سینئر صحافی کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنانے کی کوشش ناکام ،صادق آباد پولیس نے تین اجرتی قاتل گرفتار کر لئے WhatsAppFacebookTwitter 0 30 October, 2025 سب نیوز

راولپنڈی (آئی پی ایس )سینئر صحافی کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنانے کی کوشش ناکام ،صادق آباد پولیس نے تین اجرتی قاتل گرفتار کر لئے تینوں ملزمان نے محسن شاہ،اختر سندھو،قاسم سندھو اور سکندر سندھو سے طاہر نصیر کو قتل کرنے کی سپاری لی تھی ملزمان نے سینئر صحافی طاہر نصیر کو قتل کرنے کے لئے دو لاکھ روپے کی سپاری لی تھی ،ملزمان تین دن تک سینئر صحافی طاہر نصیر کے گھر کی ریلی کرتے رہے

ملزمان نے 99 ہزار روپے بھی اپنے اکانٹ میں منگوائے تھے ،ملزمان احمد اور آکاش نے سینئر صحافی طاہر نصیر کو قتل کرنا تھا ،ملزم وشال نے ملزمان کو اسلحہ مہیا کیا تھا ،تینوں اجرتی قاتلوں کو گاڑی اور اسلحہ سمیت سینئر صحافی طاہر نصیر کے گھر کے قریب سے پولیس نے گرفتار کر لیا ،ملزمان کو علاقہ مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا ،عدالت نے تینوں اجرتی قاتلوں کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی عدالت نے تینوں ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈپرجیل بھیج دیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔

WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی کی تحقیقات میں اہم پیشرفت سامنے آگئی ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی کی تحقیقات میں اہم پیشرفت سامنے آگئی آزاد کشمیر میں سیاسی ہلچل، وزیراعظم انوار الحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر اہم پیشرفت راولپنڈی سے رواں سال کتنے غیر قانونی افغان مہاجرین کو واپس بھیجا گیا؟ تفصیلات سامنے آگئیں علیمہ خان کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک، بینک اکاؤنٹس منجمد، گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کا معاملہ، فہرست پر بھی پارٹی میں تضاد سامنے آگیا متنازع ٹویٹس کیس میں ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کیخلاف فرد جرم عائد TikTokTikTokMail-1MailTwitterTwitterFacebookFacebookYouTubeYouTubeInstagramInstagram

Copyright © 2025, All Rights Reserved

رابطہ کریں ہماری ٹیم.

ذریعہ: Daily Sub News

کلیدی لفظ: سینئر صحافی گرفتار کر پولیس نے نے تین

پڑھیں:

راولپنڈی: تھانہ صادق آباد احتجاج کیس میں اہم پیشرفت؛ علیمہ خان کا شناختی کارڈ بلاک کردیا گیا

راولپنڈی کے تھانہ صادق آباد احتجاج کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے جب کہ عدالتی حکم پر علیمہ خان کا شناختی کارڈ بلاک کردیا گیا۔

عدالتی ذرائع نے کہا کہ چئیرمین نادرا کی طرف سے مفصل رپورٹ کل 30 اکتوبر کو عدالت میں پیش ہوگی۔

شناختی کارڈ اور پاسپورٹ عدالت نے بلاک کرنے کا حکم دیا تھا، گورنر اسٹیٹ بینک کی طرف سے بینک اکاوٴنٹس منجمند کرنے کی رپورٹ بھی کل پیش ہوگی۔

کل 30 اکتوبر گواہان کے بیان ریکارڈ ہونگے5 گواہان کی طلبی کی گئی ہے، انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ سماعت کرینگے۔

علیمہ خان کو بھی کل گرفتار کر کے عدالت پیش کرنے کا حکم ہے،ان کے  چھ مرتبہ وارنٹ جاری ہوئے۔

متعلقہ مضامین

  • راولپنڈی میں سینیئر صحافی کو قتل کرنے کی کوشش ناکام، تین ملزمان گرفتار
  • مردہ شخص کا شناختی کارڈ استعمال کر کے بیرون ملک فرار ہونے والا قاتل کیسے گرفتار ہوا؟
  • گلستانِ جوہر میں خاتون سے ڈکیتی کی کوشش ناکام
  • راولپنڈی: تھانہ صادق آباد احتجاج کیس میں اہم پیشرفت؛ علیمہ خان کا شناختی کارڈ بلاک کردیا گیا
  • عالم دین کی ٹارگٹ کلنگ کی منصوبہ بندی کرنے والے افغان خارجی دہشت گرد کا اعترافی بیان سامنے آگیا
  • ہم نے حماس کے درجنوں کمانڈروں کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا ہے، اسرائیل کاٹز کا دعوی
  • عالم دین کی ٹارگٹ کلنگ کی منصوبہ بندی کرنےیالے افغان دہشتگرد کا اعترافی بیان
  • عالم دین کی ٹارگٹ کلنگ کی منصوبہ بندی کرنے والے افغان خارجی دہشت گرد کا اعترافی بیان سامنے آگیا
  • دبئی میں 6 لاکھ 60 ہزار درہم کی ڈکیتی‘ ملزمان 2گھنٹے میں گرفتار