اسلام آباد:  وزیردفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ   مودی نے چارووٹوں کے لئے ساراڈرامہ رچایا،  امریکی نائب صدر نے گنجائش نکالی ہے کہ بھارت کو فیس سیونگ کرنے کے لئے کچھ کرنا چاہئے ۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہاکہ بھارتی رافیل طیارے مسلسل پاکستانی سرحدوں کے قریب پروازیں کررہے ہیں،  ہم بھارت کو فیس سیونگ نہیں کرنے دیں گے، اس کا منہ کالاکریں گے۔انہوں نے کہاکہ پاکستان نے حالیہ عرصے میں دہشت گردوں کے خلاف واضح کارروائیاں کی ہیں۔

Post Views: 1.

ذریعہ: Daily Mumtaz

پڑھیں:

اس سے قبل کہ دیر ہو جائے ایران کو کشیدگی کم کرنے پر بات کرنی چاہیے، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کو کشیدگی کم کرنے پر بات کرنی چاہیے، اس سے قبل کہ بہت دیر ہو جائے۔

جی سیون اجلاس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ایران کو ہر حال میں مذاکرات کی طرف آنا ہوگا۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاکہ ایران یہ جنگ نہیں جیت رہا، ایران کشیدگی میں کمی پر بات کرنا چاہتا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

wenews امریکی صدر ایران اسرائیل کشیدگی ڈونلڈ ٹرمپ مذاکرات وی نیوز

متعلقہ مضامین

  • ایران کی جوابی کارروائی شروع، اسرائیل پر جدید بیلسٹک میزائلوں کی بارش، سائرن بجنا شروع
  • اسرائیل مقبوضہ بیت المقدس پرغیرقانونی قبضہ ختم کریں تو دوریاستی حل پر پیشرفت ہوسکتی ہے،اسحاق ڈار
  • اس سے قبل کہ دیر ہو جائے ایران کو کشیدگی کم کرنے پر بات کرنی چاہیے، ٹرمپ
  • بھارت اسرائیل کا گمراہ کن پراپیگنڈا بے نقاب: پاکستان، چین اور روس پر بے بنیاد الزامات
  • بھارت اسرائیل سازش کے باوجود پاکستان گرے لسٹ میں شامل نہیں کیا گیا: خواجہ آصف
  • بھارت اور اسرائیل کی کوششوں کے باوجود پاکستان کا فیٹف گرے لسٹ سے بچنا بڑی کامیابی ہے، خواجہ آصف
  • بھارت،اسرائیل کو فیٹف میں پاکستان کیخلاف ناکامی ہوئی،خواجہ آصف
  • بھارت اور اسرائیل پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کرانے میں ناکام رہے، وزیر دفاع خواجہ آصف
  • حماس کا وزیر دفاع خواجہ آصف کے بیان کا خیرمقدم
  • ایرانی انٹیلی جنس ناکامی کا ممکنہ سبب بھارت ہو سکتا ہے، ڈاکٹر ماریہ سلطان