ایم ڈبلیو ایم کنونشن، قومی عزاداری کانفرنس
اشاعت کی تاریخ: 19th, April 2025 GMT
اسلام آباد میں منعقدہ بقیة اللہ کنونشن میں عزاداری کانفرنس سے معروف عالم دین علامہ سید علی رضا رضوی نے خطاب کیا جبکہ معروف نوحہ خواں سید شادمان رضا نے نوحہ خوانی کی، علاوہ ازیں قومی عزاداری کانفرنس سے معروف منقبت خواب سبز علی شہزاد اور چیئرمین امامیہ آرگنائزیشن پاکستان ڈاکٹر حضور مہدی نے خطاب کیا، کنونشن میں تمام صوبوں اور اضلاع کی بڑی تعداد میں نمائندگی موجود تھی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
اسلام آباد، مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی بقیة اللہ کنونشن کے پہلے روز قومی عزاداری کانفرنس کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کا مرکزی تنظیمی و تربیتی بقیۃ اللہ کنونشن امام بارگاہ الصادق میں جاری ہے، کنونشن کے پہلے روز قومی عزاداری کانفرنس منعقد ہوئی، جس سے معروف عالم دین علامہ سید علی رضا رضوی نے خطاب کیا جبکہ معروف نوحہ خواں سید شادمان رضا نے نوحہ خوانی کی، علاوہ ازیں قومی عزاداری کانفرنس سے معروف منقبت خواب سبز علی شہزاد اور چیئرمین امامیہ آرگنائزیشن پاکستان ڈاکٹر حضور مہدی نے خطاب کیا، کنونشن میں تمام صوبوں اور اضلاع کی بڑی تعداد میں نمائندگی موجود تھی۔ اس موقع پر مجلس وحدت مسلمین کی مرکزی قیادت وائس چیئرمین ایم ڈبلیو ایم پاکستان علامہ سید احمد اقبال رضوی، مرکزی جنرل سیکرٹری سید ناصر عباس شیرازی، مرکزی قائدین علامہ مقصود علی ڈومکی، سید اسد عباس نقوی، علامہ شیخ نیئر مصطفوی اور دیگر بھی موجود تھے۔.ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: نے خطاب کیا اسلام آباد سے معروف
پڑھیں:
پاکستان اسپورٹس بورڈ نے ویٹ لفٹنگ حکام اور کھلاڑیوں پر پابندیاں عائد کر دیں
اسلام آبا د:پاکستان اسپورٹس بورڈ نے ویٹ لفٹنگ حکام اور کھلاڑیوں پر پابندیاں عائد کر دیں۔
پی ایس بی نے پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن سے وابستہ متعدد کھلاڑیوں اور عہدیداروں پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ فیصلہ عالمی اینٹی ڈوپنگ ایجنسی (واڈا) اور انٹرنیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی کی جانب سے "آپریشن جاسمین" کے تحت ثابت شدہ اینٹی ڈوپنگ خلاف ورزیوں کے بعد کیا گیا ہے۔
جن افراد پر پابندی عائد کی گئی ہے ان میں شرجیل بٹ، عبد الرحمن، غلام مصطفیٰ، فرحان مجید، حافظ عمران بٹ (سابق صدر پی ڈبلیو ایف)، عرفان بٹ (کوچ) اور وقاص اکبر (کوچ) شامل ہیں۔
کھلاڑیوں اور کوچز پر ان کی بین الاقوامی پابندیوں کی مکمل مدت تک پابندی برقرار رہے گی، مذکورہ عہدیداران کو تمام کھیلوں سے متعلق سرگرمیوں سے چار سال کے لیے معطل کر دیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ فوری طور پر نافذالعمل ہے۔
یہ فیصلہ 2021 سے شروع ہونے والے واقعات کے بعد سامنے آیا ہے، جب متعدد کھلاڑیوں نے ڈوپ ٹیسٹ سے بچنے کی کوشش کی اور بعد میں ان کے ٹیسٹ مثبت آئے۔ اس کے نتیجے میں کئی معطلیاں ہوئیں جنہیں کھیلوں کی ثالثی عدالت نے 2025 کے اوائل میں برقرار رکھا۔
ترجمان پی ایس بی کے مطابق پابندی کا شکار افراد نااہلی کے خاتمے تک کسی بھی قسم کی کھیلوں کی سرگرمی میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔
اس فیصلے کی نقول آئی او سی، او سی اے، آئی ڈبلیو ایف، اے ڈبلیو ایف، واڈا، آئی ٹی اے، سی اے ایس، پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن اور دیگر قومی و بین الاقوامی اداروں کو ارسال کر دی گئی ہیں۔