Daily Mumtaz:
2025-06-12@07:32:41 GMT

دوبئی میں راکھی ساونت کی دودی خان سے ملاقات

اشاعت کی تاریخ: 24th, February 2025 GMT

دوبئی میں راکھی ساونت کی دودی خان سے ملاقات

دبئی میں دودی سے ملاقات میں راکھی ساونت نے کہا کہ ویلکم ٹو دبئی۔ آپ نے شادی کا آفر کیا میں نے صبرکیا۔ آپ کس کے ڈرسے یو ٹرن مارکر چلے گئے۔ وٹ از دس۔ یں انسان نہیں ہوںِ میں فلموں میں کام کرتی ہوں ہر چیز ڈرامہ ہی ہوگیا ؟ مختلف ویڈیوز میں راکھی ساونت دودی خان سے لڑتی نظر آتی ہیں تو کہیں دونوں ایک دوسرے کے ساتھ بیٹھے نظر آتے ہیں۔

بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے پاکستانی اداکار و ماڈل دودی خان سے کہا کہ آپ میرے ہونے والے دُلہے ٓ ہیں، میں پاکستان کی بہو ہوں؟ دوست ہوں، کیا ہیں؟ یو ٹرن مارنے کا یہ کیا طریقہ ہے، میں دنیا کو کیا جواب دوں کیا ڈرامہ چل رہا ہے؟ میں انسان نہیں ہوںِ میں فلموں میں کام کرتی ہوں ہر چیز ڈرامہ ہی ہوگیا؟

دودی نے جواب دیا کہ میری طرف دیکھو۔ نکال لیا غصہ، نکال لی بھڑاس۔ اصل میں یہ دنیا ہے اور دنیا کو خوش کرنے کے لیے ہمیں اپنی بلی نہیں چڑھا سکتے، اس پر راکھی ساونت نے جواب دیا کہ ہم اسی دنیا میں رہتے ہیں۔

راکھی ساونت نے پھرکہا کہ دنیا میں بھارت میں میرا مذاق اڑایا جا رہا ہے کہ کون لڑکا ہے پاکستان میں۔ اس پر دودی نے جواب دیا کہ میں نے کوئی مذاق نہیں بنایا، آپ میری دوست ہو۔ آپ میری دوست ہو، دوست رہوگی لیکن جورشتہ ہے اس میں دنیا ہی آڑے آ رہی ہے۔
بھارتی اداکارہ نے کہا کہ لیلیٰ مجنوں، شیریں فرہاد تو دنیا تو ہمارے آڑے آئی ہے، آپ پاکستانی میں ہندوستانی۔ مطلب ہم نہیں مل پائیں گے۔ اس پر پھر دودی نے کہا کہ ہم دوست ہیں دوست ہی رہیں گے، شادی کا کیا ہے میں ہاتھ پکڑ کر کہیں بھی لے جاؤں لیکن جو رشتہ ہمیشہ زندہ رہتا ہے وہ دوستی کا رہتا ہے۔ اور آخر میں کٹ کہا۔

اس کے بعد ایک ویڈیو میں راکھی ساونت نے مسکراتے ہوئے کہا کہ آج میں کہاں ہوں، مائی بڈیز، دیکھنا چاہیں گے کہ کون ہے میرے ساتھ۔ پاکستان سے کون آیا ہے۔ ون ٹو تھری۔ اس کے ساتھ ہی ویڈیو میں دودی خان کی انٹری ہوتی ہے جو کہتے ہیں کہ ہم یہاں پاک انڈیا کا میچ دیکھ رہے ہیں اور بھارت کو جتوا رہے ہیں۔
راکھی ساونت نے کہا کہ مبارک ہو، انڈیا جیت گیا، دودی خان میرے ساتھ بھارت کی جیت کے ساتھ ہے، اس کی شکل اتر گئی، دودی خان رو رہا ہے۔ کوہلی جم کر دھویا آپ کی ٹیم کو۔ اس پر دودی خان نے جواب میں راکھی سے کہا ، جب کوئی اچھا کھیلتا ہے تو اس کی تعریف کرنی چاہئے، یہی اسپورٹس مین شپ ہے۔

پاکستانی اداکار و ماڈل نے جواب دیا کہ بھارت کی ٹیم بہت اچھا کھیلی۔ میں مبارکباد دیتا ہوں، کوہلی جی گوڈ آف دی کرکٹ سلام۔ نو ڈائوٹ سچن جی کے بعد کوہلی جی گوڈ آف کرکٹ ہیں۔ راکھی نے کہا کوہلی جی مبارک ہو، انوشکا اور کوہلی جی۔ خدا آپ دونوں کی جوڑی سلامت رکھے۔ پانڈیا پر تنقید کرتے ہوئے راکھی ساونت نے کہا پانڈیا باالکل اچھا نہیں کھیلے، تُو سنبھل جا۔

.

ذریعہ: Daily Mumtaz

کلیدی لفظ: میں راکھی ساونت راکھی ساونت نے نے جواب دیا کہ نے کہا کہ کوہلی جی

پڑھیں:

یہ بجٹ عوام دوست نہیں عوام دشمن ہے، پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی کی حکومت پر تنقید

یہ بجٹ عوام دوست نہیں عوام دشمن ہے، پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی کی حکومت پر تنقید WhatsAppFacebookTwitter 0 10 June, 2025 سب نیوز

اسلام آباد (سب نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شہر ریاض نے بجٹ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بجٹ عوام دوست نہیں عوام دشمن بجٹ ہے ، جب ہر چیز پر سیلز ٹیکس 18 فی صد وصول کیا جائے گا اور یوٹیلیٹی بلز زیادہ کیے جائینگے تو آخر کار غریب، تنخواہ دار اور متوسط کی جیب پر ہی ڈاکا مارا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ مزید قرضے لے کر مصنوعی ترقی کا ڈھونگ رچا کر بل آخر عوام کی جیب سے وصول کیا جائیگا۔
سولر پلیٹس مہنگی کر کے متوسط طبقے سے بجلی کے بلوں کی آگ میں جھونک دیا جائیگا۔ انڈائریکٹ ٹیکسوں کے بے تحاشا اضافے سے مہنگائی کا طوفان آئیگا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔

WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرمسلح افواج کے افسران، سولجرز کیلئے اسپیشل ریلیف الاؤنس کا اعلان مسلح افواج کے افسران، سولجرز کیلئے اسپیشل ریلیف الاؤنس کا اعلان اسمگلنگ کی روک تھام والوں کے خلاف گھیرا تنگ: فنانس بل کے اہم نکات سب نیوز نے حاصل کر لیے بجٹ 2025: شریک حیات کے انتقال کے بعد فیملی پنشن کی مدت 10 سال تک محدود کردی گئی بجٹ 2025 میں سولر پینلز کی درآمدات پر 18 فیصد ٹیکس عائد اپوزیشن کا بجٹ اجلاس کے دوران قومی اسمبلی میں شور شرابا چینی قونصلیٹ حملہ کیس؛ تفتیشی افسر 3 ماہ میں ایک گواہ بھی پیش نہ کر سکا TikTokTikTokMail-1MailTwitterTwitterFacebookFacebookYouTubeYouTubeInstagramInstagram

Copyright © 2025, All Rights Reserved

رابطہ کریں ہمارے بارے ہماری ٹیم

متعلقہ مضامین

  • بجٹ 25-26 متوازن اور عوام دوست
  • عوام دوست بجٹ پیش کیا، مسلم لیگ ن کی حکومت عوام کو ریلیف دے رہی ہے: عظمیٰ بخاری
  • آئندہ مالی سال کا بجٹ عوام دوست مثالی ہو گا، فیصل ممتاز راٹھور
  • امریکی ناظم الامور کی ملاقات: بجٹ ملازمین، کسان، عوام دوست، وزیراعظم کو مبارکباد: مریم نواز
  • محراب پور:دوست نے دوست کو قتل کرکے خودکشی کرلی
  • نواز شریف کی رہنمائی میں پاکستان کا پہلا عوام، تاجر، کسان دوست بجٹ پیش کیا گیا، مریم نواز
  • مریم نواز کی عوام دوست، متوازن بجٹ پر شہباز شریف کو مبارکباد
  • اسلاموفوبیا کے خلاف سعودیہ کمربستہ: اسلامی و دوست ممالک کو یکجا کرنے کی مہم تیز
  • یہ بجٹ عوام دوست نہیں عوام دشمن ہے، پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی کی حکومت پر تنقید
  • دو دوست نہر میں ڈوب کر جاں بحق