WE News:
2025-06-09@07:59:03 GMT

کراچی ایئر پورٹ پر کارروائی، کرنسی اسمگلنگ کی کوشش ناکام

اشاعت کی تاریخ: 8th, April 2025 GMT

کراچی ایئر پورٹ پر کارروائی، کرنسی اسمگلنگ کی کوشش ناکام

کراچی ایئرپورٹ پر ٹورنٹوجانے والے ایک مسافر سے 2 کروڑ سے زائد مالیت کی مختلف کرنسیاں برآمد کرلی گئیں۔

یہ بھی پڑھیں: غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزم گرفتار، لاکھوں روپے مالیت کی کرنسی برآمد

اے ایس ایف کے مطابق مسافر سے 70 ہزارامریکی ڈالر، 2200 کنیڈین ڈالر اورایک لاکھ 60 ہزار پاکستانی روپے برآمد کیے گئے۔

ٹورنٹو جانے والے مسافر عرفان الحق کے خلاف مقدمہ درج کرکے اس سے مزید تفتیش جاری ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

اے ایس ایف غیر قانونی کرنسی کراچی ایئرپورٹ.

ذریعہ: WE News

کلیدی لفظ: اے ایس ایف کراچی ایئرپورٹ

پڑھیں:

کراچی: اسمگل شدہ انڈین گٹکا اور غیر ملکی سگریٹس پکڑی گئیں

علامتی فوٹو

کسٹمز انفورسمنٹ کلکٹریٹ اور پاکستان رینجرز نے کراچی کے علاقے بنارس علی گڑھ مارکیٹ میں مشترکہ کارروائی کی ہے۔

یہ بھی پڑھیے ریلوے گودام پر چھاپہ، سگریٹ کے ہزاروں پیکٹ ضبط کر لئے گئے

ترجمان کسٹمز کے مطابق اس کارروائی کے دوران گودام سے 80 لاکھ روپے مالیت کا اسمگل شدہ انڈین گٹکا اور غیر ملکی برانڈ کی سگریٹس برآمد ہوئی ہیں۔

کسٹمز کے ترجمان نے بتایا ہے کہ ضبط شدہ سگریٹس اور گٹکا کسٹمز کے گودام منتقل کر دیا گیا ہے جس کی جانچ پڑتال جاری ہے۔

ترجمان کسٹمز کا یہ بھی کہنا ہے کہ برآمد ہونے والے مال پر کسٹمز ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

متعلقہ مضامین

  • بلی کے ذریعے جیل میں چرس اسمگل کی کوشش ناکام
  • اربوں روپے کی سرکاری تشہیر: مودی کی ناکامیاں چھپانے کی کوشش 
  • اربوں روپے کی سرکاری تشہیر: مودی کی ناکامیاں چھپانے کی کوشش
  • کراچی، ساؤتھ پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 2 ملزمان گرفتار
  • کراچی، ریلوے پولیس کی لانڈھی میں کامیاب کارروائی، مغوی بچی بازیاب
  • ’کرپٹو کڈنیپنگز‘، ڈیجیٹل کرنسی کا تاریک پہلو
  • کراچی، رکشہ اور سوزوکی سمیت چھینے گئے قربانی کے جانور برآمد، 3 ملزمان گرفتار
  • کراچی: رکشہ اور سوزوکی سمیت چھینے گئے قربانی کے جانور برآمد، 3 ملزمان گرفتار
  • کراچی: اسمگل شدہ انڈین گٹکا اور غیر ملکی سگریٹس پکڑی گئیں
  • ملک میں مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی کا رجحان