City 42:
2025-10-04@20:14:02 GMT
ایبٹ آباد میں بچوں نے پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی کیلئے ریلی نکالی
اشاعت کی تاریخ: 17th, May 2025 GMT
سٹی 42 : ایبٹ آباد میں سینکڑوں بچوں نے پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ریلی نکالی ۔
ایبٹ آباد نواں شہر میں بچوں نے پاک فوج کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے ریلی نکالی۔ بچوں نے پاکستان اور پاک فوج زندہ باد کے نعرے لگائے ۔
پاک فوج یکجہتی ریلی میں سینکڑوں بچوں نے شرکت کی۔
بچوں نے فوجی وردیاں پہن رکھی تھیں، پاک فوج یکجہتی ریلی میں بچوں نے پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر پاک فوج کے حق میں اور بھارت مخالف نعرے درج تھے۔ اسکے علاوہ ریلی میں بچوں نے قومی پرچم جھنڈیاں اٹھا رکھی تھیں ۔
بہاولپور میں گرمی کی شدید، پارہ 45سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا
.ذریعہ: City 42
کلیدی لفظ: میں بچوں نے بچوں نے پاک پاک فوج
پڑھیں:
کراچی: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر اہل غزہ سے اظہار یکجہتی کے لیے ضلع سائٹ غربی میں احتجاج کیا جارہا ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز