—فائل فوٹو

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت سے مذاکرات شروع کرنے کی کاوشیں جاری ہیں۔

پارٹی ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور بیرسٹر سیف مذاکرات کےلیے سرگرم ہیں۔

ذرائع نے بتایا کہ پاک بھارت کشیدگی کے باعث پی ٹی آئی اور حکومت کے درمیان مذاکراتی عمل رک گیا تھا۔

تحریک انصاف تذبذب میں مبتلا، عمران خان خود کو نقصان پہنچا رہے ہیں

اسلام آباد : …سابق وزیر اعظم عمران خان کے تبدیل.

..

مشیرِ اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کے فی الحال کسی سے باضابطہ مذاکرات نہیں ہیں۔

بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کےلیے کاوشیں جاری ہیں۔

ذریعہ: Jang News

کلیدی لفظ: پی ٹی آئی

پڑھیں:

پی ٹی آئی سوشل میڈیا ممبر یاسر عباسی ٹریفک حادثے میں جاں بحق

عراق(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سوشل میڈیا ٹیم کے ایک متحرک رکن یاسر عباسی عراق میں پیش آنے والے ایک افسوسناک حادثے کے دوران جاں بحق ہوگئے۔
پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا کے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ “ہم انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دے رہے ہیں کہ ہماری سوشل میڈیا ٹیم کے ایک قابل فخر رکن یاسر عباسی اب ہم میں نہیں رہے۔ وہ عراق میں ایک حادثے کا شکار ہو کر زندگی کی بازی ہار گئے۔‘‘

یاسر عباسی کو ایک وفادار اور نڈر سوشل میڈیا ورکر کے طور پر جانا جاتا تھا، جنہوں نے مشکل ترین حالات میں بھی تحریک انصاف کا بیانیہ دنیا کے سامنے پیش کیا۔ وہ کئی سالوں سے تحریک انصاف کے ساتھ منسلک تھے اور پارٹی کے ڈیجیٹل محاذ پر انتہائی فعال کردار ادا کر رہے تھے۔

متعلقہ مضامین

  • حکومت کیساتھ مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کیلئے چیئرمین پی ٹی آئی اور بیرسٹر سیف متحرک
  • پی ٹی آئی سوشل میڈیا ممبر یاسر عباسی ٹریفک حادثے میں جاں بحق
  • آئی ایم ایف اور حکومت میں اہداف پر اتفاق نہ ہوسکا، بجٹ دس جون کو پیش کیا جائےگا
  • مذاکرات کرنے ہیں تو بانی تحریک انصاف تیار ہیں( علی امین گنڈاپور)
  • پی ٹی آئی اندرونی طور پر تقسیم ، عمران خان حکومت سے مذاکرات نہیں چاہتے ، رانا ثناءاللہ
  • بیرسٹر سیف کی رات دیر گئے عمران خان سے اہم ملاقات، حکومت کیساتھ مذاکرات کے حوالے سے اہم ہدایات لیں
  •  اداروں اور پارٹی کے درمیان خلا کم ہونا چاہیے ہم سے جو ہو سکتا تھا وہ ہم نے کیا:بیرسٹر گوہر
  • بجٹ مذاکرات جاری؛ عوام کو ریلیف دینے کیلیے متبادل پلان آئی ایم ایف کو پیش
  • بجٹ مذاکرات جاری؛ عوام کو ریلیف دینے کیلیے متبادل پلان آئی ایم ایف کو پیش