Jasarat News:
2025-05-30@22:43:57 GMT
حیدرآباد: مقامی اسکول میں پھولوں کی نمائش کے موقع پر طالبات سجائے گئے پھول دیکھ رہی ہیں
اشاعت کی تاریخ: 23rd, February 2025 GMT
حیدرآباد: مقامی اسکول میں پھولوں کی نمائش کے موقع پر طالبات سجائے گئے پھول دیکھ رہی ہیں.
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
سندھ میں اسلحہ کی نمائش پر 90 دن کیلئے پابندی
سندھ حکومت نے امن و امان برقرار رکھنے کےلیے اہم فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے سندھ میں اسلحہ کی نمائش پر 90 دن کی پابندی عائد کردی گئی ہے۔
کراچی سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں پر پابندی کا اطلاق نہیں ہوگا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق سیکیورٹی گارڈز کو ڈیوٹی کے دوران اسلحہ گاڑی کے اندر رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پابندی کی خلاف ورزی پر متعلقہ ایس ایچ او کو کارروائی کا اختیار دے دیا گیا ہے۔