گلگت، آئی ایس او کے زیر اہتمام جشن ولادت امام مہدی (عج)
اشاعت کی تاریخ: 22nd, February 2025 GMT
قائد ملت جعفریہ گلگت بلتستان آغا سید راحت حسین الحسینی نے پروگرام میں خصوصی شرکت کی۔ انہوں نے اپنے خطاب میں امام زمانہ کے سیرت و کردار پر روشنی ڈالتے ہوئے نوجوانوں کو جدید دور کے تقاضوں اور چیلنجز کے مطابق کردار سازی پر زور دیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
آئی ایس او کے زیر اہتمام گلگت اوشکھنداس میں جشن ولادت حضرت امام مہدی کا پروگرام

اسلام ٹائمز۔ گلگت کے علاقے اوشکھنداس میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے ذریعے اہتمام عظیم الشان پروگرام بسلسلہ جشن ولادت باسعادت حجت خدا امام مہدی عجل اللہ فرجہ منعقد ہوا۔ جشن ولادت کے پروقار پروگرام میں امامیہ جوانوں کے ساتھ دیگر نے بھی شرکت کی۔ قائد ملت جعفریہ گلگت بلتستان آغا سید راحت حسین الحسینی نے پروگرام میں خصوصی شرکت کی۔ انہوں نے اپنے خطاب میں امام زمانہ کے سیرت و کردار پر روشنی ڈالتے ہوئے نوجوانوں کو جدید دور کے تقاضوں اور چیلنجز کے مطابق کردار سازی پر زور دیا۔ پروگرام کے آخر میں جشن ولادت باسعادت کا کیک بھی کاٹا گیا۔.ذریعہ: Islam Times
پڑھیں:
دھی رانی پروگرام، 1 معذور اور 6 مسیحی سمیت 100 جوڑوں کی اجتماعی شادی
— فائل فوٹولاہور میں دھی رانی پروگرام کے تحت 100 سے زائد جوڑوں کی اجتماعی شادیوں کی تقریب منعقد ہوئی۔
اجتماعی شادیوں کی تقریب میں 1 معذور اور 6 مسیحی جوڑے بھی شامل ہیں، ہر جوڑے کو 2 لاکھ 22 ہزار روپے مالیت کے تحائف اور مالی امداد دی گئی۔
اس موقع پر وزیرِ سوشل ویلفیئر پنجاب سہیل شوکت بٹ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دھی رانی پروگرام جیسا پروگرام پنجاب کی تاریخ میں نہیں ملتا، صوبہ پنجاب کی ویلفیئر کے لیے مختلف منصوبے لائے گئے ہیں۔
ان کا کہنا ہے کہ 28 اپریل تک 3 ہزار شادیوں کا ٹارگٹ حاصل کر لیں گے۔