شہود علوی ایک ورسٹائل اداکار اور ایک لڑکی کے والد ہیں جنہوں نے اپنی بیٹیوں کے ساتھ پیار بانٹنے سے کبھی پیچھے نہیں ہٹے۔ وہ ایک پُرعزم انسنا ہیں، انہوں نے اس مقام تک پہنچنے کے لیے کام کیا جہاں وہ آج ہیں۔

شہود علوی نے ہمیشہ شیئر کیا ہے کہ وہ اپنے خاندان سے کتنا پیار کرتا ہے۔ اس نے معاشرتی اصولوں کا مقابلہ کیا ہے اور اس کی بیٹیاں تعلیم یافتہ اور خود مختار ہیں۔

ان کی بڑی بیٹی اریبہ جو کہ ایک اداکارہ بھی ہیں کی شادی کچھ عرصہ قبل ہوئی تھی اور اب ان کی دوسری بیٹی شادی کے بندھن میں بندھ گئی ہے۔

شہود علوی نے بتایا کہ ان کی بیٹی عریجہ اپنی بارات میں کتنی خوبصورت لگ رہی تھی۔ اس نے ایک خوبصورت سرخ غرارہ سیٹ پہنا ہوا تھا اور وہ ایک خوبصورت دلہن دکھائی دے رہیں تھیں۔

شہود علوی کی بیٹی اریجہ اپنے آئس بلیو ولیمہ لباس میں ایلسا کی طرح لگ رہی تھی اور ان کے والد شہود علوی نے اپنے مداحوں کے ساتھ تقریبات کی تصاویر شیئر کیں:

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

اداکار بارات شادی شہود علوی عریجہ اریبہ.

ذریعہ: WE News

کلیدی لفظ: اداکار بارات شہود علوی شہود علوی کی بیٹی

پڑھیں:

فوڈ پوائزنگ سے انٹرنیشنل کبڈی پلیئر کی ایک اور بیٹی جاں بحق، ہلاکتوں کی تعداد 4 ہو گئی

GUJRANAWALA:

گوجرانوالہ کے علاقے موڑ ایمن آباد میں فوڈ پوائزنگ کے دلخراش واقعے میں انٹرنیشنل کبڈی پلیئر نوید پہلوان کی چودہ سالہ بیٹی ایمن فاطمہ بھی چل بسیں، جس کے بعد اس سانحے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد چار ہو گئی ہے۔

پولیس کے مطابق ایمن فاطمہ دو دن سے چلڈرن اسپتال میں زیرِ علاج تھیں جہاں وہ جانبر نہ ہو سکیں۔

اس سے قبل نوید پہلوان کے دو دیگر بچے 11 سالہ نور فاطمہ، 8 سالہ حیدر اور 5 سالہ جنت بھی جاں بحق ہو چکے ہیں۔

واقعہ 29 جون کو پیش آیا تھا جب نوید پہلوان کی اہلیہ اور ان کے 6 بچوں نے سالگرہ کی ایک تقریب میں شرکت کے دوران مقامی فاسٹ فوڈ کھایا۔

کھانے کے بعد تمام افراد کی طبیعت بگڑ گئی، جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور پر فوڈ پوائزنگ کو وجہ قرار دیا جا رہا ہے۔ واقعے کے بعد متعلقہ دکانداروں کے خلاف قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے تاہم پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جانب سے تاحال حتمی تجزیاتی رپورٹ جاری نہیں کی گئی کہ کھانے میں کون سا مضرِ صحت مادہ شامل تھا۔

متعلقہ مضامین

  • فوڈ پوائزنگ سے انٹرنیشنل کبڈی پلیئر کی ایک اور بیٹی جاں بحق، ہلاکتوں کی تعداد 4 ہو گئی
  • ماں بننے کی خبروں پر کترینہ کیف کا انٹرویو وائرل
  • زینت امان کو اپنا آپ کبھی خوبصورت کیوں نہ لگا؟ 70 کی دہائی کی گلیمر کوئین کا انکشاف
  • اداکارہ کا طلاق کے بعد فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل
  • لاہور: سوتیلی بیٹی سے جنسی زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار
  • عالیہ بھٹ نے بیٹی کی پیدائش کے بعد تیزی سے وزن کیسے کم کیا؟
  • نواز شریف کی بیٹی ہوں کسی کے آگے ہاتھ نہیں پھیلائوں گی، مریم نواز
  • نواز شریف کی بیٹی ہوں، کسی کے آگے ہاتھ نہیں پھیلاؤں گی، مریم نواز
  • سابق صدر  عارف علوی نے غیر قانونی اقدام کیا ہے تو قانون کے مطابق کارروائی کا حکم
  • تارا محمود نے سیاستدان کی بیٹی ہونے کا راز کیوں چھپایا؟ اداکارہ نے بتادیا