City 42:
2025-11-03@14:35:49 GMT

ایف بی آر میں پاکستان کسٹمز کے افسروں کے تبادلے

اشاعت کی تاریخ: 26th, May 2025 GMT

سٹی 42: ایف بی آر میں پاکستان کسٹمز گریڈ 17 سے 20 کے 54 افسروں  کے تقرر و تبادلے کردیے گئے 
گریڈ 20 کے راشد حبیب خان ڈائریکٹر ڈی این ایف بی کوئٹہ ،گریڈ 20 کے امجد رحمان خان ڈائریکٹر ویلیوایشن لاہور ،گریڈ 20 کے عمران احمد چوہدری ڈائریکٹر پاکستان کسٹمز اکیڈمی اسلام آباد ،گریڈ 20 کی منیزہ مجید ڈائریکٹر ٹرانزٹ ٹریڈ کراچی ،گریڈ 20 سید فواد علی شاہ چیف ایف بی آر اسلام آباد ،گریڈ 20 کی طیبہ کیانی کلیکٹر کسٹمز اپریزمنٹ ایسٹ کراچی ،گریڈ 20 کے آغا سعید احمد کلکٹر ایڈجیوڈیکیشن 2 کراچی،گریڈ 20 کی سعدیہ شیراز ڈائریکٹر ٹرانزٹ ٹریڈ کراچی  ،
گریڈ 20 کی فرح فاروق ڈائریکٹر لاء اینڈ پراسیکیوشن لاہور تعینات کردی گئیں

آئی جی پنجاب کا لاہور قلندر کو جیت کی مبارکباد

ایف بی آر نے تقرر و تبادلوں کے نوٹیفکیشن جاری کر دیے

.

ذریعہ: City 42

کلیدی لفظ: گریڈ 20 کی ایف بی آر گریڈ 20 کے

پڑھیں:

لاہور: رائیونڈ میں افغان مہاجرین کو رہائش دینے والے کیخلاف مقدمہ درج

—فائل فوٹو

لاہور کے علاقے رائیونڈ میں افغان مہاجرین کو رہائش دینے والے کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ مالک مکان احمد خان کے خلاف سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

غیر قانونی مقیم افغان مہاجرین کا باب دوستی سے انخلاء جاری

ملک میں غیر قانونی رہائش پذیر افغان مہاجرین کا پاک افغانستان سرحد بابِ دوستی سے انخلاء جاری ہے۔

مقدمے کے متن کے مطابق مالک مکان نے افغان مہاجرین کا اندرج تھانہ میں نہیں کروایا تھا، مالک مکان احمد خان نے کرایہ داری ایکٹ کی بھی خلاف ورزی کی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ  احمد خان زریاب روڈ کوئٹہ کا رہائشی ہے۔

متعلقہ مضامین

  • لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کا نئے انوائرمنٹ ایکٹ لانے کا مطالبہ
  • کراچی ،ای چالان کے بعد اہلکار تبادلے کرانے لگ گئے
  • لاہور: رائیونڈ میں افغان مہاجرین کو رہائش دینے والے کیخلاف مقدمہ درج
  • بھارتی طبی گولیوں کی بڑی کھیپ کراچی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
  • بھارتی ویاگرا گولیوں کی بڑی کھیپ کراچی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
  • بھارتی ویاگرا گولیوں کی بڑی کھیپ کراچی اسمگلنگ کی کوشش ناکام
  • کراچی:آباد کے سینئر وائس چیئرمین سید افضل حمید وفد کے ہمراہ کے ڈی اے کے ڈائریکٹر آصف صدیقی سے ملاقات کررہے ہیں
  • بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے، نوٹیفکیشن جاری
  • سی ڈی اے میں اعلیٰ سطح پر تقرر و تبادلے ،نوٹیفکیشن سب نیوز پر
  • ملک کے 8 ہوائی اڈوں پر جدید انٹیگریٹڈ بارڈر مینجمنٹ سسٹم فعال