم او
  • سورج کی آگ برساتی گرمی سے سولر پینل کی کارکردگی میں کمی واقع ہوتی ہے، ماہرین
  • کراچی میں آج اور کل بارش اور بوندا باندی کا امکان
  • کراچی میں آج اور کل بارش، بوندا باندی کا امکان
  • محکمہ موسمیات نے بارش کے حوالے سے بڑی پیشگوئی کردی
  • کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی سے موسم خوشگوار
  • بارشوں کا نیا سسٹم: محکمہ موسمیات نے گرمی کا زور ٹوٹنے کی نوید سنادی
  • محکمہ موسمیات نے گرمی میں کمی اور بارشوں کی خوش خبری سنادی
  • کراچی میں آئندہ 3 دن موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی
  • کراچی میں مطلع ابرآلود، چند علاقوں میں بوندا باندی سے موسم خوشگوار