پاک فوج کی فتح پر جے ڈی سی فاؤنڈیشن کے تحت جشن فتح
اشاعت کی تاریخ: 13th, May 2025 GMT
جے ڈی سی کے سربراہ ظفر عباس نے پاک فوج کی قربانیوں اور حالیہ فتح کو وطن عزیز کے لیے قابلِ فخر قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ پاک فوج نہ صرف ہماری سرحدوں کی محافظ ہے بلکہ قوم کی امید اور فخر بھی ہے۔ تقریب کے اختتام پر حاضرین کی تواضع کی گئی اور ملک و قوم کی سلامتی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
بھارت کے خلاف پاک فوج کی کامیابی پر جے ڈی سی فاؤنڈیشن کے تحت جشن فتح کا انعقاد، شاندار آتشبازی کا مظاہرہ

اسلام ٹائمز۔ بھارتی جارحیت کیخلاف پاک فوج کی فتح پر جے ڈی سی فاؤنڈیشن کی جانب سے جے ڈی سی ہاؤس پر ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں افواجِ پاکستان کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔ اس تقریب کا اہتمام جے ڈی سی نے معروف ریسٹورنٹ Kababjees اور The Ostrich کے تعاون سے کیا۔ تقریب میں اہلِ کراچی کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور قومی جوش و جذبے کا بھرپور مظاہرہ کیا۔ شرکاء نے قومی پرچم اٹھا کر اور "پاکستان زندہ باد" کے نعرے لگا کر اپنی افواج سے محبت اور یکجہتی کا اظہار کیا۔ اس موقع پر جے ڈی سی کے سربراہ ظفر عباس نے پاک فوج کی قربانیوں اور حالیہ فتح کو وطن عزیز کے لیے قابلِ فخر قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ پاک فوج نہ صرف ہماری سرحدوں کی محافظ ہے بلکہ قوم کی امید اور فخر بھی ہے۔ تقریب کے اختتام پر حاضرین کی تواضع کی گئی اور ملک و قوم کی سلامتی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔.ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: شاندار آتشبازی کا مظاہرہ کے لیے قوم کی
پڑھیں:
وزیراعظم شہباز شریف سے بل گیٹس کی اقوام متحدہ جنرل اسمبلی 80 اجلاس کی سائیڈ لائن پر دو طرفہ ملاقات
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے بل گیٹس فاونڈیشن کے بانی بل گیٹس نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی 80 اجلاس کی سائیڈ لائن پر خوشگوار ماحول میں ملاقات کی۔ وزیراعظم نےبل گیٹس فاؤنڈیشن کی طرف سے 2022 کے سیلاب کے پیش نظر قابل ذکر امدادی کاروائیوں کو یاد کرتے ہوۓ حالیہ 2025 کے سیلاب کے بعد دی جانے والی امداد کو بھی قابل تحسین قرار دیا۔ وزیراعظم نے پاکستان میں پولیو کے تدارک، قوت مدافعت اور غذائی معیار میں اضافہ، اور معاشی شمولیت کے لیے حکومتی اقدامات میں بل گیٹس فاؤنڈیشن کے تعاون کا شکریہ ادا کیا۔ مزید براں وزیراعظم نے پولیو کےمکمل تدارک کے حصول میں بل گیٹس فاؤنڈیشن کے مسلسل تعاون کی اہمیت پر خصوصی زور دیا۔ وزیراعظم نے حکومت کی طرف سے کی جانے والی جامع معاشی ریفارمز، ڈیجیٹلائزیشن میں بل گیٹس فاؤنڈیشن کی عملی اور مثبت تعاون کی خصوصی تعریف کی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف اور بل گیٹس نے پاکستان کی معاشی و معاشرتی ترقی بالخصوص صحت، غذائی معیار و مدافعت میں اضافہ، معاشی شمولیت اور معیشت کی ڈیجیٹلائزیشن جیسے اقدامات میں مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔