Express News:
2025-07-04@21:54:45 GMT

پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے عام تعطیل کا اعلان کردیا

اشاعت کی تاریخ: 19th, May 2025 GMT

پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

رپورٹ کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے  28 مئی کو یوم تکبیر کے باعث عام تعطیل  کا اعلان کیا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے چیف مارکیٹ آپریشن نے تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

.

ذریعہ: Express News

کلیدی لفظ: پاکستان اسٹاک ایکسچینج

پڑھیں:

اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا سلسلہ جاری

 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج  بھی مثبت انداز میں کاروبار جاری ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے مالی سال کے آغاز سے ہی زبردست تیزی کا سلسلہ برقرار ہے۔جمعرات کو کاروباری ہفتے کے چوتھے روز مارکیٹ میں مسلسل تیزی دیکھی گئی اور 100 انڈیکس ایک لاکھ 30 ہزار 686 پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔آج جمعہ کےر وز بھی کاروبار کا آغاز مثبت انداز میں ہوا اور کاروبار کے آغاز پر ہی مارکیٹ میں تیزی دیکھی جارہی ہے۔کاروبار کے دوران 100انڈیکس میں  724 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور انڈیکس ایک لاکھ 31 ہزار 411 کی نئی بلند ترین سطح پر جاپہنچا۔

متعلقہ مضامین

  • سرمایہ کاری کے مثبت امکانات: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار بلند ترین سطح پر
  • اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا سلسلہ جاری
  • وفاقی حکومت نے 2روزہ عام تعطیل کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری
  • وفاقی حکومت نے 2 روزہ عام تعطیل کا اعلان کردیا
  • وفاقی حکومت نے دو روزہ عام تعطیل کا اعلان کردیا
  • پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا طوفان، 100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
  • پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، انڈیکس ایک لاکھ 31 ہزار کی سطح بھی عبور کرگیا
  • پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم
  • پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، 100 انڈیکس بلند ترین سطح پر
  • 9 اور 10 محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان