اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹینینٹ جنرل احمد شریف چوہدری آج 7 بجکر 15 منٹ پر اہم پریس کانفرنس کریں گے اس موقع پر پاک فضائیہ اور پاک بحریہ کے سینئر افسران بھی ہمراہ ہوں گے۔

نجی ٹی وی کے مطابق ترجمان پاک فوج لیفٹینینٹ جنرل احمد شریف چوہدری پاکستان ایئرفورس اور پاکستان نیویز کے افسران کے ہمراہ اہم پریس کانفرنس کریں گے۔

مسلح افواج کے ترجمانوں کی جانب سے ’آپریشن بنیان مرصوص‘ سے متعلق بریفنگ دی جائے گی اور بھارتی جارحیت کے خلاف پاک فوج کے منہ توڑ جواب سے متعلق اہم تفصیلات سے آگاہ کیا جائے گا۔
مزیدپڑھیں:سابق آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر 84 سال کی عمر میں انتقال کرگئے

.

ذریعہ: Daily Ausaf

پڑھیں:

ڈی جی آئی ایس پی آر پریس کانفرنس کررہے ہیں


ڈی جی آئی ایس پی آر پریس کانفرنس کررہے ہیں

ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ بھارت سکھوں کی آبادی کو ٹارگٹ کر رہا ہے۔ بھارت نے اپنے ہی ملک میں 6 بیلسٹک میزائل داغ دیے ہیں۔

انہوں نے پریس کانفرنس میں کہا کہ بھارت کی سازشوں کا شکار اقلیت ہو رہے ہیں، ہماری ساری ہمدردی سکھوں کے ساتھ ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے  بتایا کہ پانچ میزائل امرتسر اور ایک آدم پور میں گرا، بھارت کی حرکت بہت حیرت انگیز ہے۔

(خبر پر کام جاری ہے)


متعلقہ مضامین

  • ڈی جی آئی ایس پی آر آج پاک فضائیہ اور نیوی افسران کے ہمراہ اہم پریس کانفرنس کرینگے
  • ڈی جی آئی ایس پی آر بحریہ و فضائیہ افسران کے ہمراہ آج اہم پریس کانفرنس کریں گے
  • آج ڈی جی آئی ایس پی آر، پاک فضائیہ، بحریہ کے سینئر افسران کے ہمراہ اہم پریس کانفرنس کریں گے
  • ڈی جی آئی ایس پی آر آج شام اہم پریس کانفرنس کریں گے
  • ڈی جی آئی ایس پی آر آج شام سوا 7بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے
  • ڈی جی آئی ایس پی آر پریس کانفرنس کررہے ہیں
  • پہلگام واقعہ کا ایک مقصد فتنہ الخوارج اور بلوچستان میں دہشتگردوں کو اسپیس فراہم کرنا ہے،ڈی جی آئی ایس پی آر کی پاکستان ایئر فورس اور نیوی کے سینئر افسران کے ہمراہ نیوز کانفرنس
  • ڈی جی آئی ایس پی آر کی پاک فضائیہ اور بحریہ افسران کے ہمراہ بریفنگ
  • ڈی جی آئی ایس پی آر پاک فضائیہ اور بحریہ افسران کے ہمراہ بریفنگ دیں گے