راولپنڈی(نیوز ڈیسک)ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے بھارت نے پاکستان پر تین جگہوں ہر میزائل داغے ہیں۔

بہاولپور، کوٹلی، مظفرآباد میں فضا سے میزائل داغے گئے ہیں

.

ذریعہ: Daily Ausaf

پڑھیں:

بھارت نے بہاولپور سمیت 3 شہروں پر میزائل حملہ کر دیا

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت نے رات گئے پاکستان میں تین شہروں پر میزائل داغ دیے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ نے نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے اس حملے کی تصدیق کردی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بزدل دشمن نے پاکستان کے تین شہروں میں میزائل حملہ کیا ہے۔ پنجاب میں بہاولپور جبکہ آزاد کشمیر کے دو شہروں کوٹلی اور مظفر آباد کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میزائل حملوں کے بعد ہونے والے نقصان کا تخمینہ لگایا جا رہا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بہاولپور میں چار دھماکے سنے گئے جن کی آواز کئی کلومیٹر دور تک سنی گئی۔ شہری پریشان ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے۔

 بھارت کے ساتھ تصادم ناگزیرہوگیا، وزیر دفاع خواجہ آصف

مزید :

متعلقہ مضامین

  • پاک فضائیہ نے بھارت کے 2 جہاز گرا دیے
  • بھارت نے پاکستان پر میزائل حملے کی تصدیق کردی
  • پاکستان نے بھارت کا بریگیڈ ہیڈکوارٹر تباہ کر دیا
  • بھارت نے رات گئے پاکستان پر میزائل حملہ کر دیا
  • پاکستان میں بھارتی میزائل حملے
  • بھارت نے پاکستان پر تین جگہوں پر میزائل داغ دیے، ڈی جی آئی ایس پی آر
  • بھارت نے پاکستان میں تین مقامات پر میزائل داغے، پاکستان کا مؤثر جواب آنے والا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
  • بھارت نے پاکستان کے 3 مقامات پر میزائل حملے کیے ہیں
  • بھارت نے بہاولپور سمیت 3 شہروں پر میزائل حملہ کر دیا